جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مصری شہری نے بیٹی کی شادی کی تقریب میں بیوی کو طلاق دے دی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کے موقع پر عجیب و غریب قدم اٹھاتے ہوئے مہمانوں کے سامنے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصری شخص  نے شادی ہال میں اپنی بیٹی کو مبارکباد دینے کے لیے مائیکرو فون…

تحریک انصاف شوق سے اسمبلیاں تحلیل کرے، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اسمبلیاں شوق سے تحلیل کرے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کے پاس…

لانڈھی میں مکینوں کا ایم پی اے متحدہ کے دفتر پر احتجاج، توڑ پھوڑ بھی کی

کراچی کے علاقے لانڈھی 89 میں گیس کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا گیا، مشتعل افراد نے متحدہ قومی موومنٹ کے ایم پی اے کے دفتر پر توڑ پھوڑ بھی کی۔لانڈھی میں علاقہ مکینوں نے گیس کی بندش کے خلاف احتجاج کیا، احتجاج میں خواتین اور بچے بھی شریک…

ایم کیو ایم پراپرٹیز تنازع: سماعت کے دوران جج بھی کنفیوز

 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے لندن اور پاکستان گروپ میں مہنگی پراپرٹیز کے حصول کے لیے قانونی جنگ جاری ہے، لندن ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران جج بھی کنفیوز ہوگئے۔لندن ہائیکورٹ میں کیس کی پہلے دن سماعت ہوئی، اس دوران جج نے سوال کیا کہ…

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کیلئے رعنا انصار کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔بہادرآباد مرکز پر ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ ایم کیو ایم ترجمان نے جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم سندھ کے ارکان…

کینیڈا کروشیا سے شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ میچ میں کروشیا نے کینیڈا کو 1-4 سے شکست دے دی۔قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایف کے میچ میں کینیڈا نے جارحانہ انداز میں کھیل شروع کرتے ہوئے 68 ویں سکینڈ پر پہلا گول کرکے فاتحانہ آغاز کیا تاہم…

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم آج سے پریکٹس کا آغاز کریگی

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ چکی ہے، ایک روز آرام کے بعد مہمان ٹیم آج سے اپنی کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کردے گی، جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے روز بھی ٹریننگ کی۔ انگلش کرکٹ ٹیم ہفتہ…

فیفا ورلڈکپ: گھانا نے جنوبی کوریا کو 2-3 سے مات دیدی

فیفا ورلڈ کپ 2022ء گروپ ایچ کے دوسرے میچ میں گھانا نے اپنے سے بہتر رینک کی جنوبی کورین ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے مات دے دی۔قطر کے الریاں اسٹیڈیم کھیلے گئے میچ میں گھانا کی جانب سے محمد قدوس نے 2 اور محمد سالیسی نے 1 گول کیا جبکہ…

لاہور: ڈھائی سالہ بچے کا قتل، پولیس کو کالے جادو کا خدشہ

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ڈھائی سالہ بچے کے اغواء کے بعد قتل کیس کی تفتیش میں کالے جادو کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کےقتل کی تفتیش کالے جادو کی طرف جا رہی ہے، مقتول بچے کے سینے پر تیز دھار آلے سے بے ربط تحریر لکھی تھی۔پولیس…

یورپی بینک یوکرین کو کیف میٹرو کی بحالی کیلئے فنڈز فراہم کرے گا

یورپین انوسٹمنٹ بینک یوکرین کے دارالحکومت کیف کی میٹرو کی بحالی کیلئے فنڈز فراہم کرے گا۔اس حوالے سے آج یورپی دارالحکومت برسلز میں جاری کیف انوسٹمنٹ فورم میں معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے کے تحت یورپین انوسٹمنٹ بینک کیف شہر کی میٹرو کو…

پی ایس ایکس میں 832 پوائنٹس کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے شرح سود اضافے کے بعد پی ایس ایکس کے پہلے سیشن میں 100 انڈیکس 2 فیصد گرا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 42 ہزار 71 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی گراوٹ ایک موقع پر 971 پوائنٹس کم ہوکر 42 ہزار سے…

لندن کی پراپرٹیز نہ تو ایم کیو ایم لندن کی ہیں، نہ پاکستان گروپ کی، ندیم نصرت

لندن میں موجود ایم کیو ایم کی پراپرٹیز کیس سے متعلق بانی رہنما ندیم نصرت کا کہنا ہے کہ یہ پراپرٹیز نہ تو ایم کیو ایم لندن کی ہیں، نہ پاکستان گروپ کی۔ ایم کیو ایم کے بانی رکن ندیم نصرت خصوصی سیکیورٹی انتظامات میں لندن ہائیکورٹ میں پیش…

پشاور کے چڑیا گھر میں نا مناسب دیکھ بھال کے باعث2 سانپ مرگئے

پشاور کے چڑیا گھر میں نامناسب دیکھ بھال کے باعث 2 سانپ مر گئے۔ڈائریکٹر پشاور چڑیا گھر محمد نیاز کے مطابق سردی کے موسم میں زیادہ تر سانپ کمزور ہو جاتے ہیں تاہم سانپ ہاؤس کی ذمہ داری ٹھیکے دار کی ہے۔پشاور کے چڑیا گھر میں 2 سانپ بروقت خوراک…

یورپ میں ایک تہائی کوکین سپلائی کرنے والا برطانوی منشیات فروش دبئی سے گرفتار

یورپ میں ایک تہائی کوکین سپلائی کرنے والا برطانوی منشیات فروش دبئی سےگرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منشیات فروشی کے برطانوی سرغنہ کو اسپین سے فرار ہو کر دبئی پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منشیات فروشوں کا…

ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی محمود جان مستعفی

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان سمیت دیگر اراکین نے اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوا دیے۔محمود جان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، عمران خان کے احکامات پر ڈپٹی اسپیکر شپ سمیت…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ریٹائرمنٹ کیلئے درخواست جی ایچ کیو بھجوا دی

کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ریٹائرمنٹ کیلئے اپنی درخواست جی ایچ کیو کو بھجوا دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے درخواست جی ایچ کیو بھجوائی۔خاندانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے…