جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایلون مسک کا مکیش امبانی سے مارکیٹ میں ٹکراؤ کا امکان

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اور بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کے براڈ بینڈ مارکیٹ میں آپس میں ٹکراؤ کا امکان ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے بھارت میں اپنی سیٹلائٹ…

یوکرین کو جرمنی سے پہلا ایئر ڈیفنس سسٹم موصول

یوکرین کو جرمنی سے پہلا ایئر ڈیفنس سسٹم موصول ہو گیا ہے۔اس حوالے سے یوکرینی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ جرمنی کا ایئر ڈیفنس سسٹم پہلے ہی یہاں موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم بھی بھیجا جا رہا ہے، یہ صرف شروعات ہے، ہمیں مزید…

کراچی کے تھانے بھی غیر محفوظ، مال خانے سے 2 کروڑ کی چوری

کراچی کے تھانے بھی غیر محفوظ ہو گئے، آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے سے 2 کروڑ روپے سے زائد رقم چوری ہو گئی۔آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے میں کیس پراپرٹی کے 2 کروڑ 7 لاکھ 75 ہزار رکھے ہوئے تھے۔پولیس نے فروری میں ہوئی واردات کے 6 ملزمان…

ون ڈے، T20 بیٹرز رینکنگ میں پاکستانی بیٹرز کا راج

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کر دی۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے محمد رضوان کا پہلا نمبر برقرار ہے۔رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ پاکستان…

پشاور: سینٹرل جیل میں لائبریری کا افتتاح کردیا گیا

سینٹرل جیل میں معاون خصوصی جیل خانہ جات شفیع اللہ خان اور آئی جی جیل خانہ نے قیدیوں کے لیے لائبریری کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل قوانین میں اصلاحات لا رہے ہیں، محکمہ جیل خانہ جات میں فنڈز کی کمی…

برسلز : نیٹو وزرائے دفاع کا نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں 2 روزہ اجلاس کا انعقاد

نارتھ اٹلانٹک کونسل (نیٹو) کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج نیٹو ہیڈ کوارٹرز برسلز میں منعقد ہو رہا ہے۔اجلاس میں امریکی وزیر دفاع سمیت نیٹو ممبر ممالک کے تمام وزرائے دفاع شریک ہونگے جبکہ سویڈن اور فن لینڈ، جوکہ اب تک نیٹو کے مکمل ممبر…

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے استعفیٰ دے دیا

اشتر اوصاف نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع نے اشتر اوصاف کے اٹارنی جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اشتر اوصاف نے صحت کی خرابی کے باعث کام جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے…

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بھارت کو ایک اور دھچکا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، بھارتی ٹیم کا ایک اور فاسٹ بولر انجری کا شکار ہو گیا۔بھارتی بولنگ لائن کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ اور اسٹار آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا کے بعد…

مارک زکربرگ کے فیس بک فالوورز کی تعداد کم کیوں ہونے لگی؟

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے فیس بک فالوورز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی۔مارک زکربرگ نے اپنے 119 ملین سےزائد فالوورز کو کھو دیا ہے جس کے بعد ان کے فالوورز کی تعداد 10ہزار سے بھی کم ہوگئی ہے۔میٹا کے بانی کے علاوہ بھی فیس بک کے…

کراچی: کورنگی فائر اسٹیشن میں 3 ملازمین کے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع بلال کالونی فائر اسٹیشن میں 3 ملازمین کے قتل کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ایس پی انویسٹی گیشن ابریز علی عباسی کے مطابق ملزم شیخ بلال ظفر فاروقی کو منظور کالونی سے گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزم شیخ…

بھارت نے اپنا بہترین بولر گیراج میں چھوڑ دیا ہے، بریٹ لی

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے بھارت کے پاس 150 کی رفتار سے گیند کرنے والا بولر موجود ہے لیکن اس کو گیراج میں چھوڑ دیا گیا ہے۔خلیج ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئےبریٹ لی نے کہا کہ عُمران ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں بھارت کے اسکواڈ میں ہونا…

عوام ضمنی انتخابات میں عمران خان کو ووٹ نہ دیں، سعید غنی

سندھ کے وزیر محنت اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ضمنی انتخابات میں عوام سے عمران خان کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کر دی۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اس وقت تک عمران خان قومی اسمبلی کے ممبر ہیں، ایک شخص اگر…

دو کمروں میں ایک A.C کیسے لگایا؟

بھارت کے ممبئی میں ایک ہوٹل کی انتظامیہ نے اسپلٹ اے سی کو دو کمروں کے درمیان لگادیا ۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مذکورہ کمرے میں ٹھہرنے والے انوراگ ورما نامی ایک ٹوئٹر صارف نے تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ 2011 میں وہ اس کمرے میں رُکے…

سعد رفیق کا عمران خان کو چیلنج

مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں۔احتساب عدالت کے باہر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ…