جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کل تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کی جس کے…

مشرف دنیا سے جا چکے انکا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف دنیا سے جا چکے ان کا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ منتخب وزیرِ اعظم کے ساتھ جوہوا اس سے قوم نے کیا سیکھا سب کو پتہ ہے،عوام…

ہم امن کیلئے تمام اختلافات بھلانے کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم امن کے لیے اپنے تمام اختلافات بھلانے کے لیے تیار ہیں۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت اپنے طرز عمل کو بہتر…

سمندر میں خفیہ  سفر کے لیے پُر تعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش

روم: ایک اطالوی ڈیزائنر نے ایک پُرتعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش کیا ہے جس میں انتہائی خفیہ طریقے سے سفر کیا جا سکے گا۔ ڈیزائنر جوزف فوراکس کی جانب سے پیش کیے جانے والے خیال کے مطابق یہ سُپر یاٹ مکمل طور پر آئینوں سے بنائی جائے گی تاکہ…

ترکی میں 7.8 شدت کے زلزلے میں متعدد عمارتیں زمین بوس، کم از کم 17 افراد ہلاک

ترکی میں 7.8 شدت کا زلزلہ: کئی عمارتیں زمین بوس، کم از کم دس افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنترک شہر مالاطیہ میں رہائشی عمارتوں کا ملبہ26 منٹ قبلشام کی سرحد کے قریب واقع ترکی کے جنوب مشرقی علاقے غازی انتیپ میں زلزلے سے…

ویڈیو, ترکی میں 7.8 شدت کے زلزلے سے کئی شہروں میں تباہی، درجنوں امواتدورانیہ, 0,41

ترکی میں 7.8 شدت کے زلزلے سے کئی شہروں میں تباہی، درجنوں امواتاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "ترکی میں 7.8 شدت کے زلزلے سے کئی شہروں میں تباہی", دورانیہ 0,4100:41،ویڈیو کیپشنترکی میں 7.8 شدت کے زلزلے سے کئی شہروں میں…

وہ عالمی کرنسی جس نے امریکی ڈالر سے قبل تین سو سال تک دنیا پر راج کیا

وہ عالمی کرنسی جس نے امریکی ڈالر سے قبل تین سو سال تک دنیا پر راج کیامضمون کی تفصیلمصنف, جورگے پیریز ویلری عہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNATIONAL ARCHEOLOGICAL MUSEUM OF SPAIN،تصویر کا کیپشنجدید تاریخ میں عالمی سطح کی

شاہد آفریدی نے پرویز مشرف کیساتھ یادگار تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے پرویز مشرف کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کی۔شاہد آفریدی نے اپنے پیغام…

پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان لانےمیں تاخیر کا سامنا

دبئی میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میت دبئی کے مقامی اسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان منتقل کیے جانے میں تاخیر کا سامنا ہے۔اس سے قبل پاکستانی وقت کے…

انشا کا ’فیک‘ ٹوئٹر اکاؤنٹ، شاہد آفریدی نے حقیقت بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ’انشا آفریدی‘ کے نام سے منسوب اکاؤنٹ کی تصویر شیئر کی۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پیغام…

ڈالر آج مہنگا ہونے کے بعد اچانک سستا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے نے پاکستانی روپے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، تاہم اب ڈالر نیچے آنے لگا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا تاہم ٹریڈنگ کے دوران سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 58 پیسے سستا…

عمران خان کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں عمران خان نے کہا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کی رحلت کے…

ترکیہ میں شدید زلزلہ: وزیرِ اعظم کا نقصانات پر اظہارِ رنج و غم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے برادر اسلامی ملک ترکیہ میں شدید زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔جاری کیے گئے بیان کے ذریعے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترکیے کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ تعزیت بھی کیا…

مکی آرتھر نے انٹرنیشنل لیگ کو خطے کیلئے گیم چینجر قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا چارج سنبھالنے کے بعد مشہور کوچ مکی آرتھر اس وقت امارات انٹرنیشنل لیگ کے میچوں کو دیکھنے کے لیے دبئی میں ہیں اور لیگ کے معیار کو خطے کا گیم چینجر قرار دے رہے ہیں۔مکی آرتھر کا خیال ہے کہ صف اول کے غیر ملکی کرکٹرز اور…

اسامہ ستی قتل کیس، 2 مجرمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسامہ ستی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 مجرمان کو سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا…

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، کرکٹر وہاب ریاض کا اظہارِ افسوس

پاکستان کے کرکٹر وہاب ریاض نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وہاب ریاض نے کہا کہ مشکل وقت میں تمام ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔وہاب ریاض…

ترکیہ میں زلزلے کےبعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آنے کے بعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اطالوی حکّام نے آج صبح ترکیہ میں شدید زلزلہ آنے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔اطالوی حکّام نے…

کراچی: والد 2 سالہ بچے کی ضمانت کرانے عدالت پہنچ گیا

ایک شخص اپنے 2 سالہ بچے کی ضمانت کرانے کے لیے عدالت پہنچ گیا۔مذکورہ شخص کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں اپنے 2 سال کے بچے کی ضمانت کرانے آیا ہے۔پولیس نے ملزم شہر یار کو بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے جعلی طریقے سے نکالنے پر گرفتار…

ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں۔ملتان کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم انتظار کررہے ہیں، جیل بھریں، شروعات زمان پارک…

ترکی میں 7.8 شدت کا زلزلہ: کئی عمارتیں زمین بوس، کم از کم دس افراد ہلاک

ترکی میں 7.8 شدت کا زلزلہ: کئی عمارتیں زمین بوس، کم از کم دس افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنترک شہر مالاطیہ میں رہائشی عمارتوں کا ملبہ26 منٹ قبلشام کی سرحد کے قریب واقع ترکی کے جنوب مشرقی علاقے غازی انتیپ میں زلزلے سے…