جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوئی سدرن کو گیس سپلائی میں یومیہ 32 کروڑ مکعب فٹ کمی کا سامنا

پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز کے مطابق سوئی سدرن کو گیس سپلائی میں یومیہ 32 کروڑ مکعب فٹ کمی کا سامنا ہے۔ سوئی سدرن کو گیس فراہمی میں کمی گزشتہ پانچ سال میں ہوئی۔پٹرولیم ڈویژن کی دستاویز کے مطابق 18-2017 میں سوئی سدرن کو ایک ارب 20 کروڑ مکعب…

امریکا: 2012 سے اب تک اسکول میں فائرنگ کے 189 واقعات، 279 افراد ہلاک

امریکا میں 2012ء سے اب تک اسکول میں فائرنگ کے 189 واقعات میں 279 سے زائد افراد مارے گئے۔ امریکا میں فائرنگ کے واقعات کے بعد سے گن کنٹرول پر بحث بھی جاری ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 2012ء میں ریاست کنیکٹی کٹ کے اسکول میں فائرنگ سے 20 بچوں…

راجیو گاندھی فاؤنڈیشن نے چینی سفارت خانے سے رقم لی، بھارتی وزیر داخلہ

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ راجیو گاندھی فاؤنڈیشن (آر جی ایف) نے چینی سفارت خانے سے 1.35 کروڑ روپے وصول کیے، جس پر اس کا لائسنس منسوخ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کانگریس پارلیمنٹ میں بولنے دیتی تو اس کی غیر قانونی…

یوکرین پر میزائل حملوں میں ملوث روسی کمانڈروں اور ایرانی تاجروں پر برطانوی پابندیاں

برطانیہ نے یوکرینی شہروں پر میزائل حملوں میں ملوث ہونے پر بارہ روسی فوجی کمانڈروں اور ایرانی تاجروں پر پابندیاں لگا دیں۔برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ یوکرینی شہروں اور وہاں کے معصوم شہریوں پر روسی فوج کے حملوں کا احتساب…

لاہور احتساب عدالت: نواز شریف کی جائیدادیں قرق کرنے پر دائر اعتراضات کی سماعت

لاہور کی احتساب عدالت میں نواز شریف کی جائیدادیں قرق کرنے پر دائر اعتراضات کی سماعت ہوئی، عدالت نے وکلا کو 24 جنوری کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔احتساب عدالت میں یوسف عباس سمیت دیگر نے اعتراضات دائر کر رکھے ہیں۔اعتراض کنندگان کا موقف ہے کہ…

پنجاب اسمبلی اسی ماہ تحلیل ہونےجارہی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اسی ماہ تحلیل ہونےجارہی ہے، اراکان نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فیصلے کی توثیق کردی۔لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں بھکر،…

سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 850 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 68 ہزار800 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 729 روپے کم ہوکر1…

راولپنڈی: افغانستان اور خیبر پختونخوا سے آنے والے بچوں کا ڈیٹا رجسٹر نہ کیے جانے کا انکشاف

راولپنڈی میں افغانستان اور خیبر پختونخوا سے آنے والے بچوں کا ڈیٹا رجسٹر نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، ڈیٹا رجسٹرڈ نہ ہونے سے بیشتر بچے انسداد پولیو قطرے پینے سے محروم ہیں۔ذرائع انسداد پولیو پروگرام کے مطابق راولپنڈی میں رجسٹرڈ بچوں کے…

آسٹریلیا: گھات لگائے ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

آسٹریلیا کی ریاست کوئینزلینڈ میں گھات لگائے ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس افسران اور ایک شہری ہلاک ہوگیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں ملزمان مارے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے تفتیشی کیس میں شامل خاتون اور مرد پولیس افسران…

پنجاب میں مزید 2 ہزار ڈاکٹرز اور نرسز کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں مزید 2 ہزار ڈاکٹرز اور نرسز کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بھرتی کیلئے ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کے سپرد کردی گئی ہے۔لاہور میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔اس موقع پر صوبائی وزیر…

ہم نے ریاست کیلئے سیاسی مفادات داؤ پر لگائے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کےلیے سیاسی مفادات داؤ پر لگائے، عمران خان کی ساری سیاست جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 173 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔100 انڈیکس 173 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 714 پر بند ہوا ہے۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 264 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 14 کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے سودے پونے 4…

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں 26 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 26 دسمبر سے31 دسمبر تک بند رہیں گے۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن میں…

کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کی ٹیم سے متعلق کیا کہا؟

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کوارٹر فائنل میں مراکش سے شکست کے بعد فاتح اور پہلی مرتبہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے لیے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دوحہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

سائیکل کی سواری، مزے ہوائی جہاز کے

اب ایک ٹکٹ پر دو مزے، سائیکل کی سواری کرتے کرتے ہوائی جہاز کے مزے لیں۔ایک منچلے نوجوان نے سائیکل کو بھی پَر لگا دیئے، چاہیں تو سائیکل چلائیں یا پھر ہوا میں اُڑ جائیں۔ جی ہاں اب سائیکل کی سواری کرتے ہوئے ہوائی سفر کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔ …