جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی کمپنی پر اپنے ہی شہریوں کو نوکری نہ دینے کا الزام

ٹیکنالوجی کمپنی انفوسس کے خلاف امریکی عدالت میں ایک مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں کمپنی پر تعصب برتنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ انفوسس کی ٹیلنٹ اکیوزیشن کی سابق نائب صدر جل پریجین نے دعویٰ کیا کہ ان سے کہا گیا تھا کہ امریکہ میں موجود…

میتھو ویڈ نے مارک ووڈ کے کیچ پکڑنے میں رکاوٹ ڈال دی، ویڈیو وائرل

آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ نے انگلینڈ کے مارک ووڈ کو کیچ پکڑنے سے روک دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب ویڈ کے بلے سے…

سراج الحق نے پی ٹی آئی کو غیر سنجیدہ لوگوں کا ٹولہ قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف کو غیر سنجیدہ لوگوں کا ٹولہ قرار دیا ہے۔مردان کے علاقے تخت بائی میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ عمران خان قوم کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی غیر سنجیدہ لوگوں کا…

برطانیہ کو قطر ورلڈکپ میں تشدد اور بدسلوکی کا خطرہ لاحق

فٹبال ورلڈکپ 20 نومبر تا 18 دسمبر 2022ء تک قطر میں ہوگا، جس میں تشدد اور بدسلوکی کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق قطر میں شیڈول ورلڈکپ 2022 میں تشدد اور بدسلوکی کا خطرہ ہے، برطانیہ نے خراب ریکارڈ کے حامل 1300 سے…

ملک بھر میں جشن ولادت رسولﷺ مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

ملک بھر میں جشن ولادت رسولﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مساجد، شاہراوں اور عمارتوں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا، جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔پنجاب کے شہروں میں عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں ملتان میں سابق…

رانا ثناء اللّٰہ سوچ لیں اس بار 25 مئی والا لانگ مارچ نہیں ہوگا، ہاشم ڈوگر

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کو سوچ لینا چاہیے کہ اس بار 25 مئی والا لانگ مارچ نہیں ہوگا، عوام ڈنڈے کھانے اور آنسو گیس کے لیے تیار ہیں۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم ضمنی…

شیخوپورہ: 8 افراد کے قتل میں پولیس کی غفلت ثابت، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں 8 افراد کے قتل پر پولیس کی غفلت ثابت ہو گئی۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کے حکم پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔مبینہ طور پر مخبوط الحواس ملزم کے خلاف پولیس کے پاس 2…

پاکستان نے پاک جرمن وزرائے خارجہ کے پریس بیان پر بھارتی ریمارکس کو مسترد کردیا

پاکستان نے پاک جرمن وزرائے خارجہ کے مشترکہ پریس بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے غیر ضروری تبصرے کو مسترد کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت دونوں وزرائے خارجہ کے بیانات پر مضحکہ خیز تبصرے کرنے کی بجائے بین الاقوامی…

سعودی عرب میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جھلس کر جاں بحق

سعودی عرب میں کنگ فہد روڈ پر دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک ٹرک میں آگ لگ گئی۔ جدہ سے محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ ٹرک میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ دریں اثنا الباحہ ریجن کے علاقہ…

گورنر کیلئے ہم نے 5 نام دیے، ایوان صدر سے پتہ نہیں کیوں اعتراض لگا، خواجہ اظہار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ گورنر کے لیے ہم نے 5 نام دیے، ایوان صدر سے پتہ نہیں کیوں اعتراض لگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار نے کہا کہ کامران…

مجھ سے انتقام لینے کیلیے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا گیا، نواز شریف

لندن:مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اپنی غیرت ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، سمجھ نہیں آئی مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بیٹھا دیا، عمران…

عاشق رسولﷺ ہونے کیلئے کوئی ڈگری نہیں چاہیے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہونے کے لیے کوئی ڈگری نہیں چاہیے۔اسلام آباد میں بین الاقوامی سیرت کانفرنسﷺ سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ بچوں کو اسکولوں…

بیلجیئم: عید میلاد النبیﷺ پر جلوس کا اہتمام، کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جلوس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے علاقہ مولن بیک میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالا گیا۔یہ جلوس پچھلے 20 سالوں سے زائد عرصہ سے مولن بیک کی مختلف شاہراؤں سے…

سابق صدر آصف زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل ہوگئے، ذرائع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل ہوگئے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ڈاکٹر عاصم حسین نے…

مقدمات، گرفتاریاں حوصلے پست نہیں کرسکتیں، ملک اسد کھوکھر

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد کھوکھر نے کہا ہے کہ مقدمات اور گرفتاریاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔ایک بیان میں ملک اسد کھوکھر نے کہا کہ میری گرفتاری کا آرڈر دینے والا نیازی پہلے اپنی آڈیو لیکس کا تو جواب دے۔انہوں نے کہا کہ…