جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محمد نواز آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد نواز کے متبادل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو گا۔ محمد نواز کے پاؤں میں فریکچر…

صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی گرفتاری پر اہم کامیابی ملی ہے، ناصر حسین

وزیر بلدیات ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی گرفتاری پر اہم کامیابی ملی ہے۔کراچی کے ضلع کورنگی شاہ فیصل زون میں گھر گھر سے کچرا اٹھانے کا افتتاح کردیا گیا ہے، افتتاحی تقریب میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور…

یوکرین سے علیحدہ علاقوں کی آزادی تسلیم کرنے کا روسی اقدام، جاپانی وزیراعظم کا اظہار مذمت

جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے مشرقی یوکرین میں علیحدہ ہونے والے دو علاقوں کی آزادی کو روس کی طرف سے تسلیم کیے جانے کی سختی سے مذمت کی ہے۔کِشیدا فُومیو نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ روس کا اقدام یوکرین کی سلامتی اور…

سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نئے احکامات جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نئے احکامات جاری کردیے۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 500 افراد پر مشتمل اِن ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی، تقریبات میں شریک تمام افراد کا ویکسی نیٹڈ ہونا ضروری ہے۔محکمہ داخلہ…

صنعتی ترقی کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی انڈسٹریل بیس بڑھانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، صنعتی ترقی کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔وزیرِاعظم سے وزیرِخزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیرِصنعت و پیداوار خسرو بختیار نے ملاقات کی ہے۔ اس…

پشاور زلمی اسکواڈ کے 4 ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے اسکواڈ کے 4 ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے اسکواڈ کے 4 ارکان کے معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کے تین…

تین صدیاں پہلے جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیا

سعودی عرب: تین صدی قبل جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیاعقیل عباس جعفری محقق و مؤرخ، کراچی32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانیسویں صدی میں مدینہ شہر کا منظرسعودی عرب میں آج یعنی 22 فروری کو سعودی…

روس کا ’نئی ریاستوں‘ میں فوجی اڈے قائم کرنے کا عندیہ، برطانیہ کی جانب سے بھی پابندیوں کا اعلان متوقع

صدر پوتن: روس کا مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم…

کابل، 40 خواتین پولیس افسران کی گریجویشن مکمل

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی اکیڈمی آف پولیس سے 40 خواتین پولیس افسران نے گریجویشن مکمل کر لیا۔ طالبان کے ایک سینئر عہدے دار سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں  نے بتایا کہ 40 خواتین پولیس افسران نے کابل اکیڈمی آف…

ہربھجن سنگھ کی مبارکباد پر وسیم اکرم کا جواب

 سابق کپتان وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔گزشتہ دنوں آئی سی سی ہال آف فیم کے رکن سر ویوین رچرڈز نے اعزازی کیپ اور فریم پیش کی۔وقار یونس نے ساتھی کرکٹر اور اپنے دوست کو…

حارث غصے میں بھی دوست کو مارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ثمین رانا

لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او ) ثمین رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کا تمام اسکواڈ ایک فیملی کی طرح رہتا ہے ، حارث روف اور کامران غلام کی ایک دوسرے سے گہری دوستی ہے، حارث غصے میں اپنے دوست کو مارنے کا سوچ بھی نہیں…

تین صدیوں پہلے جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیا

سعودی عرب: تین صدی قبل جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیاعقیل عباس جعفری محقق و مؤرخ، کراچی32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانیسویں صدی میں مدینہ شہر کا منظرسعودی عرب میں آج یعنی 22 فروری کو سعودی…