جمعرات 4؍ذیقعد 1444ھ25؍مئی 2023ء

خدیجہ شاہ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش

خدیجہ شاہ کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا۔

جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کی رہنما کو لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

گزشتہ روز خدیجہ شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا جو سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی اور سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کی پوتی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.