جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راشد خان نے لاہور قلندرز کی جیت پر کیا کہا؟

افغانستان کےکرکٹر راشد خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں راشد خان نے کہا کہ لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کا چیمپئن بننے پر…

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر مزید ایک شہری جاں بحق

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا جن بے قابو ہوگیا ہے، نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔رواں سال کے دوران کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 90 افراد زخمی ہوئے ہیں۔کراچی کے…

یوکرین صورتحال،جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے قرارداد کی مخالفت کی تاہم وہ قواعد کے باعث جنرل اسمبلی کا اجلاس نہیں روک پایا۔اس سے قبل یوکرین میں…

شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔شاہین شاہ آفریدی نے 21 سال کی عمر میں بطور کپتان پی ایس ایل ٹرافی جیتی ہے، پی ایس ایل میں اس سے قبل محمد…

محمد رضوان فائنل ہار کے بھی جیت گئے؟

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز سے شکست کے بعد کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی جیت میری جیت ہے۔کھیل کے اختتام پر میچ سے متعلق سوشل میڈیا پر محمد رضوان نے اظہار خیال کرتے ہوئے…

یورپین یونین کا روس پر نئی شدید پابندیوں کا اعلان

یورپین یونین نے روس پر نئی شدید پابندیوں کا اعلان کیا ہے، ان پابندیوں کا اعلان یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے آج برسلز میں کیا۔نئی پابندیوں کے تحت روس کیلئے تمام یورپین ایئر اسپیس بند کردی گئی ہے، اب روس سے تعلق رکھنے والا کوئی…

راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ، پاکستان اور آسٹریلوی ٹیموں کی تیاریاں

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ نے دوسرے دن بھی راولپنڈی اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ دوسری جانب آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ہوٹل میں جم ٹریننگ کی۔پاکستان کا مکمل قومی ٹیسٹ اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا…

وزیراعظم کا پٹرول، بجلی سستی کرنے کا اعلان نوکری بچانے کی کوشش ہے، ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے پٹرول، ڈیزل اور بجلی سستی کرنے کے اعلان نوکری بچانے کی کوشش قرار دیدیا۔وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ پٹرول اور بجلی کی قیمت میں کمی عمران صاحب…

پی پی حکومت نے سلالہ واقعے پر امریکا سے معافی منگوائی، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی حکومت نے سلالہ واقعے پر امریکا سے معافی منگوائی۔عوامی لانگ مارچ سے قاضی احمد خطاب کے دوران پی پی چیئرمین وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…

روس پر بین الاقوامی فٹبال کے دروازے بند، فیفا اور یوئیفا کی پابندیاں

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس کی بین الاقوامی ٹیم اور یورپ میں فٹبال کے منتظم ادارے یوئیفا نے روسی فٹبال کلبز کو معطل کرتے ہوئے ان پر کسی بھی بین الاقوامی مقابلے میں شرکت پر پابندی لگادی۔ فیفا اور یوئیفا نے یوکرین پر روسی جارحیت کے…

پیٹرول، ڈیزل 10 روپے سستا، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت…

وزیراعظم کے پٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے اعلان پر عوام کا ملا جلا ردعمل

 وزیراعظم عمران خان کے پٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے اعلان پر عوام کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ آئندہ بجٹ تک پٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی نہیں کریں گے، وزیراعظم کا قوم سے خطابشہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی خوش…

وزیراعظم صاحب تحریک عدم اعتماد سے گھبرا گئے ہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم کے اعلانات پر رد عمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب تحریک عدم اعتماد سے گھبرا گئے ہیں۔اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان نے ریلیف عوام کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو دیا…

جیسن روئے آئی پی ایل سے دستبردار

انگلش کرکٹر جیسن روئے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے، انہوں نے ایونٹ کے لیے بائیو سیکیور ببل کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ جیسن روئے نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تھی۔ بائیو…

یورپی یونین کا یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد یورپی یونین نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر یورپی یونین ارسولہ وان لیین کا کہنا ہے کہ یہ ایک منفرد تاریخی لمحہ ہے۔ ادھر برطانوی میڈیا کے مطابق صدر یورپی یونین نے روس اور بیلاروس پر مزید…

دو مرتبہ کراچی آنے والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ روسی حملے میں تباہ

انٹونوف اے این 225: دنیا کا سب سے بڑا طیارہ روسی حملے میں تباہ، اس کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟28 فروری 2022، 22:42 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کا سب سے بڑا طیارہ انٹونوف اے این 225 روسی حملے میں تباہ…