منگل 14؍شعبان المعظم 1444ھ7؍مارچ 2023ء

کراچی: کالعدم تنظیموں کے متعدد ارکان کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیموں کےمتعدد ارکان کوحراست میں لے لیا گیا۔

سی ٹی ڈی سندھ کے حکام کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سےکالعدم تنظیموں کےمتعدد ارکان کوحراست میں لیاہے۔

حکام کا کہنا ہےکہ کالعدم جماعتوں کے خلاف گہرا تنگ کردیا ہے، یہ ملزمان کراچی میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث رہے ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام نے کہاکہ مشتبہ ملزمان کوفورتھ شیڈول میں رکھیں گےتاکہ ان کی مانیٹرنگ تیزکی جاسکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.