جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی ٹیم میں شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں، احمد شہزاد کا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے سابق کپتان شعیب ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں بڑی اچھی سیاست کرتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے 30 سالہ احمد شہزاد بولے کہ قومی ٹیم کے ڈریسنگ…

کراچی: خواتین ملازمین سے ہراسانی، ایف آئی اے نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے

کراچی میں سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کرلیا ہے۔سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم عمران ریاض کے مطابق گرفتار ملزمان خواتین ملازمین کو سوشل میڈیا پر…

دسمبر تک خام تیل کی قیمت 65 ڈالر تک گر سکتی ہے، سٹی گروپ

سٹی گروپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا طلب کو کمزور کرنے والی کساد بازاری کا شکار ہوئی تو اس سال کے آخر تک خام تیل کی قیمت 65 ڈالر فی بیرل تک گر سکتی ہے جو 2023 کے آخر تک 45 ڈالر تک بھی جا سکتی ہے۔بلوم برگ کے مطابق فرانسسکو مارٹوکیا اور…

مصدق ملک کا قومی سلامتی اجلاس سے متعلق بات کرنے سے گریز

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس سے متعلق بات کرنے سے گریز کیا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ ہم سیاسی طور پر بھی آگے بڑھ رہے ہیں، اقتصادی طور پر کچھ سختیاں…

بجلی کا ریلیف پیکیج: الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز سے جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بجلی پر سبسڈی ریلیف پیکیج دینے پر وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے 7 جولائی کو جواب طلب کر لیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی پی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ کے تحت بجلی…

عسکری قیادت کی حکومت و پارلیمنٹ کی پالیسی پر عمل کرنے کی یقین دہانی

سینیٹر کامل علی آغا نے جیو نیوز کو بتایا کہ عسکری قیادت نے یقین دہانی کروائی ہے کہ حکومت اور پارلیمنٹ کی پالیسی پر عمل کریں گے۔اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد سینیٹر کامل علی آغا نے خصوصی گفتگو…

فرانسیسی صدر کا فلسطین اور اسرائیل مذاکرات بحال کرنے پر زور

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم یائر لاپد سے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات بحال کریں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یائر لاپد سے کہا کہ طویل عرصے سے منقطع ہونے والے عمل کو دوبارہ شروع کر کے آپ تاریخی…

نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی شمولیت کو تاریخی موقع قرار دے دیا

نیٹو کے ممبر ممالک کے سفیروں نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے (Accession Protocol) 'الحاق کی دستاویز' پر دستخط کر دیے۔ دستخط کرنے کی تقریب یورپی دارالحکومت برسلز میں نیٹو ہیڈکوارٹرز میں ہوئی۔اس موقع پر فن لینڈ کے وزیر…

کراچی: ہنگامی لینڈنگ کرنے والی بھارتی پرواز کے مسافر متبادل جہاز سے دبئی روانہ

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والی بھارتی نجی ایئرلائن کے 138 مسافر متبادل پرواز سے دبئی روانہ ہوگئے۔کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 12 گھنٹے سے زائد وقت سے پھنسے مسافروں کو منزل تک پہنچانے کے لیے انڈین ایئرلائن اسپائس جیٹ کی پرواز…

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان ٹیم تیسرے نمبر پر آگئی جبکہ بھارتی ٹیم چوتھے نمبر پر چلی گئی ہے۔انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ…

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ٹھٹھہ جانے سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹھٹھہ جانے سے روک دیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری ہونے پر روکا گیا۔ای سی پی کے مطابق…

کمسن طالبہ کے اغواء، زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار

بورے والا میں 12 سالہ لڑکی کے اغواء، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث 17 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ڈی پی او وہاڑی رانا شاہد پرویز نے سب ڈویژنل پولیس آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب…

انحراف چھوٹی بات نہیں یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ انحراف چھوٹی بات نہیں یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ٹی…

وہ لوگ مسلط کیے گئے ہیں جن پر کرپشن کے کیسز چل رہے ہیں،  عمران خان

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آج وہ لوگ مسلط کیے گئے ہیں جن پر اربوں روپے کرپشن کے کیسز چل رہے ہیں،آج اس حکومت نے مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں،ان کا صرف ایک مقصد…