جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین کے وزیر دفاع کا فوجیوں کے نام جذباتی پیغام

یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر یوکرینی فوجیوں کےنام جذباتی پیغام پوسٹ کردیا۔وزیردفاع نے اپنے پیغام میں فوجیوں کو کہا کہ وہ جنگ کیلئے تیار رہیں، مشکلات ہوں گی اور نقصانات ہوں گے لیکن درد کو برداشت کرنا…

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا پیکا ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔صدر ہائی کورٹ بار شہاب سرکی نے کہا ہے کہ پیکا قانون میں ترمیم کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیکا قانون میں…

یوکرینی علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر نورڈ اسٹریم ٹو پراجیکٹ روکا جائے، میر زیلنسکی

یوکرین کےصدر ولودیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز اٹھائے گئے روسی اقدام کے جواب میں نورڈ اسٹریم ٹو پراجیکٹ فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے مشرقی یوکرین...یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ روس سے قدرتی گیس بذریعہ…

لاہور ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کیخلاف درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس 2022ء کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔مقامی وکیل سعید ظفر نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف اپنی درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔درخواست گزار…

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ بھر میں انٹر کے…

پیکا ایکٹ میں بذریعہ صدارتی آرڈیننس ترمیم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمزایکٹ ( پیکا) ترمیمی آرڈیننس 2022ء کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔پاکستان…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ یوکرین تنازع نہیں، قطری وزیر توانائی

قطری وزیر برائے توانائی سعد الکعبی کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرمایہ کاری میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے، گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ یوکرین تنازع نہیں ہے۔ دوحہ میں گیس ایکسپورٹرز کانفرنس میں قطری وزیر برائے توانائی کا کہنا تھا…

آصف زرداری، شہباز شریف کی دوسری ملاقات، کیا باتیں زیر بحث آسکتی ہیں؟

ملکی سیاست کا ماحول گرم ہوگیا، اپوزیشن کی دوبڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کےد رمیان بات چیت کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات میں آج عدم اعتماد پر…

یوکرین تنازعے کے عروج پر عمران خان کا دورہ روس: پاکستان اس دورے سے کیا حاصل کر سکتا ہے؟

عمران خان کا روس کا دورہ: پاکستان کو اس دورے سے کیا حاصل ہو سکتا ہے؟شمائلہ جعفریبی بی سی نیوز، اسلام آباد14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesوزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے دعوت پر 23 اور 24 فروری کو ماسکو کا دو روزہ دورہ…

روس کے پانچ بینکوں اور تین ارب پتی افراد پر برطانوی پابندیاں: برطانیہ میں روس کی کتنی دولت موجود ہے؟

یوکرین بحران: برطانیہ میں روس کی کتنی کمپنیوں اور امیر شخصیات نے سرمایہ کاری کر رکھی ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین بحران کے سنگین ہونے کے بعد سے برطانیہ روس پر پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے لیکن برطانوی…

صوبائی حکومت اور پولیس کی عوام کو تحفظ دینے کی نیت نہیں، کنور نوید

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت اور پولیس عوام کو تحفظ دینے کی نیت نہیں رکھتی، یہ صرف میڈیامیں بیانات داغتے ہیں۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے سندھ اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس کرتے…

پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ پنجاب، جے یو آئی خیبر پختونخوا میں لانگ مارچ کا استقبال کرے گی، جبکہ بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لانگ مارچ…

ڈیوڈ ویلی کی بیٹی والد کو دیکھ کر خوش

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے انگلش کھلاڑی ڈیوڈ ویلی کی بیٹی نے اپنے والد کو ٹی وی میں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران طاہر کی گیند پر ڈیوڈ ویلی…

شاہین کی جارحانہ بیٹنگ کے دوران راشد خان کیا ٹوئٹ کرتے رہے؟

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی گزشتہ روز شاندار بیٹنگ کے دوران افغان اسپنر راشد خان انہیں جشن کے اسٹائل کے حوالے سے بتاتے رہے۔پی ایس ایل کی فرنچائز لاہو قلندرز میں شامل رہنے والے راشد خان مشکل کیچ کرنے کے بعد یا کوئی اہم وکٹ…

پی ایس ایل کیلئے مختص پارکنگ سے لگژری کار چوری

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہزاروں کی پولیس نفری کے باوجود چور شہری کی کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑی لے اڑے۔ پولیس کے مطابق شہری اپنی فیملی کیساتھ میچ دیکھنے آیا تھا اور گاڑی قذافی اسٹیڈیم کے نزدیک ایک کالج میں پارک کی تھی جہاں سے نا…