جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس کو کوئی نہیں روک سکے گا، بابا وانگا کی پیشگوئی

روس کے یوکرین پر حملوں نے عالمی توجہ اپنی جانب مرکوز کروائی ہوئی ہے، ایسے میں  روس کے دنیا پر قابض ہونے کے حوالے سے بلغاریہ کی نابینا نجومی باباوانگا نے بھی آج سے برسوں پہلے پیشگوئی کی تھی۔بابا وانگا کون تھیں؟بلغاریہ کی زبان میں ’بابا‘…

خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک

یوکرین کے شہر خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔بھارتی وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یوکرین کے شہر خرکیف میں شیلنگ و فائرنگ سے ہلاک طالبعلم کرناٹکا کا رہنے والا تھا۔طالبعلم کی فائرنگ سے ہلاکت کی خبر سامنے آنے قبل…

روسی ’اولیگارک‘: پوتن کے ارب پتی دوستوں نے اتنی دولت کیسے کمائی

یوکرین، روس تنازع: ارب پتی روسی ’اولیگارک‘ کون ہیں اور صدر پوتن کا ان سے کیا تعلق ہے؟43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصدر پوتن کی تصویر جو بورس اور ارکادی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔ مغربی میڈیا میں انھیں ’پوتن کے دوست‘ کہا…

رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کو بہترین سہولتیں دیں گے،عبدا لرحمٰن السدیس

سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ اس سال عمرہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس نے اس عزم کا اظہار مسجد الحرام انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں…

کراچی میں مرغی مزید مہنگی ہو گئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں زندہ مرغی اور اس کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی میں فی کلو زندہ مرغی کا بھاؤ 290 روپے ہے، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 1 ہفتے میں 20 روپے بڑھی ہے۔کراچی مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ شہر…

پاکستان میں کھیلنے کی ہمیشہ سے خواہش تھی، اسٹیو اسمتھ

آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کے نائب کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ پاکستان میں تاریخی ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پرجوش ہوں، ہمیشہ سے پاکستان میں کھیلنے کی خواہش تھی، معلوم نہیں پاکستان میں کیسی کنڈیشنز ہوں گی، آج پہلے پریکٹس سیشن کے دوران پچ کا جائزہ…

پیوٹن کا زیلنسکی سے موازنہ، یوکرین حکومت کا طنزیہ ٹوئٹ

روس کے حملوں کے زیر اثر یوکرین نے ایک بار پھر ٹوئٹر پر روس کے صدر پیوٹن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔یوکرین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر روسی صدر پیوٹن اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کی فیملی، مقام، سفیر، ملٹری کا موازنہ کرتے ایک تنقیدی ٹوئٹ سامنے…

روسی فوج کا حملہ، 70 یوکرینی فوجی ہلاک

یوکرین کے شمال مشرقی ریجن سومی کے گورنر دیمترو زیوتسکی Dmytro Zhyvytskyy نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر اوختیرکا کے فوجی اڈے پر روسی فوج کے حملے میں 70 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔دیمترو زیوتسکی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں یوکرین کا ایک…

کراچی: پولیس موبائل پر حملے کے بعد گشت کیلئے ہدایات جاری

کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں گزشتہ روز پولیس موبائل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ کے واقعے بعد حکام کی جانب سے شہر بھر میں پولیس پیٹرولنگ کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔تحریری احکامات میں سیکیورٹی کے لیے دی گئی…