جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: گھر سے لاشیں برآمد، وزیراعلیٰ سندھ کا قاتلوں کی گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شمسی سوسائٹی ملیر میں گھر سے لاشیں ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔واقعہ کب اور کیسے پیش آیا؟ مراد علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے افسوسناک واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب…

انگلینڈ کی مشہور تنظیم ’بارمی آرمی‘ بھی پاکستان پہنچ گئی

پاکستان میں ٹیسٹ میچز کے لیے آئی انگلش ٹیم کے پیچھے پیچھے انگلینڈ کرکٹ شائقین پر مشتمل مشہور تنظیم ’بارمی آرمی‘ پاکستان پہنچ گئی۔ بارمی آرمی نے پاکستان پہنچنے کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔بارمی آرمی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لوکیشن انگلینڈ…

معاشی استحکام کیلئے انتخابات نہایت اہم ہیں، یاسمین راشد

پی ٹی آئی پنجاب کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ معاشی حالات کے استحکام کیلئے انتخابات انتہائی اہم ہوچکے ہیں۔لاہور میں صدر پی ٹی آئی وسطی پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسمبلی سے استعفے کے بعد انتخابات…

افغان حکومت ترکمانستان، پاک، افغان پاور منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے آمادہ

افغان وزیر خارجہ نے ترکمانستان، پاک، افغان پاور منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے آمادگی کا اظہار کر دیا۔کابل میں وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔اس موقع پر…

وزیراعظم کا نئے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا ٹیلیفون

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو  پہلا ٹیلیفون کیا اور انہیں آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ بہادر پاک فوج کے سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز ہے، پاک آرمی کو آپ جیسا پیشہ…

سندھ کو شکست دے کر ناردرن نے پہلی مرتبہ قائداعظم ٹرافی جیت لی

ناردرن نے سندھ کو ایک اننگز اور 55 رنز سے ہرا کر پہلی مرتبہ قائداعظم ٹرافی جیت لی۔ دوسری اننگز میں فواد عالم کی سنچری کے باوجود سندھ کی ٹیم 254 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ فاتح ٹیم کے عامر جمال اور محمد موسیٰ نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔قذافی…

چانس ہی نہیں کہ قتل فواد کے سوا کسی اور نے کیا ہو، ایس ایس پی کورنگی

ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی نے کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں خاتون اور 3 بیٹیوں سمیت 4 افراد کے قتل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی کورنگی نے دعویٰ کیا کہ فواد نامی شخص نے پہلے اپنی بیوی اور پھر 3 بچیوں…

فرانسیسی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون آج دو روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ فرانسیسی صدر آج شام واشنگٹن پہنچیں گے اور بدھ کی صبح دو روزہ سرکاری دورے کا آغاز کریں گے۔اس دورے کے دوران فرانسیسی صدر جمعہ کو نیو اورلینز بھی جائیں گے۔ خیال رہے…

انگلینڈ سے مقابلے کیلئے اچھی تیاری ہو رہی ہے، محمد نواز

پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ انگلینڈ سے مقابلے کے لیے اچھی تیاری ہو رہی ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر موقع ملا تو اسے یادگار بنانے کی کوشش کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…

بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پاکستان اسکریبل ٹیم کی وطن واپسی

بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والی پاکستان اسکریبل ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان واپسی پر ایشین چیمپئن حشان ہادی خان کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑیوں سے سخت مقابلہ ہوا، بھارت کو اس کی سرزمین پر شکست دینے پر فخر ہے۔دہلی میں ہونے والی یوتھ…

موسمیاتی تبدیلی کے بحران نے گریٹ بیریئر ریف کیلئےخطرات پیدا کر دیے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے بحران نے گریٹ بیریئر ریف کیلئےخطرات پیدا کر دیے ہیں۔ گریٹ بیریئر ریف کو خطرے کی زد پر موجود عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیا جانا چاہیے۔رپورٹ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ریف کو موسمیاتی…

حنا ربانی کھر کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

کابل میں وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔عوامی روابط اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا…