اتوار 19؍شعبان المعظم 1444ھ12؍مارچ 2023ء

سیم بلنگز کی ٹیم کے ساتھ گاڑی میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل

لاہور قلندرز کے انگلش کھلاڑی سیم بلنگز کا کھیل کے علاوہ ایک پسندیدہ مشغلہ گُنگنانا بھی ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز سے کھیلنے والے کھلاڑی سیم بلنگز کی ٹیم کے ساتھ گاڑی میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

سیم بلنگز ڈریسنگ روم میں ہوں یا سفر میں گانا ضرور سُناتے ہیں، ویڈیو میں موجود ٹیم کے دیگر ارکان نے بھی اُن کا ساتھ دیا اور ان کے گانے کو بھرپور  انداز میں انجوائے کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.