جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ بھائی کی طرح دِکھنے کے ساتھ ساتھ انہی کی طرح کھیلتے بھی ہیں۔گزشتہ روز حنین شاہ کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی وکٹ حاصل کرنے کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سوشل میڈیا…

ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کے استعفوں پر ردعمل دے دیا

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے اپنے جاری کردہ انتباہ کے نتیجے میں ملازمین کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفوں پر رد عمل ظاہر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کو انتباہ کیا تھا کہ اگر وہ سخت محنت نہیں کرنا چاہتے…

آرمی چیف کی تقرری، صدر مملکت کو عمران خان کی حمایت حاصل ہوگی، فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت آرمی چیف کی تقرری میں آئینی ذمہ داری اداکریں گے جس میں پارٹی چیئرمین کی حمایت بھی شامل ہوگی۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف…

نیویارک میں موسم سرما کی پہلی برف باری

امریکا کی ریاست نیویارک میں موسم سرما کی پہلی برف باری جہاں لوگوں کے چہرے کھل اٹھے وہیں موسم سرد ہوگیا۔نیویارک کے سینٹرل پارک اورٹائم اسکوائر میں بھی ہرچیز نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ نیویارک میں 2 فٹ تک برف پڑ چکی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے…

گھڑی آپ کے اور وقت عمران خان کے پاس ہے، شہزاد وسیم

پی ٹی آئی رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس گھڑی ہے اور وقت عمران خان کے پاس ہے، آزادی کا قافلہ اسلام آباد سے چند قدم پر ہے، اب یہ حقیقی آزادی کا لانگ مارچ رُکے گا نہیں۔سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی…

کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 2 ماہ کے اندر کرانے کا تحریری فیصلہ جاری

سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے تحریری فیصلے میں حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن 3 دسمبر تک بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے، بلدیاتی انتخابات سے…

ڈالر کی قدر میں آج مزید اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 58 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 25 پیسے کا ہو گیا…

کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کیلئے اپنے جذبات بیان کردیے

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ارجنٹائن کے لیونل میسی کے لیے اپنے جذبات بیان کردیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو جادوگر کھلاڑی قرار دیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میں…

حوالہ ہنڈی کا شبہ، کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں FIA کے چھاپے

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اسٹیٹ بینک سرکل نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں واقع بولٹن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والے متعدد دفاتر پر چھاپے مار کر کئی افراد کو حراست میں لیا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق کارروائی…