جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ارشد شریف کا قتل: GHQ کا حکومتِ پاکستان کو خط

پاک فوج کے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر حکومتِ پاکستان کو خط لکھ دیا۔جی ایچ کیو کی جانب سے حکومتِ پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی…

وجیہہ سواتی قتل: پوسٹمارٹم کرنیوالے امریکی ڈاکٹر کا بیان لینے کا حکم

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں عدالت نے امریکا میں پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کہا کہ امریکی ڈاکٹر نے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ بھی تحریر…

رشی سونک کی اہلیہ اور سسرالی کون ہیں؟

برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک ہاؤس آف کامنز کے سب سے امیر ترین شخص ہیں۔دی سنڈے ٹائمز کی جاری کردہ امیروں کی فہرست کے مطابق رشی سونک اور ان کی اہلیہ اکشتا مورتی کی کُل دولت کی مالیت تقریباً 730 ملین پاونڈ (تقریباً 1 کھرب 80 ارب روپے…

یوگینڈا: بچوں کےاسکول میں آگ لگنےسے 11افراد ہلاک

یوگینڈا میں بینائی سے محروم بچوں کےاسکول میں آگ لگنے کے واقعے میں 11افراد ہلاک ہوگئے۔یوگینڈاپولیس کا کہناہے کہ دارالحکومت کمپالا کے قریب واقع اسکول میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔ واقعے میں ہلاک تمام گیارہ افراد اسکول میں…

اہم میچ سے قبل آسٹریلوی بولر کورونا کا شکار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں سری لنکا کے خلاف اہم میچ سے قبل آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرکٹر ایڈم زمپا کو کورونا کی معمولی علامات ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے…

وزیرِ اعظم کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کینیا میں صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے معاملے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف…

ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے نہیں سوچا، سیرینا ولیمز

ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والی امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ میں نے واقعی ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے نہیں سوچا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سیر ینا ولیمز نے کہا کہ میں ریٹائر نہیں ہوئی ہوں، واپسی کے امکانات…

لندن میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لندن کے مشرقی علاقے الفورڈ میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں الفورڈ میں لڑائی…

واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع

میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں۔پاکستان اور بھارت سمیت خطے کے کئی ممالک میں میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروسز تقریباً دو گھنٹے متاثر رہیں تاہم اب بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔بھارت میں بھی واٹس ایپ کی سروس بحال ہوناشروع ہو…

واٹس ایپ ڈاؤن ہونے کے بعد ٹوئٹر پر دلچسپ میمز کی بھرمار

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہونے کے بعد صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کرلیا اور  دلچسپ میمز کے انبار لگا دیئے۔یہاں ایک نظر صارفین کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس پر ڈال لیتے ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}…

واٹس ایپ سروس کی حالیہ معطلی طویل ترین قرار

میسجنگ سروس واٹس ایپں دنیا بھر میں دوپہر کے بعد سے کام نہیں کر رہی تھی جسے اب تک کی طویل ترین عالمی بندش کہا جارہا ہے۔میٹا کے ترجمان کا اس مسئلے پر کہنا ہے کہ ہم اس مسئلے سے آگاہ ہیں، دنیا بھر میں واٹس ایپ سروسز کچھ دیر میں مکمل بحال…

پاکستان میں سورج گرہن کا آغاز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے دوسرے جزوی سورج گرہن کا آغاز ہو گیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق پاکستان میں جزوی سورج گرہن دوپہر 1 بج کر 58 منٹ پر شروع ہوا۔پاکستان میں بھی سورج گرہن جزوی طور پر دکھائی دے گا، جبکہ یہ پاکستان کے علاوہ…