عمران خان کے گارڈ کی مطیع اللّٰہ جان کو دھکا دیتے ویڈیو وائرل
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گارڈ کی صحافی مطیع اللہ جان کو دھکا دیتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔گزشتہ دنوں عمران خان ڈسٹرکٹ ایڈیشنل خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق دیے گئے بیان پر توہین عدالت کے نوٹس پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں…
بھارت: گھر میں ایل ای ڈی پھٹنے سے 1 ہلاک
آپ نے اکثر موبائل فونز پھٹنے کے واقعات کے حوالے سے سنا ہی ہوگا لیکن کیا کبھی آپ نے ایل ای ڈی کے حوالے سے بھی ایسا سنا ہے! یقیناً نہیں۔ایسا ہی ایک حادثہ بھارتی ریاست اُتر پردیس میں پیش آیا جب اچانک ایل ای ڈی ایک دھماکے کے ساتھ پھٹ…
عبدالرزاق نے انگلینڈ سیریز کو اچھا قرار دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو اچھی سیریز ملی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ انگلینڈ بڑی ٹف ٹیم ہے، پاکستان کو اس کے خلاف کھیلنے کا موقع ملا،…
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور بنگلادیش کے قائم مقام کپتان نور الحسن نے ٹرافی کے ہمراہ…
کہاں گیا وہ پاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج: کیپٹن (ر) صفدر
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا کہنا ہے کہ اب وقت ہے کہ پوچھیں کہاں گیا وہ پاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج؟مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اپنی اہلیہ مریم نواز کو لندن کے لیے رخصت کرنے لاہر ایئر پورٹ آئے تھے،…
فرانس، پی ٹی آئی رہنما ایڈوائزری کونسل اوورسیز پاکستان کے کوآرڈینیٹر نامزد
وائس چئیرمین اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب مخدوم طارق محمود الحسن نے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چوہدری اشفاق جٹ کو ایڈوائزری کونسل اوورسیز پاکستان کا کوآرڈینیٹر نامزد کیا ہے۔اشفاق چوہدری کے مطابق ایڈوائزری کمیٹی میں خواتین…
محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں محبوبہ مفتی نے نظر بند کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ مجھے شمالی کشمیر…
استعفوں کی منظوری، PTI ارکانِ اسمبلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے استعفوں کی منظوری سے متعلق پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل سماعت کریں گے۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کی آج ہی…
طلاق ناقابل یقین حد تک تکلیف دہ ہے، ملینڈا گیٹس
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ ملینڈا گیٹس کا کہنا ہے کہ بل گیٹس سےطلاق لینا ناقابلِ یقین حد تک تکلیف دہ ہے۔ملینڈا گیٹس نے فارچیون میگزین انٹرویو دیتے ہوئے اپنی طلاق کے بارے میں بات کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ’میرے پاس کچھ وجوہات…
شہزادہ جارج پیسے کمانے کے لیے کیا کرتے ہیں؟
ننھے شہزادے جارج کو صرف 9 برس کی عمر میں ہی پیسے کمانے کی جستجو ستانے لگی۔مستقبل کے بادشاہ اور موجودہ شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ کے بڑے بیٹے شہزادہ جارج گھر کے مختلف امور انجام دے کر پیسے کماتے ہیں۔اس حوالے سے شاہی مبصر کیٹی نکول نے اپنی…
لاہور اور کراچی کے درمیان ٹرین آپریشن جزوی بحال
سیلاب کی وجہ سے بند لاہور اور کراچی کے درمیان ٹرین آپریشن کو جزوی بحال کر دیا گیا۔ترجمان محکمۂ ریلوے کا کہنا ہے کہ آج 3 ٹرینوں کو لاہور سے کراچی روانہ کیا جائے گا۔سیلاب کی وجہ کراچی سے بند ٹرین سروس کو جزوی طور پر بحال کردیا گیا…
صدرِ مملکت نے سزائے موت پانیوالے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں
صدرِ مملکت عارف علوی کی جانب سے سزائے موت پانیوالے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی گئیں۔محمد شعبان، محمد عمران، محمد افضل، محمد اکبر اور محمد اصغر کے خلاف سفاکانہ جرائم کے الزامات ثابت ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی رحم کی اپیلیں مسترد…
بشیر میمن نے عمران خان سے متعلق ہیکر کے انکشافات کی تصدیق کردی
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے گزشتہ روز ہیکر کی جانب سے عمران خان سے متعلق کیے گئے ٹوئٹس کی تصدیق کر دی ہے۔ ہیکر کی جانب سے آڈیوز لیک کرنے کے بعد انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز ہیکر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغامات…
ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم میں بمراہ کا متبادل کون ہوگا؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں، جس کا باضابط اعلان بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ محمد شامی کو بمراہ کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…
جاوید لطیف حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف حفاظتی ضمانت لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ سے میاں جاوید لطیف نے اپنے خلاف درج مقدمات پر رجوع کیا ہے۔ن لیگی رہنما نے مقدمات کالعدم قرار دینے کے لیے دائر کی گئی درخواست میں…
نیوزی لینڈ میں گرین شرٹس کے میچز پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوں گے؟
پاکستان،نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز جمعے سے شروع ہورہی ہے جو کہ 14 اکتوبر تک جاری رہے گی۔نیوزی لینڈ میں ہونے والے میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح میں شروع ہوں گے۔قومی ٹیم جمعے کو اپنا پہلا میچ بنگلادیش کے خلاف کھیلے…
اب کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں: جاوید لطیف
وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اب کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں، عمران خان کو اب پھر لاڈلہ بنایا جائے یہ قوم کو منظور نہیں ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر وفاقی میڈیا سے گفتگوکے دوران وزیر و رہنما مسلم لیگ ن…
الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤئنٹس کی تفصیلات مانگ لیں، ذرائع
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے تحائف ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤئنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔الیکشن کمیش کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤئنٹس کی…
بھارت: مسلمان نوجوانوں کو پول سے باندھ کر ڈنڈوں سے تشدد
بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں میں مسلمان نوجوانوں کو پول سے باندھ کر پولیس کی جانب سے ان پر ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مجمع میں شامل لوگ پولیس تشدد کو سراہتے ہوئے نعرے لگاتے رہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ مسلمان نوجوانوں…
لوگون پر نظر رکھنے والے خود لوٹ گئے | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Kpwj-hWEJhw