سندھ میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کی جماعت اسلامی،پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے لیے بلدیاتی انتخابات فوری کرانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد…
وزیراعلی خیبرپختونخوا کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے فیصلہ
پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سیلاب سے متاثرہ ضلع ڈی آئی خان اور چترال کو آفت زدہ قرار دینے فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلی محمود خان نے متعلقہ حکام کو ضروری کارروائی عمل میں لانے کی…
جج کو دھمکی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کے خلاف توہین آمیز بیان پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔…
Hukumat PTI Ki Maqboliyat Kum Karnay Mai Nakam؟ | ملک مائی سیا استحکم کیسی آسکتا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=XSYpIDhuL0s
دوبارہ چلائیں | شاہین شاہ آفریدی کی چوٹ پر اٹھتی سوال | ڈان نیوز | 22 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=iV_ZGBzbW7U
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | شہباز گل کا 2 روزہ پولیس ریمانڈ منظور | 22 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=svngEyf7UZY
12 لاکھ ٹن اضافی چینی برآمد کرنے پر غور کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ نومبر میں کرشنگ سیزن کے دوران ملک میں 12 لاکھ ٹن اضافی چینی موجود ہوگی، جسے برآمد کرنے پر غور کیا جائے۔وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کو ارسال کردہ خط میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ زرعی…
عمران خان نے کارکنوں سے دلچسپ انداز میں ملاقات کی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے دلچسپ انداز میں ملاقات کی۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد عمران خان نے اپنے گھر کے مرکزی دروازے پر آکر باہر موجود کارکنوں کو ہاتھ ہلایا۔اس سے قبل عمران خان کی زیر صدارت…
چین میں ہیٹ ویو کے باعث بجلی کی کمی، کاروباری اوقات 5 گھنٹوں تک محدود
چین کے کچھ صوبوں میں ہیٹ ویو کے باعث بجلی کی کمی کا سامنا ہے، بجلی کمی کے پیش نظر چین کے شہر چونگ کنگ میں شاپنگ مالز کے اوقات میں کمی کردی گئی ہے۔اس اقدام کے باعث اب تمام شاپنگ مالز کے کاروباری اوقات کو 5 گھنٹوں تک محدود کر دیا گیا…
بھیڑوں کے بیچ میں بھیس بدل کر کتے کی بیٹھک
کتا وفادار جانور کے طور پر شہرت رکھتا ہے، سب سے اچھی دوستی کرلیتا ہے، کتے پالنے والے اکثر شوقین مزاج افراد کتوں کے ساتھ ساتھ دوسرے جانور بھی پالتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز ہیں جن میں توتے، بطخ، بلی، خرگوش، مرغی کو کتے کے ساتھ…
آئی جی پنجاب نے متعدد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے، نوٹیفکیشن جاری
آئی جی پنجاب نے پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے، نئے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) عامر نیازی ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی جبکہ کیپٹن (ر) مظہراقبال ایس پی آر او سی ٹی ڈی تعینات کیے…
حیدرآباد: مقدس اوراق کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج، 48 افراد گرفتار
حیدرآباد میں مقدس اوراق کی بے حرمتی کے بعد احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور پولیس پر پتھراؤ کرنے والے احتجاجی مظاہرین کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے 48 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اسد رضا نے کہا کہ کراچی ساؤتھ کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو…
300 سال میں برطانوی معیشت کی سب سے بڑی گراوٹ، 11 فیصد سکڑ گئی
2020ء میں برطانیہ کی معیشت 300 سال میں پہلی بار بدترین گراوٹ کا شکار ہوئی، یہ تنزلی کسی بھی دوسری بڑی معیشت کے مقابلے میں سب سے زیادہ تھی۔برطانیہ کے دفترِ قومی شماریات کے مطابق 2020ء میں ملک کی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) 11 فیصد کم…
شہباز گل پر تشدد کے معاملے پر انکوائری افسر مقرر کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی، شہباز گل پر تشدد کے معاملے پر وفاقی حکومت اور سیکریٹری داخلہ کو انکوائری افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف…
پی سی بی کے پری سیزن کیمپس کا کل سے آغاز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ 23-2022 کے پری سیزن کیمپس کے کل سے آغاز کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق 6 صوبائی ایسوسی ایشنز کے سینٹر پر کیمپس کا انعقاد ہوگا، جس کےلیے ایسوسی ایشنز کے ابتدائی اسکواڈز کا اعلان…
سپریم کورٹ: اسحاق ڈار کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
سینیٹر اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دیے جانے اور اثاثے منجمد کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کر دی۔انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ کمر درد سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوں، بیرون ملک علاج ابھی…
بی جے پی رہنما کا 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق ایم ایل اے گیان دیو آہوجا نے مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے پر 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ بی جے پی کے رہنما کی پارٹی کارکنان کو مسلمانوں کو قتل کرنے پر اُکسانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: صدر لاہور ٹیکس بار کا الیکشن کمیشن کو خط
صدر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن جمیل اختر بیگ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو خط لکھ دیا۔جمیل اختر بیگ نے خط میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس میں آڈیٹر کی خدمات پر اٹھائے گئے سوالات پر بات کی ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ پی ٹی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 3 ہزار سے زائد کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3 ہزار 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 150 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 44…
پاکستان میں بنایا: جذبے کی پیداوار | مکمل دستاویزی فلم
https://www.youtube.com/watch?v=ZnGin5HquN8