حرمتِ سود کانفرنس: سودی نظام کے خاتمے کیلئے ٹائم فریم مقرر کرنے کی قرارداد منظور
حرمتِ سود کانفرنس میں سودی نظام ختم کرنے کے ٹائم فریم مقرر کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ مفتی تقی عثمانی نے نجی بینکوں کی جانب سے اپیلیں دائر کرنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اپیلیں واپس لینے کی قرارداد منظور کروالی۔کراچی میں منعقدہ حرمت…
لوگ مجھے موٹی بھینس کہتے تھے، گیتا کپور
معروف بھارتی رقاصہ اور ڈانس شو کی جج گیتا کپور کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ڈانس ریئلیٹی شو میں بطور جج ابتدائی دنوں میں اپنے فربہ جسم کی وجہ سے کافی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔یاد رہے کہ انہوں نے 2008ء میں بطور کوریو گرافر، ڈانس شو…
شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث…
اردن: ناول کی اشاعت پر ہلچل، اراکین پارلیمنٹ اور اسلام پسندوں کے سخت اعتراضات
اردن میں ایک ناول کی اشاعت نے ملک میں ہلچل مچا دی ہے۔ امان سے عرب میڈیا کے مطابق اراکین پارلیمنٹ نے افسانہ نویس قاسم توفیق کے ناول کے مواد پر اعتراض کیا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ وزارت ثقافت نے ناول شائع کر کے اردن کی مذہبی اقدار…
کالادم ٹی ٹی پی کی سرگرمیاں دوبارہ تائز، اتحادی حکم کتنا ہے؟ | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jcb_zI7m7JQ
Rawan Hafty Smog Parnay Ki Paish Goi | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=COZyGz3a9fU
اسمبلیوں کی تحلیل فی پی ٹی آئی تقسیم، مملا گھمبیر؟ | نیوز وائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ac9qQ82JBIw
پیٹرولیم نرخ برقرار، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
حکومت کی جانب سے پٹرولیم نرخوں کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ…
بلاول بھٹو نہیں ایک زرداری سب کہو یاری کا نارا لگا دیا | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=c5Kl84WF5Gs
چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، طارق بشیر چیمہ
وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیرچیمہ نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیے جانے کی تردید کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا کوئی بھی فیصلہ وفاقی…
پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی، ن لیگ دہری مشکلات سے دوچار
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کےلیے مطلوبہ تعداد پوری کرنا مشکل ہوگیا۔پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر ن لیگ دہری مشکلات سے دوچار ہوگئی، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک…
ایران: ہنگامہ آرائی و سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے پر 15 افراد کو موت کی سزا
ایران میں ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے پر 15 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق شمالی ایران کے البرز ڈسٹرکٹ کی انقلابی عدالت کے چیف جسٹس نے سزا سنائی۔ایرانی عدالت کے مطابق ملزمان نے تحصیل کرج میں دھاوا…
کراچی: خاوند کے ہاتھوں قتل کی گئی خاتون اور تین بیٹیاں سپرد خاک
کراچی کے علاقے شمسی سوسائٹی میں خاوند کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون اور اس کی تین بیٹیوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔پولیس نے ملزم فواد کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرنے کے بعد مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔موبائل فون پر ریکارڈ کرائے گئے بیان میں…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے متحرک، ذرائع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کےلیے متحریک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم سے متعلق پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کےلیے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں پارٹی ٹکٹ کی…
کراچی: گلستان جوہر کے خالی پلاٹ میں جھاڑیوں میں آگ لگ گئی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خالی پلاٹ میں جھاڑیوں کو آگ لگ گئی جس پر قریب کھڑی دو گاڑیاں بھی لپیٹ میں آگئیں۔ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں کی مدد سے 2 گھنٹے میں آگ پرقابو پایا گیا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گلستان جوہر بلاک 12…
قطر امریکا سے ایک ارب ڈالر کا اینٹی ڈرون سسٹم خریدے گا
امریکی محکمہ خارجہ نے قطر کو ایک ارب ڈالر مالیت کے اینٹی ڈرون سسٹم کی فروخت کی منظوری دے دی۔پینٹاگون کے مطابق تین امریکی کنٹریکٹرز اینٹی ڈرون سسٹم قطر کو فروخت کریں گے۔پینٹاگون نے اس حوالے سے امریکی کانگریس کو آگاہ کر دیا ہے، آئندہ…
کیا بھارتی طیارے کے ذریعے پاکستان سے منی لانڈرنگ ہوئی؟ سینیٹ اجلاس معاملہ زیر بحث
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن میں 15 اگست کو بھارتی چارٹرڈ طیارے کی کراچی میں لینڈنگ اور دبئی روانگی کا معاملہ زیر غور آیا۔چیئرمین سینیٹ کمیٹی ہدایت اللّٰہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ…
یورپی ممالک کی روسی تیل کی قیمت پر تجویز مارکیٹ کے خلاف ہے، روس
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کی یورپی ممالک کی تجویز پر روس نے اعتراض کیا ہے۔ ماسکو سے روسی وزارت خارجہ کے مطابق یورپی ممالک کی روسی تیل کی قیمت پر تجویز مارکیٹ کے خلاف ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ یورپی تجویز عالمی منڈی…
راولپنڈی ٹیسٹ جمعرات کو شروع ہوگا یا جمعہ کو؟ فیصلہ نہ ہوسکا
دورہ پاکستان پر موجود انگلش کرکٹرز کی طبیعت بگڑنے کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ کے آغاز کے معاملے پر دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان تبادلہ خیال ہوا، تاہم میچ کے آغاز سے متعلق حتمی فیصلہ اب تک نہیں ہو پایا، امکان ہے کہ اب حتمی فیصلہ صبح میڈیکل چیک اپ…
کراچی: بچی کے اغوا کی کوشش ناکام، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ گرفتار
کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان میں پولیس نے دو سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی، واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق کراچی ایڈمن سوسائٹی بلاک 7 سے دو سالہ بچی رامین سعد پُراسرار طور…