جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم کی زخمی لیگی خاتون کارکن سے ملاقات

لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ن لیگ کی زخمی ہونے والی خاتون نوادرخان سے مریم نواز نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔مسلم لیگ ن کی سینئر خاتون کارکن نوادرخان لودھی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے استقبال کے دوران بھگدڑ کے باعث…

ڈونلڈ لو سے سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ لو سے ملاقات میں سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی۔جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بتایا کہ میری امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ لو بھی…

پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دے دیا۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر  شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے میچ میں 78 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ…

سہ ملکی T20، رضوان نے کئی ریکارڈز بنا لیے

سہ ملکی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلئے۔محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی ٹی ٹوئنٹی کے 1500 رنز مکمل ہوگئے جس کے…

اسحاق ڈار کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے آمدن سےزائد اثاثہ جات پر نیب ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔احتساب عدالت اسلام آبادکے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت اسحاق ڈار اپنے وکیل قاضی مصباح…

سہ ملکی T20 سیریز: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ

سہ ملکی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ ہی کرتے۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اس پچ پر 160 سے 170…

آڈیو لیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

آڈیو لیک معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت آج ہوگا۔اجلاس میں وفاقی وزراء، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندے اور سیکریٹری کابینہ بھی شریک ہوں گے۔ کمیٹی سرکاری دفاتر پر سائبر حملے…

مریم نواز کی زخمی خاتون لیگی کارکن سے ملاقات

لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ن لیگ کی زخمی ہونے والی خاتون نوادرخان سے مریم نواز نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔مسلم لیگ ن کی سینئر خاتون کارکن نوادرخان لودھی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے استقبال کے دوران بھگدڑ کے باعث…

آصف زرداری کی انتہائی خراب صحت کی خبریں جھوٹی ہیں، ڈاکٹر عاصم

ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی انتہائی خراب صحت کی خبریں جھوٹی ہیں۔سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آصف زرداری کی صحت اچھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں آصف زرداری اسپتال سے گھر…

سرخ لکیر پار کرنے پر قانون کا سامنا کرنا ہوگا، حکومت

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت حکومتی اتحادیوں کے اجلاس کے  جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئین و قانون کی حدود پھلانگ کر اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سرخ لکیر پار کرنے پر قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ حکومتی…

بلاول بھٹو سے برطانوی نائب قائد حزب اختلاف کی ملاقات

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی پارلیمنٹ میں نائب قائد حزب اختلاف انجیلا رائنر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انجیلا رائنر نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب زدگان…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے ڈھائی ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ زی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ملاقات میں…

امریکی سفیر کا دورہ آزاد کشمیر، بھارتی میڈیا کو مروڑ اٹھنے لگی

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے دورہ آزاد کشمیر پر بھارتی میڈیا کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ہیں۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے 2 سے 4 اکتوبر تک تین دن آزاد کشمیر کا دورہ کیا اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر سے ملاقات کی تھی۔امریکی…

پاکستان کیخلاف سیریز جیتنے پر معین علی کے والد کیا بولے ؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی کے والد منیر علی کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کی کامیاب قیادت کرنا معین علی کا خواب تھا جو پاکستان کو اس کی سر زمین پر ہرانے کے بعد پورا ہوا ہے۔دورۂ پاکستان کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے معین…