جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آنند مہندرا نے جاپانی ٹیم منیجر کی تعریفوں کے پُل کیوں باندھ دیئے؟

بھارت کے معارف صنعت کار آنند مہندرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے جاپان بمقابلہ کروشیا کے میچ سے دل کو چھولینے والے منظر پر مبنی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جاپانیوں کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کرتے…

برطانیہ: شاہ چارلس کا نو تعمیر شدہ گردوارے کا دورہ

برطانیہ کے شاہ چارلس نے لندن سے باہر علاقے لُٹن میں نو تعمیر شدہ گردوارے کا دورہ کیا اور سکھ برادری کے افراد سے ملاقات کی۔گردوارے آمد پر شاہ چارلس نے اپنے سر کو رومال سے ڈھکا ہوا تھا جو سکھ مذہبی روایات میں سے ایک ہے۔شاہی خاندان کے…

عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آ ئی اے نے جواب عدالت میں جمع کروادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا۔ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائے  گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے نجی بینک…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 279 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 279 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 819 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 355 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 22 کروڑ شیئرز کے سودے 5 ارب 86…

ایک تولہ سونے کی قیمت 250 روپے بڑھ گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے بڑھ گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 64 ہزار 150 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 215 روپے بڑھ کر ایک…

ٹیسٹ فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلے، اسٹیو اسمتھ دوسرے اور پاکستان کے بابر اعظم رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ  ٹیسٹ…

مراکش کی فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی پر فلسطین میں جشن کا سماں

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی اسپین کے خلاف تاریخی فتح پر غزہ میں بھی شاندار انداز میں جشن منایا گیا۔ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراکش نے اسپین کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔اس…

بیلا حدید نے ’ماڈل آف دی ایئر کا ایوارڈ‘ فلسطینی بچوں کے نام کردیا

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے اپنا ’ماڈل آف دی ایئر کا ایوارڈ‘ فلسطینی بچوں کے نام کردیا۔سُپر ماڈل بیلا حدید نے حال ہی میں ’ماڈل آف دی ایئر کا ایوارڈ‘ حاصل کیا ہے۔اُنہوں نے ایوارڈ ملنے پر تقریب سے اپنے جذبات کا اظہار ایک…

پشاور، حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحویل میں دینے کا فیصلہ

پشاور کے حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحویل میں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور خیبرپختونخوا حکومت میں اس حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔پی سی بی اور  ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس کے درمیان…

صحافی ارشد شریف کا موبائل اور آئی پیڈ ملنا ایک معمہ بن گیا

مقتول صحافی ارشد شریف کا موبائل فون اور آئی پیڈ کا معاملہ معمہ بن گیا ہے۔ایسے میں جہاں کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کا فون اور آئی پیڈ اہم شواہد تصور کیے جارہے ہیں وہیں کینیا کے انٹیلی جنس حکام نے ارشد شریف کا فون اور آئی پیڈ…