جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عامر لیاقت ویڈیوز کیس، دانیہ شاہ نے بریت کی درخواست دائر کردی

مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔ ملزمہ دانیہ شاہ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں پیش ہوئیں۔دانیہ شاہ کے وکیل لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے سیفٹی ایپ فنکشنل کرنے کا حکم

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خواتین کے لیے سیفٹی ایپ فنکشنل کرنے کا حکم دے دیالاہور میں محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں آئی جی کمپلینٹ 1787ہیلپ لائن کو بھی خواتین کے تحفظ کے لیے فعال بنانے کی ہدایت کی گئی۔اس ایپلی کیشن کے ذریعے…

خواتین کو بااختیار بنانا وقت کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ویمن ان اسلام کانفرنس کے پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کانفرنس میں خواتین کی بھرپور شرکت کا شکریہ ادا کرتا ہوں،…

کراچی: آئندہ 4 روز معمول سے زیادہ گرمی کی پیشگوئی

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرِ قائد میں اگلے 3 سے 4 دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ 12 مارچ کے بعد موسم میں بہتری آ جائے گی اور سمندری ہوائیں چلنا…

دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کفایت شعاری مہم پر سختی سے عملدرآمد کریں گے، دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم جن عہدوں پر ہیں امین ہیں، اللّٰہ اور عوام…

دو دن سے اسلام آباد میں ہوں، لاہور میں مجھ پر پرچہ کٹ گیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں دودن سےاسلام آباد میں ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ اسلام آباد میں عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے پٹیشن دائر کررہے…

علی بلال کی شہادت کیمروں کے سامنے ہوئی: اعتزاز احسن

سینئر قانون داں اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ علی بلال کی شہادت کیمروں کے سامنے ہوئی ہے، کیمروں میں ثبوت موجود ہے کہ کس نے کون کون سی ضرب لگائی۔یہ بات سینئر قانون داں اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت کے حوالے سے لاہور ہائی…

لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکام کے مطابق لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے ایف بی آر کو چار ماہ میں 15 ارب روپے کی آمدن ہو گی۔ایف بی آر…

محسن شاہنواز پر مبینہ حملہ کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز پر مبینہ حملے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت پر سماعت آج 3 بجے ہو گی۔عمران خان نے اس موقع پر عدالتِ عالیہ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر…

عمران خان کی ریلی روکنے کی درخواست، قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ریلی روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس شاہد کریم نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ درخواست میں آپ کی استدعا کیا ہے۔ درخواست…

چھوٹے سیٹ بیک بڑے کم بیک کے لیے ہوتے ہیں، پلوشہ بشیر

پاکستان کی بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر نے کہا ہے کہ میں سمجھتی ہوں کہ یہ چھوٹے سیٹ بیک بڑے کم بیک کے لیے ہوتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ بشیر نے کہا کہ نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں حصہ نہ لینے کا افسوس ہے، مکمل فٹنس کے لیے ابھی ری…

عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی: کیس التواء میں رکھ لیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر اور بیانات نشر کرنے پر پیمرا کی پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکم کے لیے کیس التواء میں رکھ لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عمران خان کی درخواست پر سماعت…

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھی نہ ہونے کا امکان، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھی نہ ہونے کا امکان ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو مطمئن کردیا ہے، چند دنوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ…

لیونل میسی سعودی عرب کا دورہ کب کریں گے؟

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

آئی ایم ایف کی فنڈنگ کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہونگے: نیڈ پرائس

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی فنڈنگ کی راہ کھولنے کے لیے بالآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی حوصلہ افزائی…

پِگ بُچرنگ فراڈ: ’ہم نے لوگوں سے کیسے لاکھوں ڈالر لوُٹے‘

پِگ بُچرنگ فراڈ: ’ہم نے لوگوں سے کیسے لاکھوں ڈالر لوُٹے‘ مضمون کی تفصیلمصنف, ژوئن فینج اور بی بی سی آئیعہدہ, بی بی سی تحقیقی ٹیم 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesحالیہ برسوں میں دنیا بھر میں لوگ انٹرنیٹ پر ایک فراڈ کا شکار ہو کر

اسلام آباد، عمران خان کے خلاف آج 3 کیسز کی سماعت ہوگی

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف آج اسلام آباد کی 3 عدالتوں میں کیس سماعت کے لیے مقرر ہیں۔عمران خان کی جانب سے آج اسلام آباد کی عدالتوں میں زیرسماعت کیسز میں پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی لیگل ٹیم سیکیورٹی…

پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان آج حتمی بات چیت

پاکستانی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان حتمی ملاقات آج ہوگی۔وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ آج صرف پروسیجرل معاملات پر بات کی جائے گی۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام مشکل مذاکرات سے گزر…

زمان پارک میں کریک ڈاؤن کا خدشہ، PTI رہنما کارکنوں کو بلاتے رہے

تحریک انصاف کو زمان پارک لاہور پر پولیس کے کریک ڈاؤن کا خدشہ تھا جس کے باعث پارٹی رہنما کارکنوں کو بلاتے رہے۔فواد چوہدری، علی زیدی، حماد اظہر، فرخ حبیب اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر رہنما سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے کار کنوں کو…