جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیلاب زدگان کیلئے ڈیڑھ ملین ین کا عطیہ

پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے جاپان کے نجی و سرکاری اداروں کی جانب سے عطیات کا سلسلہ جاری ہے، ڈیڑھ ملین ین کا عطیہ پیش کیا۔اس حوالے سے جاپان کے شہر سگی نامی کی جنرل اسمبلی کے چیئرمین تاتسی یا واکی ساکا نے ایک وفد کے ہمراہ جاپان میں…

اسمبلی کی تحلیل، PTI اور ق لیگ کی قیادت میں ایک اور رابطہ

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی قیادت کے درمیان ایک اور رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مونس الہٰی…

بھارت میں شوہر نے انشورنس حاصل کرنے کیلئے بیوی کا قتل کردیا

بھارت میں ایک شخص نے صرف انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لیے اپنی بیوی کا قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مہیش چند نے 19 ملین روپے کی انشورینس کی رقم حاصل کرنے کے لیے اپنی بیوی کا قتل کروادیا۔رپورٹ کے مطابق، مہیش چند نے اپنی بیوی…

سندھ ہائیکورٹ: نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔ایم کیو ایم کے کارکن فیصل موٹا، عبید کے ٹو، فرحان ملا اور دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کارکنان کی…

کراچی یونیورسٹی: رہائشی کالونی میں ایک شخص کی موت اور دوسرےکے بےہوش ہونے کی تحقیقات

کراچی یونیورسٹی کی رہائشی کالونی میں ایک شخص کی موت اور دوسرےکے بےہوش ہونےکی تحقیقات شروع کردی گئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کے مختلف ٹیسٹ کیےگئے ہیں، رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہوگا دونوں نے کون سا کیمیکل پیا، متاثرہ شخص مظفر…

انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 74 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ کی پاکستان میں 22 سال بعد ٹیسٹ میچ میں یہ پہلی کامیابی ہے، اس سے قبل انگلینڈ نے دسمبر 2000 میں کراچی…

سینٹرل بینکس ادائیگیوں کے نئے نظام متعارف کرا رہے ہیں، سابق گورنر اسٹیٹ بینک

سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ سینٹرل بینکس ادائیگیوں کے نئے نظام متعارف کرا رہے ہیں۔اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشماد اختر نے کہا کہ سینٹرل بینک معاشی حالات میں اہم کردار ادا کرتے…

تھوڑا پازیٹو ہوکر کھیلتے تو ہم ٹیسٹ جیت سکتے تھے، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ کھلاڑی تھوڑا پازیٹو کھیلتے تو پاکستان یہ ٹیسٹ جیت سکتا تھا۔راولپنڈی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر عبدالرزاق نے تبصرہ کیا۔راولپنڈی میں کھیلے جا رہے…

یوکرین کا روسی ایئر بیسز پر حملہ، دو بمبار طیارے تباہ

یوکرین نے روس کی دو ایئر بیسز پر حملے کرکے دو بمبار طیارے تباہ کر دیے، طیارے ایٹم بم لے جانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملوں میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔ایک دھماکا یوکرین کے مشرق میں 600 کلومیٹر دور ساراتوف کے…

کراچی میں کمیٹی ڈالنے والی خواتین کے ساتھ 24 کروڑ کا فراڈ

کراچی میں خواتین کی پیسے بچانے کی روایتی بی سی/ کمیٹیوں کی اسکیم میں 24 کروڑ روپے تک کا مبینہ فراڈ سامنے آگیا۔کمیٹی جمع کرنے والی خاتون نے کمیٹیاں واپس کرنے سے معذوری کا اظہار  کردیا۔بینکنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی جمع کرنے والی خاتون…

قطر کیلئے فیفا ورلڈ کپ اسلامو فوبیا کو دور کرنے کا موقع

قطر پہلا مسلم ملک ہے جسے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کا موقع ملا تو اس نے اس موقع کو صرف معاشی استحکام کے لیے ہی نہیں بلکہ دین کی تعلیمات عام کرنے کے لیے بھی استعمال کر رہا ہے۔ قطری حکام نے فیفا ورلڈ کپ کے میچز کے لیے عالی شان ہوٹلز، مستقل و…

حلیم عادل شیخ کی بیٹی پیا گھر سدھار گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ حلیم عادل شیخ پیا گھر سدھار گئیں۔عائشہ حلیم نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عروسی لباس پہنے اپنے دولہے میاں کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔عائشہ حلیم نے اس تصویر کے کیپشن میں اللّٰہ…

شاہد آفریدی کس کے فین ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بتادیا کہ وہ کس کے فین ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ آپ کے لاکھوں فین ہیں آپ کس کے فین ہیں؟شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے کرکٹ عمران خان کو دیکھ کر…

جنرل باجوہ کے معاملے میں باپ، بیٹا، عمران خان ایک پیج پر نہیں: حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کے معاملے میں باپ، بیٹا اور عمران خان ایک پیج پر نہیں۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے…

کابل میں پاکستانی سفارتخانےپر حملہ کرنیوالے کو گرفتار کر لیا: ذبیح اللّٰہ مجاہد

امارتِ اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔یہ بات امارتِ اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…