رائیلی روسو کا کیچ پکڑنے پر حارث رؤف کے خوشی سے آنسو نکل پڑے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز کے بولر حارث رؤف کے ملتان سلطانز کے بیٹر رائیلی روسو کا کیچ لینے کے بعد خوشی سے آنسو نکل گئے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور…
محمد رضوان نے پی ایس ایل میں مسلسل تیسری مرتبہ 500 رنز بنادیے
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل کرلیے۔ ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 اننگز میں 500 رنز مکمل کیے۔واضح رہے کہ محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مسلسل تین ایڈیشنز میں 500 یا اس زائد رنز…
شامی صدر بشار الاسد کی روسی ہم منصب ولادیمر پیوٹن سے ملاقات
شام کے صدر بشار الاسد نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں…
کوالیفائر: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سلطانز کے بلے بازوں نے…
کیا پوتن یوکرین جنگ ہار سکتے ہیں؟ کیا روس ٹوٹ سکتا ہے؟
کیا پوتن یوکرین جنگ ہار سکتے ہیں؟ کیا روس ٹوٹ سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکیا صدر ولادیمیر پیوتن کی مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, زبیر احمدعہدہ, نامہ نگار بی بی سی58 منٹ قبلمارچ 2000 میں، بی بی سی کے!-->…
کروڑوں کے فراڈ کی ملزمہ کے بیرونِ ملک فرار کی کوشش ناکام
کراچی اور حیدر آباد میں کروڑوں روپے کے فراڈ کیسز کی ملزمہ کے بیرونِ ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔امیگریشن ذرائع کے مطابق خاتون ترکیہ کے ویزے پر کراچی سے استنبول فرار کی کوشش کر رہی تھی۔لاڑکانہ کی رہائشی خاتون نوشین اشرف کے خلاف…
کیا سپریم کورٹ کے جج بن جاؤ تو کوئی آپ کو پوچھ نہیں سکتا؟ جسٹس فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا سپریم کورٹ کے جج بن جاؤ تو کوئی آپ کو پوچھ نہیں سکتا؟ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عدلیہ کا نمبر 140 کے قریب ہے۔سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسیٰ نے ججز کے کنڈکٹ سے متعلق…
عمان سے ڈیپورٹ افغان باشندہ لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار
عمان سے ڈیپورٹ کیے گئے افغان باشندے نور اسلام کو لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم فلائٹ نمبر WY343 سے لاہور پہنچا تھا، جس کو گرفتار کرنے کی کارروائی ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے انجام دی۔ دورانِ…
صدر عارف علوی اور یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
صدر مملکت عارف علوی اور تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔یاسمین راشد نے مبینہ آڈیو میں صدر عارف علوی سے کہا کہ ’سر یہاں پر صورتحال پر بہت خراب ہے، پیٹرول بم پھینکنا شروع کردیے ہیں ہمارے ورکرز نے‘۔انہوں نے…
عمران خان کی گرفتاری کیلئے عدالت نے پولیس آپریشن کل صبح تک روک دیا
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے جاری پولیس آپریشن کل صبح 10 بجے تک روک دیا۔زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران آئی جی پنجاب نے عدالتِ عالیہ کو بتایا کہ…
بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست ثابت ہوا، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، حلقہ بندیاں درست نہیں تھیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب حلقہ بندیاں درست نہیں تھیں تو پھر انتخابات…
ملک جس آئی ایم ایف معاہدے کی سزا بھگت رہا ہے وہ ہم نے نہیں کیا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک جس آئی ایم ایف معاہدے کی سزا بھگت رہا ہے وہ ہم نے نہیں کیا۔پتوکی میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 90 کی دہائی میں ملک ترقی کر رہا تھا، یورپ سے وفود آتے…
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی جاپان کا مظاہرے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جاپان کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کی حکومتی کوششوں اور عوام پر طاقت کے استعمال کے خلاف ٹوکیو میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔تحریک انصاف جاپان کے سابق جنرل سیکریٹری دولت…
آج عمران خان پر حملہ، کل نواز شریف پر چڑھائی ہوگی، اعتزاز احسن
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور ماہر قانون اعتراز احسن نے کہا ہے کہ آج عمران خان پر حملہ ہو رہا ہے کل نواز شریف پر چڑھائی ہوگی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اعتراز احسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
میٹا نے 10 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا
معاشی صورتحال کے پیش نظر نامور ٹیکنالوجیکل کمپنی میٹا نے دوسرے مرحلے میں مزید 10 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔ فیس بک میٹا کی ہی ایک کمپنی ہے، ملازمین کو فارغ کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد اس کے شیئرز میں 6 فیصد اضافہ ہوگیا۔ اسٹاف…
سپریم کورٹ میں ارشد شریف کے قتل سے متعلق از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 17 مارچ کو سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے، جسٹس جمال…
توشہ خانہ کیس، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست نمٹادی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست نمٹادی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو ٹرائل…
آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
انسپکٹر جنرل (آئی جی) گلگت بلتستان پولیس محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محمد سعید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے گریڈ 20…
ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے کا کیس، محمود الرشید نے عبوری ضمانت کروالی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن ظل شاہ کی ٹریفک حادثے میں موت کے حقائق چھپانے کے کیس میں میاں محمودالرشید نے سیشن عدالت سے عبوری ضمانت کروالی۔لیاقت علی نے کہا کہ کل ایس ایس پی آئے تھے انہوں نے لیپ ٹاپ پر ساری چیزیں دکھائیں، جب…
کراچی: چینی کی ہول سیل قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ
کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت اب 103 روپے ہے۔ ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت گزشتہ روز 99 روپے تھی۔ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 110 روپے ہے۔بشکریہ جنگbody a…