جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خواتین کی لمبی زندگی کا راز کیا ہے؟

امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں خواتین کی لمبی زندگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی ہے۔امریکا میں 50 سے 79 سال کی عمر کی 1 لاکھ 60 ہزار خواتین کی زندگیوں کا جائزہ لیا گیا اور یہ تحقیق 26 سال تک جاری رہی۔اس تحقیق میں شامل خواتین نے لمبی…

فرانس میں پی ٹی آئی ویمن ونگ پھر سے فعال

پاکستان تحریک انصاف کا ویمن ونگ فرانس، سینئر خاتون رہنما و سرپرست اعلیٰ فرانس محترمہ شاہ بانو میر شاہ نواز کی صدارت میں منعقد اجلاس سے دوبارہ فعال ہو گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکریٹری چوہدری افضال گوندل کی کوشش اور…

وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ  پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی۔بشکریہ جنگbody a…

75 سال ہوگئے، ہم آزاد ہونے کی بجائے غلام ہوتے گئے: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 75 سال ہوگئے لیکن ہم آزاد ہونے کی بجائے غلام ہوتے گئے، جب ہم مقروض نہیں تھے، تب ہمارے پاس زراعت تھی، 65  اور 71 کی جنگیں ہوئیں، تب بھی ہم مقروض نہیں تھے۔میڈیا سے گفتگو…

موسم گرما بچپن کی یادوں کو دہرانے کیلئے بہترین وقت ہے، تحقیق

امریکا میں ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسمِ گرما بچپن کی یادوں کو دہرانے کے لیے بہترین وقت ہے۔آئی لوو آئس کریم کیکس کی جانب سے کروائے گئے ون پول سروے سے یہ پتہ چلا ہے کہ امریکا کی مجموعی آبادی گرمیوں میں اپنے آپ کو ایک بچے…

فیاض الحسن چوہان کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر ردّعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر ردّعمل دیا گیا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پریڈ گراؤنڈ کا کامیاب جلسہ آڈیو لیک کرنے والوں کے منہ پر…

بھارت کا ایجنڈا عمران خان پورا کررہا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کا ایجنڈا عمران خان پورا کررہا ہے، یہ اپنے خون کا وفادار نہیں، تو کسی اور یا کسی مٹی کا کیا وفادار ہوگا، جس ادارے نے اس کو سہارا دیا اسی کا نہ ہوا۔شہاب پورہ فلائی اور کے افتتاح پر خطاب…

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر تاجروں کیلئے خوشخبری

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دکانوں کی بندش سے متعلق احکامات 10 جولائی تک معطل کر دیے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دکانوں کی بندش کے احکامات معطل کرنے کا فیصلہ…

پنجاب میں کورونا کے 86 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 86 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع ریکارڈ پر نہیں آئی ہے۔صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 35 کورونا تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہورمیں کورونا…

رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی کو مدعو کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز…

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا

واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 11 ہزار 700، اخراج 1 لاکھ 28 ہزار 200 کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اپنے بیان کے ذریعے واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم…