جب بھی چین سے بات ہوتی ہے عمران کو لانگ مارچ یاد آجاتا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھوں کا تارا ہے، ان کا بیانیہ بھارت میں مقبول ہو رہا ہے، عمران خان کی تقریروں پر بھارت میں جشن منایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن…
لانگ مارچ کے استقبال کیلئے لال حویلی میں اہم اجلاس
لال حویلی راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے استقبال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ پسماندہ سوچ رکھنے والا…
کابینہ نے پاکستان، چین کے درمیان سیکیورٹی معاہدے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور چین کے درمیان سیکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق منظوری کے بعد چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین کو چینی شہریوں کے تحفظ…
وزیراعظم نے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دیدیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج عبدالشکور پراچہ انکوائری کمیشن کےسربراہ ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی…
?LIVE | چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EvnSJDNaHyA
'خونی لانگ مارچ ارشد شریف سے شورو ہو کر صدف نعیم تک آگئی ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1DfcFVWrezg
?LIVE | شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BR8HK9XGvuI
کراچی پولیس کی اسلام آباد مائی موجیں | 4 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 31 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=UvcTaJdatvY
عمران خان نے Sahafi Sadaf Naeem Ki Walida Kya Kaha | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sqE8QD7MHjw
ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کی برطرفی سے متعلق خبر کی تردید کردی
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں ٹوئٹر ملازمین کی برطرفی سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کردی ہے۔امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ نے اپنی ایک خبر میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ایلون…
یوکرین سے اناج برآمدگی کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یوکرین سے اناج برآمد کرنے کے معاہدے کے تحت اناج برآمدگی کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔یوکرین سے اناج برآمد کرنے کے معاہدے میں اقوام متحدہ کے کوارڈینیٹر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سویلین کارگوشپ فوجی اہداف…
باکسر عامر خان کی شعیب ملک کے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان ملک کی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہوئے۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے کچھ روز قبل دبئی میں اپنے قریبی دوستوں اور عزیز و اقارب کی موجودگی میں بیٹے اذہان مرزا ملک کی…
اسٹیبلشمنٹ عوام کی آوازسُنے، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اور فوج مل کر ملک کومضبوط کرتے ہیں، آپ ان چوروں کے ساتھ نہ کھڑے ہوں، جو ان کے ساتھ کھڑا ہوگا انہی کے ساتھ رنگا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کے دوران کہا…
صدف نعیم کے شوہر سے سادے کاغذ پر دستخط کروائے گئے: پولیس
پی ٹی آئی کے مارچ میں دورانِ کوریج خاتون رپورٹر کی ہلاکت کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ صدف کے شوہر نعیم بھٹی سے سادے کاغذ پر کسی قسم کی قانونی کارروائی نہ کرنے پر دستخط کروا کر کیس بند کیا گیا۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کاغذ پر یہ تحریر…
مسجدِ نبویؐ واقعے کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے 4 دن کی مہلت
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے مسجدِ نبوی ﷺ واقعے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے 4 دن کی مہلت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے مسجدِ نبوی واقعے کے کیس میں شیخ رشید کے خلاف اٹک میں درج مقدمے کی…
وزیراعظم کی ہدایت پر ارشد شریف کیس میں تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مقتول صحافی، ارشد شریف کیس میں تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں گے، یہ کمیشن پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت بنایا…
PCB نے آئرش ویمن کرکٹ ٹیم کی خواہش پوری کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئرش ویمن کرکٹ ٹیم کی خواہش پر ٹریننگ سیشن مکمل ہونے کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ دیکھنے کا انتظام کردیا۔آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم ان دنوں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے۔مہمان ٹیم…
ملالہ یوسفزئی کی ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ سے ملاقات
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم کارکن گریٹا تھنبرگ سے ملاقات کی ہے۔ملالہ یوسفزئی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گریٹا تھنبرگ سے ملاقات کی چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر…
منی لانڈرنگ کیس: عمران خان آج FIA میں پیش نہ ہوئے
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج پیش نہیں ہوئے۔حکام کے مطابق عمران خان کو آج ایف آئی اے نے طلب کر رکھا تھا، ایف آئی اے حکام آج صبح سے چیئرمین پی ٹی آئی کے…
'شہباز شریف کے پاس کوئی اختیار نہیں' | 3 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 31 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=fetaFHhiFQ4