جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان نے چوتھے دن اچھی بیٹنگ کی، سری لنکن کپتان

سری لنکا کے کپتان دیمتھ کرونارتنے کا کہنا ہے کہ بڑا اسکور کر کے پاکستان پر دباؤ بڑھایا، پاکستان نے چوتھے دن اچھی بیٹنگ کی، چوتھی اننگز میں ہدف حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا۔سری لنکن کپتان کا کہنا ہے کہ پہلی اننگز میں بولرز نے شاندار…

کراچی سے چلنے والی کچھ ٹرینیں تاخیر کا شکار

ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے کراچی سے چلنے والی کچھ ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق 11 اپ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے حویلیاں آج 5:50  کے بجاۓ صبح 06:20 پر کراچی سٹی سے روانہ ہوئی، 27 اپ شالیمار ایکسپریس…

بھارتی وزارت تجارت کی آدھے عملے کو گھر سے کام کرنے کی اجازت

بھارتی وزارتِ تجارت نے 50 فیصد ملازمین کو مزید ایک سال کے لیے گھر سے کام کرنے کی اجازت دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارتِ تجارت کے خصوصی اقتصادی زون (SEZ) یونٹ کے 50 فیصد ملازمین کو مزید ایک سال کے لیے گھر سے کام کی اجازت دے دی…

IMF سے معاہدہ ہوچکا، اس میں کوئی خلل نہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ ہوچکا ہے اس میں کوئی خلل نہیں، ورلڈ بینک اور ایشیائی بینک کے پیسے بھی آنا شروع ہوجائیں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پچھلے تین مہینوں…

سندھ کے بلدیاتی انتخابات مافیا سے نجات کا باعث ہونگے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سندھ کے کرپٹ مافیا سے مستقل نجات کا پیش خیمہ ثابت ہوں گے۔سندھ کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اسد…

پاکستان کی شاندار فتح پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ گال میں ٹیسٹ میچ شاندار رہا، عبداللّٰہ شفیق کی غیر معمولی اننگز ہمیشہ یاد رہے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ اننگز عبداللّٰہ شفیق کو…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تیز بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران مون سون کا تیسرا اسپیل برس سکتا ہے۔مون سون کا یہ تیسرا سسٹم 23 سے 26 جولائی تک سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 24…

ایران میں کتے پالنا جرم قرار دیے جانے کا امکان

ایرانی دارالحکومت تہران میں پالتو جانوروں کے مالکان کی گرفتاریاں اور ان کے جانوروں کو ضبط کرنے کی ایک نئی لہر آ چکی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایرانی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ پارکوں میں کتوں کو گھمانا جرم ہے اور اس پابندی کو…

کیا آپ نے ’بلیک چیز پیزا‘ کھایا ہے؟

پیزا ایک ایسی ڈش ہے جس میں کئی سالوں سے مختلف قسم کی تبدیلیاں اور تجربات ہوتے رہے ہیں، اب پیزا کی ایک اور نئی قسم متعارف کروا دی گئی ہے۔بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع ایک کیفے نے پیزا کی ایک اور نئی قسم تیار کر لی ہے جسے…

پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں

پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی اے ) میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے 1 کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے سے خریدے، خریدے گئے پودے ماحول دوست نہیں، مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت…

سندھ پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات: پی پی کیلئے ٹھپے ڈاکو لگاتے رہے، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ سندھ کے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے لیے ٹھپے ڈاکو لگاتے رہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی نے بتایا کہ کراچی میں 200 سے زائد یو سی چیئرمین…

پی اے سی کو ڈی جی NAB لاہور کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا، ریمارکس دیئے کہ پی اے سی کی کارروائی پر اسٹے آرڈر نہیں دے رہے، وارنٹس وغیرہ جاری کر دیتے ہیں ایسے اقدامات سے روک رہے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، PTI اور ق لیگ کا اجلاس طلب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے اسمبلی سیکریٹریٹ میں ہو گا۔تحریکِ انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود…