خاتون خودکش بمبار عوام میں تباہی مچا سکتی تھی، ضیاء لانگو
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو امن مہیا کرنا حکومت بلوچستان اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین خود کش بمبار سے تباہی پبلک میں یا سیکورٹی فورسز پر بھی ہو سکتی تھی، ہمیں خواتین کو…
صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جا سکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جا سکتی ہے، صدر کے خلاف مواخذے کا فیصلہ اتحادی حکومت کے پارٹی سربراہ کریں گے۔ …
ٹی ٹی پی سے دوستی رکھنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے دوستی رکھنے والا ملک پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا۔جرمن میڈیا کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ملک میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو پاکستان میں سیکیورٹی رسک…
مردم شماری پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی، متنازع نہیں بننےدیں گے، نعیم الظفر
ساتویں مردم و خانہ شماری سے متعلق خود شماری پورٹل کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق بھی شریک تھے۔ اس موقع پر چیف شماریات نعیم الظفر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری پر تمام اسٹیک ہولڈرز…
امریکی کوششیں رنگ لے آئیں، اسرائیل کا مغربی کنارے پر آبادکاری روکنے کا فیصلہ
اسرائیل نے اگلے 6 ماہ تک مغربی کنارے پر مزید آبادکاری روکنے کے متعلق امریکا کو آگاہ کر دیا۔یہ بات وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتائی گئی ہے۔وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مغربی…
شامی صدر بشار الاسد کا دورہ عمان، سلطان ہیثم سے مسقط میں ملاقات
شام کے صدر بشار الاسد سرکاری دورے پر سلطنت عمان پہنچ گئے۔ مسقط سے عرب میڈیا کے مطابق سلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے شامی صدر کا مسقط ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ اس موقع پر ایئرپورٹ پر سلطنت عمان اور شام کے قومی ترانے بجائے گئے۔ شام کے…
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف پشاور…
لاہور قلندرز کے دلبر حسین 30 برس کے ہوگئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر دلبر حسین 30 برس کے ہوگئے ہیں۔فاسٹ بولر نے کراچی میں قلندرز کے ساتھی کرکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ سالگرہ منائی۔دلبر حسین ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں قلندرز کے اسکواڈ کا حصہ…
اس مردم شماری کا کریڈٹ احسن اقبال کے ساتھ اسد عمر کو جاتا ہے، امین الحق
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق نے خود شماری پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مردم شماری کا کریڈٹ احسن اقبال کے ساتھ اسد عمر کو جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ہمیشہ مطالبہ رہا کہ مردم شماری منصفانہ اور…
چمن: ایڈیشنل سیشن جج نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے زخمی
چمن میں ایڈیشنل سیشن جج رحمت اللّٰہ عمرانی نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وہ ججز کالونی میں اپنی رہائش گاہ میں تھے، جب گولی ان کے پاؤں میں لگی، تحقیقات کی جا رہی ہے کہ گولی کہاں سے چلائی گئی۔ انہیں فوری…
بھارت میں غیرقانونی داخلے پر گرفتار پاکستانی لڑکی رہائی کے بعد وطن پہنچ گئی
بھارت میں غیر قانونی طور پر داخلے کے الزام میں گرفتار پاکستانی لڑکی اقراء جیوانی کو رہائی مل گئی، وہ پاکستان واپس پہنچ گئی۔حیدرآباد کی رہائشی اقراء کو اتوار کے روز واہگہ بارڈر پر پاکستانی فورسز کے حوالے کیا گیا۔اقراء جیوانی پاکستانی شہر…
نقیب اللّٰہ قتل کیس: راؤ انوار کی بریت کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست
نقیب اللّٰہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔نقیب اللّٰہ قتل کیس میں سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ…
شدید دھند، پنجاب میں موٹرویز کئی مقامات پر بند
پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات سے بند کردی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند کردی گئی ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4، فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک…
پشاور: نگراں کابینہ میں شامل مشیر کا شناختی کارڈ پر ہری پور کا پتا درج کروانے کا انکشاف
خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں شامل مشیر کا شناختی کارڈ پر ہری پور کا پتہ درج کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔نگراں وزیر اعلیٰ کے مشیر جرار حسین نے 26 جنوری کو نیا شناختی کارڈ بنوایا، شناختی کارڈ میں اسلام آباد کے ساتھ موجودہ پتہ ہری پور درج…
ہم نے کوشش پوری کی مگر کامیابی نہیں مل سکی، محمد حسنین
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہار جیت ہوتی ہے، ہم نے کوشش پوری کی مگر کامیابی نہیں مل سکی۔کراچی میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حسنین کا کہنا تھا کہ شروع میں وکٹیں گریں لیکن…
لاہور قلندرز کے لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر پی ایس ایل سے باہر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مداحوں کےلیے بری خبر آگئی۔لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر دلبر حسین…
عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ، ایف آئی اے اور پولیس کی تیاری مکمل
لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، ڈائریکٹر…
صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔آئین کی خلاف ورزی سے بچنے کیلئے الیکشن کی تاریخ دینا آئینی فرض سمجھتا ہوں۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق…
پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تاریخ دیے جانے پر حکومت کا رد عمل
صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دیے جانے پر حکومت کا رد عمل سامنے آ گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی قمر زمان کائرہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد گورنر اور…
قلندرز کے سکندر رضا کنگز کے عمران طاہر سے ٹپس لینے پہنچ گئے
لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل زمبابوین کھلاڑی سکندر رضا نے کراچی کنگز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر سے گگلی کی ٹپس لیں۔آل راؤنڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ فرنچائز کرکٹ نہ ہوتی تو مجھے ایسے مواقع نہ ملتے۔ان کا کہنا تھا کہ…