جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پسینے سے بیماری کی تشخیص کرنیوالا ’اسمارٹ نیکلس‘ تیار

سائنس ایڈوانس جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں نے اسمارٹ نیکلس تیار کر لیا ہے جو پسینے سے مختلف امراض کی تشخیص کر سکے گا۔امریکی ماہرین کی ٹیم نے ایک ایسا نیکلس تیار کیا ہے جو کسی بیٹری یا وائر کے بغیر ارتعاشی سرکٹ سے کام…

حکومت بائیکاٹ کر کے دم دبا کر بھاگ گئی: فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومت بائیکاٹ کر کے دم دبا کر بھاگ گئی ہے۔فرخ حبیب نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ نالائقِ اعظم کو وزیرِ اعلیٰ بنانا تھا تو لوٹوں کے ووٹ کاسٹ…

گوستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔گوستف میکیون نے فن لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء کے یورپ سب ریجنل کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سوئٹزر لینڈ کے خلاف عالمی ریکارڈ قائم کیا۔گوستف نے…

فل کورٹ بنانے میں عدلیہ کی تکریم ہے، عطاء اللّٰہ تارڑ

صوبائی وزیرِ پنجاب عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز واضح اکثریت سے وزیرِ اعلیٰ منتخب ہوئے، فل کورٹ بنانے میں عدلیہ کی تکریم ہے۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ارکان کو پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے کا کہا،…

تھائی لینڈ کا ہوٹل جہاں مہمانوں کو ہاتھی جگاتے ہیں، ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ کے علاقے چیانگ مائی میں ایک ایسا ریزورٹ ہے جہاں صبح ویٹر یا الارم نہیں بلکہ ہاتھیوں کی مدد سے جگایا جاتا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون اپنے ہوٹل کے کمرے میں سو رہی…

’پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے اور لازمی ہوگا‘: دانیہ کے بشریٰ اور دعا پر نئے الزامات کی بوچھاڑ

سابق رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئیں، وہ اپنے شوہر کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال اور بیٹی دعا کے خلاف ایکشن میں نظر آ رہی ہیں۔دانیہ ملک کی جانب سے سوشل میڈیا پر واپسی کے بعد عامر لیاقت کی پہلی…

چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ کہنا افسوسناک ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے حکمراں اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا انتہائی افسوس ناک ہے۔شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ 2 ووٹوں کے سازشی پرائم منسٹر پر بھی تحریکِ عدم اعتماد لانا ہو…

فل کورٹ ضروری نہیں، لارجر بینچ ہونا چاہیے: سلمان اکرم راجہ

معروف وکیل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ فل کورٹ ضروری نہیں، لارجر بینچ ہونا چاہیے، لارجر بینچ میری نظر میں ایک اچھا قدم ہو گا۔سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ نظرِثانی کی اپیل انہی جج صاحبان کے پاس جائے گی، جب تک نظرِثانی…

ماسکو شطرنج اوپن، روبوٹ نے 7 سالہ حریف کی انگلی توڑ دی

ماسکو شطرنج اوپن کے دوران روبوٹ نے 7 سالہ حریف بچے کی انگلی توڑ دی۔ماسکو شطرنج فیڈریشن کے صدر سرگئی لازاریف (Sergey Lazarev) نے سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی ویڈیو کے حوالے میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے بچوں اور…

حکومت سپریم کورٹ کیخلاف بغاوت پر منہ کی کھائے گی: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے خلاف بغاوت کے مظاہرے پر منہ کی کھائے گی۔فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنے نئے بیان میں ملکی سیاست کی تازہ صورتِ حال پر تبصرہ کرتے…

پی ڈی ایم کیس کو متنازع بنانے کا جواز ڈھونڈ رہی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنا اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسی پی ڈی ایم نے انہی ججز کے 3 مہینے پہلے والے فیصلے کو تاریخی کہا، پی ڈی ایم والے اس کیس کو متنازع بنانے کا جواز ڈھونڈ رہے ہیں۔انہوں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ…

رواں ہفتے مون سون بارشيں جارى رہيں گى

محکمۂ موسمیات  کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران مون سون بارشيں جارى رہيں گى۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 28 جولائى سے سندھ میں مون سون بارشوں میں کمى کا امکان ہے جبکہ 27 جولائى سے مون سون ہوائيں شدت سے بالائى اور وسطى علاقوں میں داخل ہوں…

بجلی آچ سے ساڑھے 3 روپے مہنگی ہو گئی: خرم دستگیر/مصدق ملک

وفاقی وزیر خرم دستگیر اور مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی کی بنیاد پر اکتوبر، نومبر کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی آئے گی، بجلی کی قیمت میں آج (26 جولائی سے) ساڑھے 3 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔اس بات کا اعلان وزیرِ بجلی خرم دستگیر…

MPA کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

الیکشن کمیشن نے بہاولنگر کی نشست پی پی 241 سے منتخب ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ایم پی اے کاشف محمود کو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ڈی نوٹیفائی کیے گئے رکنِ پنجاب اسمبلی…

یہ تاثر غلط ہے کہ میرے وزیرِ اعظم سے تعلقات ٹھیک نہیں: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میرے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں۔صدر عارف علوی نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران بتایا کہ میری وزیرِ اعظم سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور میں نے کئی سمریوں پر دستخط…