جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیرس میں مقبول ہوتا بلیوں کا پُرتعیش ہوٹل

پیرس میں ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جہاں صرف آپ کی بلیاں ہی ٹھہر سکتی ہیں لیکن بکنگ آپ کو پہلے سے کروانی پڑے گی۔عالمی وباء کورونا کی وائرس کے باعث عائد پابندیاں ختم ہونے کے بعد سیاحت ایک بار پھر بحال ہوگئی ہے اور اس کے ساتھ ہی پیرس میں قائم…

سندھ میں شدید بارشوں سے بختاور بھٹو کا آبائی گھر بھی متاثر

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے نوڈیرو میں واقع اپنے آبائی گھر کی تازہ تصویر شیئر کی گئی ہے۔سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی بیٹی اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور نے اپنے سوشل میڈیا…

بجلی کے 200 سے 300 یونٹ تک کے بل والوں کو ریلیف دینے پر غور، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کے 200 سے 300 یونٹ تک کے بل والوں کو ریلیف دینے پر بھی غور کر رہی ہے، فیصلے کے لیے کمیٹی بنادی گئی ہے، 200 یونٹ تک کے بل جمع نہیں کرائے ہیں وہ پرانا بل جمع نہ کریں نیا بل آئے گا۔مفتاح…

شیری رحمٰن نے بین الاقوامی اداروں سے امداد کی اپیل کردی

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے جیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس دہائی کے سب سے بڑے انسانی بحران سے گزر رہے ہیں، ہمیں بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے۔انہوں نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو…

وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ جاری

سیلاب متاثرین کیلئے عطیات دینے سے متعلق وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا گیا۔فلڈ ریلیف 2022 کے شارٹ کوڈ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق شہری موبائل فون سے "FUND" لکھ کر 9999  پر ایس ایم ایس بھیج کر10 روپے عطیہ کرسکتے…

ایسا چڑیا گھر جہاں انسان پنجرے میں اور جانور آزاد گھومتے ہیں

چین کے شہر چھونگ چھنگ میں ایک ایسا انوکھا چڑیا گھر موجودہے جہاں   انسانوں کو پنجرے میں اور جانوروں کو آزاد رکھا جاتا ہے ۔اس چڑیا گھر میں انسانوں کو ایک پنجرے میں قید کرنے کے بعد خطرناک جانوروں کے بالکل قریب چھوڑ دیا جاتا ہے جبکہ جانور…

وزیر اعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ سندھ کے لیے  گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے ملک میں کبھی ایسی تباہی نہیں دیکھی ،24 ہزار روپے فوری…

عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا جارہ کردہ شوکاز نوٹسارسال کر دیا گیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کو رجسٹرار آفس ہائیکورٹ سے جاری کردہ شوکاز نوٹس اُن کی رہائشگاہ پر بھجوایا گیا ہے۔جاری کردہ…

نیند کی کمی انسان کو خود غرض بنادیتی ہے، تحقیق

رات کی پُرسکون نیند اچھی جسمانی و ذہنی صحت کے لیے بہت ضروری ہے اگر رات کی نیند پوری نہ ہو تو یہ آپ کو خود غرض بنادیتی ہے، آپ کو صحت کے حوالے سے مختلف مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کی کمی…

کوئٹہ میں ہمارا فلائٹ آپریشن متاثر ہے، پی آئی اے

پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کی صورتحال کی وجہ سے ہمارا فلائٹ آپریشن متاثر ہے۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ کوئٹہ ایئرپورٹ اور اطراف میں موسم اور مواصلاتی نظام کی خرابی کے باعث پی آئی اے کا کوئٹہ آپریشن معطل ہے۔انہوں نے بتایا کہ جمعہ…

عمران خان بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے نکل پڑے

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے نکل پڑے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیلاب زدگان سے متعلق پنجاب اور کے پی حکومتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ متاثرین کو فوری طور پر ریلیف فراہم کریں۔عمران خان نے…

مون سون سسٹم کمزور ہو کر بلوچستان چلا گیا، موسمیاتی تجزیہ کار

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم سندھ میں کمزور ہو کر بلوچستان کی جانب چلا گیا ہے، سسٹم کا مرکز خضدار کے آس پاس ہے۔جواد میمن نے بتایا کہ سسٹم کے اثرات کوئٹہ میں بارش کی صورت میں نظر آ رہے ہیں، کوئٹہ میں کل شام سے…

وزیرِ اعظم کا کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کا نوٹس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعظم نے منسٹری آف پاور کو فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کوئٹہ میں بجلی کی فوری فراہمی کی ہدایت کی ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کی مشکلات کو…

کوئٹہ میں بجلی، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں بجلی، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر میں پی ٹی سی ایل کے فون تاحال بند ہیں اور سپلائی بھی معطل ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ اور گرد و نواح میں بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ…

بلوچستان میں 3 سے زائد مقامات پر آپٹیکل فائبر کیبل کٹا ہے، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 3 سے زائد مقامات پر آپٹیکل فائبر کیبل کٹ گیا ہے۔امین الحق نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل حکام کو رابطے بحال کرنے کیلئے فوری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں…

موسم کی خرابی، کراچی سے ٹرینوں کی روانگی کے اوقات کار تبدیل

ملک بھر میں مسلسل بارشوں اور موسم کی خرابی کی وجہ سے کراچی سے ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ریل گاڑیوں کے روانہ ہونے کے اوقات کار میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس کراچی سے شام 4…