بدھ 7؍رمضان المبارک 1444ھ29؍مارچ 2023ء

اسلام آباد، آج کورونا ویکسینیشن نہیں ہوگی

یوم پاکستان کے موقع پر سرکاری تعطیل کے باعث آج اسلام آباد میں کورونا ویکسینیشن نہیں کی جائے گی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں ابھی تک 49 ہزار 645 افراد ویکسینیشن کے لیے رجسٹرڈ ہوچکے  ہیں جبکہ وفاق میں مجموعی طور پر…

کراچی، ماڈل تھانےکا اہلکار اسلحہ اسمگلنگ کےالزام میں گرفتار

شہر قائد کراچی کے ماڈل تھانے کا اہلکار اسلحہ اسمگلنگ کےالزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل عباس پر خیبر پختونخوا سے 10 پستول کراچی لا کر بیچنےکا الزام ہے، اسلحہ اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار اہلکار سے متعدد پستول بھی…

جوبائیڈن کی صدر مملکت کو یومِ پاکستان پر مبارکباد

امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے خط میں یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔جوبائیدن کی جانب سے لکھے گئے خط میں یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی گئی اور کہا گیا کہ پاکستان امریکا پارٹنرشپ علاقائی امن و…

بہاولپور، پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی

پنجاب کے شہر بہاولپور کے ڈسٹرکٹ حاصل پور کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے کے سبب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپ پر گرنے والی آسمانی بجلی کے سبب آگ  لگنے سے لاکھوں روپے کا پیٹرول جل گیا ہے جبکہ عمارت…

لائیکوٹ میں گلیشئر گرنے سے بحرین کالام شاہراہ بند

کالام کے علاقے لائیکوٹ میں گلیشئر گرنے سے بحرین کالام روڈ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہو گیا۔سڑک بند ہو نے سے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے، سوات کے میدانی علاقوں میں تین روزسے وقفے وقفے سے بارش جبکہ کالام…

پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 2 کھیپ ملنے کا امکان

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رواں ماہ پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 2 کھیپ ملنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق پاکستان کو کورونا ویکسین کی نئی کھیپ چین سے ملے گی، ویکسین کی چوتھی کھیپ26 مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے۔وزارت…

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بالکل ٹھیک ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بالکل ٹھیک ہیں، عمران خان اپنی صحت اور خوراک کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید نے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سے کہا ہے کہ آئیں مل بیٹھ…

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نئے پاکستان کی بنیاد رکھ چکی ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان کی بنیاد رکھ چکی ہے، 23 مارچ 1940 والے جذبے، عزم اور یکجہتی کو اپنا کر وطن عزیز کو آگے لے کر جائیں گے۔سردار عثمان بزدار نے یوم…

یومِ پاکستان ملی جوش وجذبےسےمنایا جارہاہے

آج 23 مارچ 2021 کو 81 واں یوم پاکستان بھر پور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ 23 مارچ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ دن کے آغاز پر پاک فوج کی جانب سے توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی و…

مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور میں علامہ اقبال کے مزار پر 81 ویں یوم پاکستان  کے موقع میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار کے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل ندیم اختر خان تھے،گارڈز نے…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 72 اموات، کیسز کی مثبت شرح 8.2

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 2 فیصد رہی، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 72 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

لاہور، بارش اور ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں بارش اور ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہور کی فضاؤں پر سرمئی بادلوں کا راج ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے، شہر میں 3 اور ایئرپورٹ پر 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔لاہور میں بارشوں…

یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

آج 23 مارچ 2021 کو 81 واں یوم پاکستان بھر پور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ 23 مارچ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ دن کے آغاز پر پاک فوج کی جانب سے توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی و…

کوہلو میں سرچ آپریشن، اسلحہ و بارود برآمد

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز  نے امن دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کیا ہے۔آپریشن کے دوران غار میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔لیویز کے آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔علاوہ ازیں راولپنڈی…