وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس بلالی، عمران خان بھی مدعو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 7 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، جو وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہوگی۔ وزیراعظم کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
ذرائع کے…
یوکرین پر روسی حملے کے بعد گھریلو صارفین کے بلوں میں اضافہ مگر شیل نے ’115 سالہ تاریخ میں سب سے…
یوکرین پر روسی حملے کے بعد گھریلو صارفین کے بلوں میں اضافہ مگر شیل نے ’115 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ منافع‘ کمایامضمون کی تفصیلمصنف, سائمن جیک اور نک ایڈسرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتیل اور گیس کی بڑی کمپنی!-->…
پشاور دہشتگردی، اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
ملک میں سر اٹھاتی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو بھی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ…
پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان
ملک میں پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے، حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا ہے۔اسلام آبادعالمی مالیاتی فنڈنے ٹیکس ریونیو…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی عہدیدار ڈیرک شولے کی ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار ڈیرک شولے نے ملاقات کرکے پشاور دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ہوئی ملاقات میں ڈیرک شولے نے پشاور مسجد میں خودکش حملے سے جانوں کے نقصان…
ملک میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔خیبر پختونخوا میں برف باری کے باعث…
مشتبہ چینی غبارہ امریکی حدود میں داخل
امریکی حکام نے کہا ہے کہ ان کی فضائی حدود میں ایک مشتبہ چینی غبارہ داخل ہوگیا ہے جس کی نگرانی کا عمل جاری ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ پینٹاگون ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کا سراغ لگا رہا ہے جو اس وقت امریکہ کے اوپر…
پاکستانی شہری گوانتانامو بے جیل سے رہا
پاکستانی شہری ماجد خان کو گوانتانامو بے جیل سے 16 برس بعد رہا کر دیا گیا۔امریکی حکام کے مطابق ماجد خان کو تیسرے ملک منتقل کیا جائے گا، جبکہ ذرائع کا بتانا ہے کہ ماجد کو کیریبین اور وسطی امریکی ملک بیلز بھیج دیا گیا ہے۔ ماجد خان کو…
راجہ پور، غیرت کے نام پر ماں، بیٹا قتل
راجہ پور میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے ماں اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے مقتولہ کی بیٹی اور نواسی بھی زخمی ہوئی ہے۔ابتدائی تفتیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے بھانجے نے ملزم کی بیٹی سے پسند کی شادی کی…
کراچی، پولیس اہلکار ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہوا یا ٹارگٹڈ حملہ تھا، تفتیش جاری
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے اینٹی انکروچمنٹ پولیس کا شہید ہونے والا اہلکار قربان ابڑو پولیس کی موبائل سے 10 سے 15 قدم کے فاصلے پر کھڑا تھا، واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا ہے یا پھر پولیس پر حملہ اس کی…
وزیر کھیل کو ٹائٹ کرنا پڑے گا، بابر اعظم
بابراعظم نے پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کو ٹائٹ کرنے کی ’دھمکی‘ دے دی۔پی ایس ایل ایٹ پر پی سی بی پوڈ کاسٹ میں ٹیموں کے کپتانوں نے اظہار خیال کیا۔پشاور زلمی کے کپتان نے وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے متعلق گفتگو کے دوران ازراہِ مذاق کہا کہ…
بھارت میں عوام کو گندم کی بوریوں میں مٹی دی جانے لگی
بھارت میں عوام کو گندم کی بوریوں میں مٹی دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال میں پیش آئے اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک…
آصف زرداری پر الزامات پر عمران خان کو بھی سمن کیا جا سکتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پر الزامات کے معاملے پر عمران خان کو بھی سمن کیا جا سکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ شیخ رشید کے ساتھ جو…
رواں ماہ ملک کے شمالی، مغربی حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ماہ ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونگی جبکہ دھند کا سلسلہ بھی کم ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا، ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں بارشیں…
پارٹی کے لیگل ایڈوائزر کو FIA نے اغوا کرلیا، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے لیگل ایڈوائزر عامر سعیدراں کو ایف آئی اے نے اغوا کرلیا ہے۔پرویز الہٰی کا دعویٰ ہے کہ عامر سعیدراں کو میری رہائش گاہ سے گھر واپس جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، گاڑیوں سے پتہ چلا…
خیبر پختونخوا کے 14 نگراں وزراء کو محکمے الاٹ
خیبر پختونخوا کے 14 نگراں وزراء کو محکمے الاٹ کردیے گئے۔محکمہ ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سید مسعود شاہ کو محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور ایڈمنسٹریشن، عبدالحلیم قصوریہ کو زراعت اور لائیو اسٹاک کا محکمہ دیا گیا ہے۔شاہد خان خٹک کو…
الیکشن کی تاریخ سے قبل مشاورت ضروری ہے، گورنر کے پی
گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر الیکشن کی تاریخ دینے سے قبل مشاورت کی تجویز دی ہے۔اپنے خط میں گورنر غلام علی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد امن…
برطانیہ، سرکاری ملازمین کی ملک گیر ہڑتال
برطانیہ میں 5 لاکھ سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ہڑتال کردی، ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔احتجاج میں ایمبولینس، ٹرین، بس اور بارڈر فورس کے ملازمین سمیت 124 محکموں کے 5 لاکھ ورکرز نے حصہ لیا۔ملازمین کی ہڑتال کے…
پشاور دھماکا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو ہٹا دیا گیا
پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کے بعد تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔رپورٹس کے مطابق جاوید اقبال کا اسپیشل برانچ میں تبادلہ کردیا گیا جبکہ سہیل خالد کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کا…
شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا، بھتیجےکی تصدیق
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو مری موٹروے سے راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا، ان کے قبضے سے اسلحہ اور شراب برآمد ہوئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مری پولیس نے شیخ رشید کو موٹر وے سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں موجود ان…