جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اور کوریا کے تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جمہوریہ کوریا کے باہمی تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے۔جمہوریہ کوریا اور پاکستان انفرااسٹرکچر بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ دونوں ملکوں کے…

یوسف رضا گیلانی کیخلاف کرپشن ریفرنس عدالت نے واپس کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب)  ترمیمی ایکٹ کے تحت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف کرپشن ریفرنس عدالت نے واپس بھیج دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈ میں کرپشن کا ریفرنس…

نیب تحقیقات: شہزاد اکبر کی وڈیو لنک درخواست، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کی وڈیو لنک کے ذریعے شامل تفتیش ہونے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔شہزاد اکبر کے خلاف نیب تحقیقات جاری ہیں جس پر انہوں نے وڈیو لنک کے ذریعے تفتیش میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔جسٹس میاں گل حسن…

کراچی میں ڈینگی کے مریضوں میں 30 فیصد اضافہ

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ڈینگی کے نشانے پر آگیا، 24 گھنٹوں کے اندر ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق روزانہ 200 سے زائد مریض اسپتالوں میں لائے جا رہے ہیں، نجی اسپتالوں میں بھی مریضوں…

وزیراعلیٰ سندھ کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کے لیے 10 لاکھ روپے کی رقم کا اعلان کر دیا۔بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایل بی او ڈی کو برسات کے لیے ڈیزائن نہیں کیا گیا…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 55 ہزار 800 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 128 روپے اضافے سے ایک لاکھ…

دواساز کمپنیوں نے پیراسیٹامول خام مال کی قیمت کم کرنے کی یقین دہانی کروادی

پیراسیٹامول کا خام مال بنانے والی کمپنیوں نے خام مال کی قیمت کم کرنے کی یقین دہانی کروادی۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل اور پیراسیٹامول کا خام مال بنانے والی کمپنیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔مقامی کمپنیوں کے نمائندگان نے بتایا کہ ہمارے پاس 3…

افغان مرکزی بینک کے امریکا میں منجمد اثاثے افغانستان کی ملکیت ہیں، چین

امریکا میں منجمد افغانستان کے اثاثوں کے معاملے پر چین کا کہنا ہے کہ افغان مرکزی بینک کے امریکا میں منجمد اثاثے افغانستان کی ملکیت ہیں۔بیجنگ سے ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق افغان منجمد اثاثے افغانوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے ضروری…

وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف کی سمرقند میں شنگھائی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تجارت اور اقتصادی…

لیجنڈری ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ٹینس کی دُنیا کے مایہ ناز کھلاڑی راجر فیڈرر نے گرینڈ سلم اور اے ٹی پی ٹور ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، اس سال لندن میں ہونے والا لیور کپ اُن کا آخری بڑا ایونٹ ہوگا۔20 مرتبہ گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے 41 سالہ راجر فیڈرر نے…

کراچی کا عباسی شہید اسپتال کچرا کنڈی بن گیا

کراچی کا عباسی شہید اسپتال کچرا کنڈی بن گیا، جگہ جگہ پان کی پیکیں اور گندگی کے ڈھیر  لگ گئے۔ صفائی کا انتظام برباد ہوگیا، ایم آر آئی، سی ٹی اسکین مشینیں خراب ہوگئیں، کئی وارڈز کو تالے لگ گئے۔ چند وارڈز میں ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں میں…

محمد وسیم نے شعیب ملک کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کو شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی۔خیال رہے کہ محمد وسیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022، نیوزی لینڈ میں سہ فریقی…