جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فخر زمان نے بیٹنگ پریکٹس شروع کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ پریکٹس شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق کرکٹر فخر زمان کا لاہور میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ری ہیب جاری ہے، ان کا ری ہیب 3 ہفتے مزید جاری رہے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

ٹوئٹر کی فیس لے کر ’بلیو ٹِک‘ دینے کی سروس شروع

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس لے کر بلیو ٹِک دینے کی سروس دوبارہ شروع کردی جسے ٹوئٹر بلیو کا نام دیا گیا ہے۔کمپنی اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین ٹوئٹس میں ترامیم اور 1080 پکسل کی ویڈیو اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔اعلامیے کے…

بھارت میں قتل کے بعد لاش کے ٹکڑے کرنے کا ایک اور واقعہ

بھارت میں قتل کی واردات کے بعد لاش کو بدترین طریقے سے ٹکڑے کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا میں نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے باپ کو قتل کر کے لاش کے 32 ٹکڑے کر کے انہیں کنویں میں پھینک دیا۔بھارتی…

بلوچستان: 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے انتخاب کے لیے آج پولنگ ہو رہی ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔بلوچستان کے 32 اضلاع میں یونین کونسلوں، میونسپل کمیٹیوں…

جنوبی افریقا کے صدر کیخلاف مؤاخذے کا خطرہ ٹل گیا

جنوبی افریقا کے صدر سرل رامافوسا کے خلاف مؤاخذے کا خطرہ ٹل گیا، پارلیمنٹ نے صدر سرل رامافوسا کے خلاف مؤاخذے کی تحریک شروع نہ کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔پارلیمنٹ کے 214 ارکان نے صدر رامافوسا کے ممکنہ مؤاخذے کے خلاف ووٹ دیا، مؤاخذے کی حمایت…

حنا ربانی کا شازیہ، شیری اور مریم اورنگزیب کا شکریہ

وزیرِ مملکت برائے خارجہ اُمور حنا ربانی کھر نے شازیہ مری، شیری رحمٰن اور مریم اورنگزیب کا اپنے حق میں قومی اسمبلی میں بولنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔حنا ربانی کھر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان حقیقی اور نتیجہ خیز سفارتکاری پر یقین رکھتا…

شعیب ملک کے T20 کرکٹ میں 12ہزار رنز مکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے 12 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شعیب ملک 12 ہزار رنز کرنے والے دوسرے بیٹر ہیں۔شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوران 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا،…

معیشت کو سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے، شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، تمام سیاست دانوں کو حالات کو سمجھنا چاہیے اور ایک پیج پر آنا چاہیے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ کرنے…

گوادر، حق دو تحریک کا 47 روز سے دھرنا جاری

گوادر میں حق دو تحریک کا مطالبات کے حق میں جاری احتجاجی دھرنا 47 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق دھرنے میں حق دو تحریک کے کارکنان اور ماہی گیر بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی دھرنا دینے کی دھمکی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے وفاق سے فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دینے کی دھمکی دے دی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملازمین کی تنخواہوں کے پیسے نہیں ہیں، صحت کارڈ اور فاٹا کے پیسے بھی نہیں مل رہے۔وزیراعلیٰ کا کہنا…

شرجیل میمن کے عمران خان پر طنزیہ وار

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سابق وزیراعظم عمران خان پر طنزیہ وار کرتے ہوئے میری مرضی کی گردان کر ڈالی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میری گھڑی میری مرضی، میری گوگی میری مرضی، میرے فارن اکاؤنٹس میری مرضی، میری منی لانڈرنگ میری…

مالم جبہ نے سفید چادر اوڑھ لی، سیاحوں کا رش

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، سوات کی وادی مالم جبہ میں برفباری کے بعد بڑی تعداد میں سیاح مزہ لینے پہنچ گئے۔وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع ابرآلود اور موسم سرد ہوگیا ہے۔کراچی کراچی میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ…

پی ایس ایل سے متعلق رمیز راجہ کے بیان پر اے این پی کا احتجاج

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پشاور میں انعقاد سے متعلق رمیز راجہ کے بیان پر عوامی نیشنل پارٹی نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔اے این پی کی صوبائی ترجمان ثمر بلور نے کہا کہ رمیز راجہ کا پشاور سے متعلق بیان غلط اور تکلیف دہ ہے، پشاور بڑے…

رمیز آکسفورڈ یونین سوسائٹی کی 200 سالہ تقریبات میں مدعو

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو آکسفورڈ یونین سوسائٹی نے اگلے سال ہونے والی دو سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں مدعو کرلیا۔پی سی بی چیئرمین کو آکسفورڈ یونین سوسائٹی کے صدرد چارلی میکنٹوش نے دعوت نامہ بھجوایا ہے۔صدر چارلی میکنٹوش کا…

مونمون دتہ بےہودہ کمنٹس کرنے والے پاپارازیوں پر برس پڑیں

بھارتی ٹیلی ویژن کی مشہور سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں ببیتا ایّر کا کردار ادا کرنے والی مونمون دتہ بےہودہ کمنٹس کرنے پر پاپارازیوں پر برس پڑیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مونمون دتہ حال ہی میں منعقدہ ایک…