جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: عاصمہ جہانگیر کانفرنس کیلئے آئے غیر ملکی صحافی اسٹیون بٹلر سے پوچھ گچھ

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور آنے والے غیر ملکی صحافی سے ایئر پورٹ پر پوچھ گچھ کی گئی ہے۔صحافی اسٹیون بٹلر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن حکام نے تقریباً 8 گھنٹے روکے رکھا۔اسٹیون بٹلر کی آمد پر ایف آئی…

پاکستان اسکواڈ برسبین سے میلبرن روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ برسبین سے میلبرن روانہ ہوگیا، جہاں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرا شیڈول ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا مین راؤنڈ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے میلبرن روانہ ہوئی، جہاں وہ کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔اس…

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس T20 ورلڈ کپ سے باہر

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔جوش انگلس گزشتہ روز سڈنی میں گولف کھیلتے ہوئے انجرڈ ہوئے تھے، ان کے ہاتھ پر گولف کلب لگنے سے کٹ آیا تھا۔آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کو اسپتال  لے جایا گیا جہاں ان…

سخت اور غصیلے والدین کے بچے ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں، مطالعہ

والدین کی سخت اور غصیلی طبیعت بچوں میں ڈپریشن سمیت دیگر کئی ذہنی و اعصابی مسائل کا باعث بنتی ہے۔یہ بات جرمنی میں ہونے والی حالیہ تحقیق میں سامنے آئی ہے، جس کے مطابق جن بچوں کے والدین سخت ہوتے ہیں، ان میں ڈپریشن اور دیگر دماغی صحت کے…

ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

امریکی ڈالر روز بروز مہنگا اور پاکستانی روپیہ سستا ہوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے…

میتھیو ہیڈن شاہین شاہ کو کس نام سے پکارتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کے دوران اور گراؤنڈ سے باہر مختلف نام سے پکارتے ہیں۔سابق آسٹریلوی کھلاڑی نے پاکستانی بولر کو ان کی خصوصیات سے متعلق ہی ’نِک نیم‘ دیا ہے۔پاکستان کرکٹ…

ایف اے ٹی ایف کا آج اجلاس، پاکستان پُرامید

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا دو روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا جائزہ لیا جائے گا۔پاکستان پُرامید ہے کہ اس بار پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے…

سندھ، 22 ٹول پلازہ کو جدید کیمروں و آلات سے لیس کرنے کا منصوبہ

سندھ کے داخلی و خارجی راستوں اور ہائی ویز پر 22 ٹول پلازہ کو جدید کیمروں، حساس آلات اور پولیس کی چاک و چوبند نفری سے لیس کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ کراچی حیدرآباد موٹروے،…

ادب کی دنیا کا معتبر ایوارڈ بکر پرائز سری لنکن ادیب کے نام

ادب کی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ بکر پرائز 2022 سری لنکن ادیب نے اپنے نام کرلیا.شیہان کروناتیلاکا کو یہ ایوارڈ ان کے ناول ’مالی المیدا کے سات چاند‘ پر دیا گیا ہے۔کروناتیلا نے یہ ناول 90 کی دہائی میں سری لنکا کی طویل خانہ جنگی کے موضوع…

رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) نے ملک میں جاری سیاسی صورتحال پر آج رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا ہے۔ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس شام 5 بجے بہادر آباد مرکز میں ہوگا، جس میں سیاسی صورتحال، پارٹی پالیسی سمیت دیگر…

کراچی:اغواء کار خاتون ساتھی سمیت گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن بہار سے بچوں کو اغواء کرتے ہوئے خاتون کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 3 بچوں کو اغواء کرنے کی کوشش کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے شور مچانے پر اہل علاقہ نے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر…

عمران کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجا الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل سپریم کورٹ کا…

سلیم صافی کا عمران خان کو چیلنج

عمران خان کے سلیم صافی پر الزامات، سلیم صافی نے عمران خان کو چیلنج دے دیا۔صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو پیشکش کرتے ہیں کہ مراد سعید، شبلی فراز اور فواد چوہدری پر مشتمل کمیٹی پی ایف یو جے کے صدر کی قیادت میں بنائیں جو ہم…

نشتر اسپتال، مزید 20 لاشوں کی تدفین

ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت سے ملنے والی مزید 20 لاشوں کی تدفین کر دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایدھی کی مدد سے اسپتال سے ملحقہ قبرستان میں لاشوں کی تدفین کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سے زائد لاشوں کو ڈی این اے کے بعد ان کے حوالے کیا…

صدر بائیڈن کا بیان بے ساختہ تھا، سینیٹر کرس وان ہالن

امریکا کے سینئیر ڈیمو کریٹ سینیٹر کرس وان ہالن (Chris Van Hollen ) نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن کا بیان بے ساختہ تھا، امریکی پالیسی میں کوئی ردوبدل نہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ کی وضاحت سے یہی تاثر ملتا ہے کہ صدارتی…

ضمنی الیکشن سے واضح ہوگیا، سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے

تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد واضح ہوگیا کہ سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے،رانا ثناء اللّٰہ تو اپنی یوسی سے بھی ہار گیا ہے، پنجاب سے لانگ مارچ کو خود لیڈ کروں گی۔ضمنی انتخابات میں…