جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا ملک بھر میں احتجاج

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکنان کا احتجاج جاری ہے، جس کے دوران سڑکوں کو ٹائر جلا کر بند اور ٹریفک معطل کر دیا گیا ہے۔سرگودھا میں ڈنڈا بردار کارکنوں نے زبردستی دکانیں…

عمران خان مائنس نہیں پلس ہورہا ہے، مقبولیت بڑھ رہی ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان مائنس نہیں پلس ہورہا ہے، چیئرمین کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ قانونی راستہ اختیار کیا ہے، پی…

اسلام آباد: بیرون ملک زیر تعلیم نوجوان موبائل چھیننے کی واردات کے دوران قتل

وفاقی دارالحکومت میں ڈاکوؤں نے موبائل چھیننے کی واردات کے دوران نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بیرون ملک زیر تعلیم حسنین عباس اہل خانہ کے ہمراہ گلی میں چہل قدمی کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار ڈاکو مزاحمت پر گولیاں مار کر فرار ہو…

پیپلز پارٹی بائی الیکشن نہیں کروانا چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بائی الیکشن نہیں کروانا چاہتی ہے۔الیکشن کمیشن نے کراچی میں 11 یونین کونسلز پر ضمنی الیکشن سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی چیف…

چین میں دریائی ہائی وے تعمیراتی مہارت کا شاہکار

چین کے وسطی صوبے ہیوبے میں پہاڑوں کے درمیان ایک دریائی وادی پر تعمیر کیا گیا ہائی وے برج چین میں موجود انفرا اسٹرکچر کے حوالے سے ایک متاثر کن نمونہ ہے۔وادی سے بہتے دریا کے درمیان سے گزرنے والا یہ ہائی وے برج چینی انجینئرز کی تعمیراتی…

کیا ہم سیاسی منظر نامے کو تباہ کر رہے ہیں؟ صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کیا ہم سیاسی منظر نامے کو تباہ کر رہے ہیں؟اپنے بیان میں صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ آج کے واقعات سے شدید دکھ ہوا ہے، یہ غیر صحت مندانہ انتقامی سیاست ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ…

عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں، پرویز خٹک

سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ ظل شاہ کا قتل جمہوریت کے نام پر آمریت کی واضح مثال…

پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پولینڈ کے پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔پائلٹ لیوک زیپیلا نے ہیلی کاپٹر کیلئے مختص ہیلی پیڈ پر چھوٹا طیارہ لینڈ کیا۔27 میٹر قطر کے اس ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کرنے کیلئے پائلٹ لیوک 2021 سے تیاری کر…

بھرپور نیند ہماری روزمرہ زندگی میں نہایت اہم ہے، ماہرین

ماہرین صحت کے مطابق آرام اور بھرپور نیند ہماری روزمرہ زندگی میں نہایت اہم ہے کیونکہ ان دونوں کا ہماری جسمانی اور ذہنی صحت کی بہتری سے براہ راست تعلق ہے۔ لیکن اس کے باوجود اس اہم صحت کے معاملے کو نہ صرف نظر انداز کیا جاتا ہے بلکہ روز مرہ…

جج دھمکی کیس:عدالت نے 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے 6 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے احکامات جاری…

بنگلادیش نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو کلین سوئپ کردیا

بنگلادیش نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں عالمی چیمپئن انگلینڈ کو کلین سوئپ کردیا۔ سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے انگلینڈ کو 16 رنز سے شکست دی۔میرپور ڈھاکا میں کھیلے گئے اس میچ میں 159 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم مقررہ 20…

شاہد خاقان نے توشہ خانہ تحائف سے 18 کروڑ 70 لاکھ کا فائدہ اٹھایا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ کے تحائف سے 18 کروڑ 70 لاکھ کا فائدہ اٹھایا۔شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ سے 23 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے تحفے صرف 4 کروڑ 65 لاکھ روپے ادا کرکے حاصل کیے۔توشہ خانہ کے ریکارڈ کے مطابق شاہد خاقان…

عمران خان اگر آپ واقعی بہادر لیڈر ہیں تو گرفتاری دیں، حافظ حمد اللّٰہ

حکمران اتحادی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ واقعی بہادر لیڈر ہیں تو گرفتاری دے دیں۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے سوال اٹھایا کہ کہاں ہے ایک پاکستان ایک…

حیدرآباد: نجی میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، 12 سالہ لڑکی جاں بحق

حیدرآباد کے نجی میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 12سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں 3 ڈاکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دفعہ 319 کے مقدمے میں ڈاکٹر الطاف، ڈاکٹر شوکت اور ڈاکٹر…

لندن کی جائیدادیں شہیدوں کی ملکیت ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ لندن کی جائیدادیں شہیدوں کی ملکیت ہیں۔لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے ردعمل دیا اور کہا کہ لندن کی جائیدادیں ایک ٹرسٹ کے…

افغانستان: مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی

افغانستان میں خواتین پر تعلیم اور روزگار پر پابندیوں کے بعد اب مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔افغان صوبے پروان  میں درزیوں کا کہنا ہے کہ طالبان حکام نے انہیں زبانی حکم دیا ہے کہ وہ خواتین کے کپڑے نہیں سی…

ایف آئی اے نے فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ایف آئی اے میں فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، وہ انکوائری سے بچنے کےلیے بیرون ملک فرار ہیں۔ایف آئی اے نے اشتہار میں کہا کہ فرح…

کراچی: عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی کارکنان کا مختلف علاقوں میں احتجاج

کراچی کے مختلف علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ شہرِ قائد کے علاقے قائدآباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے دیا۔ملیر مرغی خانہ…