رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج کردیے
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج کردیئے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ن لیگ نے عدالت سے رجوع کیا۔ن لیگ کی لیگل ٹیم نے عدالت میں درخواست جمع کرادی تاہم سینئر سول جج نے…
ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائے گی۔انہوں…
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے درمیان طلاق کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے درمیان طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آگئی۔ماہر نفسیات جان ہیوز نےاپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ’کنگ چارلس سوم کے وقت سے پہلے اپنے عہدے سے دستبردار…
بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد محفوظ کر لیا۔سیشن جج عطاء ربانی نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا، محفوظ کیا گیا فیصلہ 18 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔مقدمے میں ملزمان راجہ ارشد،…
جی 7 لیڈرز کا اجلاس آج ہوگا
روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد جی 7 لیڈرز کا اجلاس آج ہوگا۔یہ اجلاس آن لائن منعقد ہوگا جس میں امریکا، برطانیہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس، اٹلی اور جاپان کے سربراہان مملکت و حکومت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہوں گے۔یہ اجلاس روس کی جانب…
جاپان: سیاحتی ویزوں پر عائد پابندیاں ختم
عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کی بعد حکومت جاپان نے سیاحتی ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔پابندی اُٹھنے کے بعد اب سیاحت، کاروبار اور فیملی سمیت تمام ویزے جاری ہوسکیں گے۔ جاپانی وزارت خارجہ کے مطابق اب جاپان آمد کی یومیہ حد…
کراچی: موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے 15 اکتوبر سے 15 مارچ تک کی تاریخوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ حکام نے کہا کہ گیس لوڈشیڈنگ کا یومیہ…
گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tAQ9YG6ldvQ
نئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی دل چسپ کہانی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=K32fyaTa_Eo
وہ جوڑا جو دوسروں کے لیے شادی کی منصوبہ بندی کرتا ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=pJfFgZMVhL8
? لائیو | صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کا تقریب سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=y5mCJpclZ5Y
'صدر کا آرمی چیف کی تکریری میں آئین کے ساتھ کوئی کرتا نہیں' | 1 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=IP8CVMlbrYo
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مزار قائد Aamad Kay Manazir | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=D5x4-fTRr3M
سوات سکول وان ہملہ | پولیس آخر کیوں ایسا دہشتگردی قرار نہیں دے رہی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sgDKY5t0oHw
اسلام آباد کے مال میں آگ لگنے کی پیشگوئی ایک ماہ قبل کردی گئی تھی؟
گزشتہ دنوں اسلام آباد میں واقع نجی مال میں آگ لگنے کے واقعے کی پیش گوئی ایک ماہ قبل ایک فنکار کی جانب سے کی گئی تھی۔سوشل میڈیا پر نجی مال میں آگ لگنے اور اس کی ایک ماہ قبل ہی پیش گوئی ہونے سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں۔رپورٹس کے مطابق…
ورلڈبینک اور IMF سے مذاکرات: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہو گئے۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی امریکا روانگی سے متعلق وزارتِ خزانہ کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے۔وزیرِ خزانہ…
ویمنز ایشیا کپ، سری لنکا اور پاکستان کا میچ تاخیر کے بعد شروع
ٹی ٹوئنٹی ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ تاخیر کے بعد شروع ہوگیا۔ویمنز ایشیا کپ کے 21 ویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا ٹاس کے موقع پر…
کراچی: بازیاب نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم ملک سے فرار
کراچی کی شارعِ فیصل پر رقم کی چوری کے تنازع پر نوجوان کو رسیوں سے باندھ کر حبسِ بے جا میں رکھنے اور تشدد کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ ملک سے فرار ہو گیا ہے۔شارع فیصل پر نجی کمپنی میں نوجوان کو حبسِ بے جا میں…
سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کلاس لے لی گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کی اچانک خراب کارکردگی پر مداح مایوس ہوگئے اور انٹرنیٹ پر کھلاڑیوں کی کلاس لے لی۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح سویرے شروع ہونے والے میچ کو دیکھنے کے لے اپنی نیند خراب کرنے والے مداحوں کو پاکستان ٹیم کی کارکردگی بالکل پسند نہ…
شیری رحمٰن عمران خان پر برس پڑیں
وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سیلاب سے دوچار ہے اور عمران خان عجیب و غریب حلف لے رہے ہیں۔ایک بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت بھی کنٹینرز پر بیٹھ کر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں،…