جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ آفیسر کو وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کیا مشورہ دیا؟

اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کرپشن، کِک بیکس اور دیگر سنگین الزامات کے حوالے سے نیب کی تحقیقات کا سامنا کرنے والے جاپان میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل اینڈ ٹریڈ آفیسر طاہر حبیب چیمہ کو وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے مشورہ دیا ہے…

لندن میں بیٹھے شخص نے کراچی کے لوگوں کو مروایا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ لندن میں بیٹھے ایک شخص نے کراچی کے لوگوں کو مروایا، کیا برطانیہ لندن میں ڈرون حملہ کرنےکی اجازت دے گا؟ جھنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لوگوں کے ضمیر…

پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کی ووٹر لسٹیں چیلنج کر دیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے ضمنی انتخابات کی ووٹر لسٹیں لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیں۔ درخواست میں الیکشن کمیشن، صوبائی الیکشن کمیشن، ڈی آر او کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں انتخابی…

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر (سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری) کی رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ عدالتِ عظمیٰ کا یہ 86 صفحات کا تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ…

کراچی: بابر غوری عدالت سے رہائی ملنے کے بعد دبئی روانہ

سابق وفاقی وزیر بحری امور بابر غوری کراچی کی عدالت سے رہائی ملنے کے بعد واپس دبئی روانہ ہوگئے۔بابر غوری آج سہ پہر ہی عدالت سے رہا ہوئے تھے، وہ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے ملک سے روانہ ہوئے۔تفتیشی افسر محبوب الہٰی نے جیو نیوز سے گفتگو…

کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی میں پرسوں دوپہر کے بعد سے بارش نہیں ہوئی لیکن بارش سے ڈوبنے والے کچھ علاقوں سے پانی اب تک نہیں نکالا جاسکا۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 جولائى سے مزید بارش ہو گی، کم ہوا کا…

ایشیائی اقوام عالمی طاقتوں کا مُہرہ بننے سے گریز کریں، چین

چین نے خبردار کیا ہے کہ ایشیائی اقوام عالمی طاقتوں کا مُہرہ بننے سے گریز کریں۔انڈونیشا کے دارالحکومت جکارتا میں آسیان سیکریٹریٹ میں ایک خطاب میں چین کے وزیرخارجہ وانگ یی (Wang Yi) نے کہا کہ خطے میں کئی ممالک پر دباؤ ہے کہ وہ جانبداری…

پاکستان، سری لنکا کا 3 روزہ وارم اپ میچ ڈرا

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ الیون کے درمیان کولمبو میں کھیلا جانے والا 3 روزہ وارم اپ میچ ڈرا ہوگیا۔میچ کے تیسرے اور آخری روز سری لنکا کرکٹ الیون نے پہلی اننگز 278 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی اور اننگز 375 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر…

آئی ایم ایف سے معاہدے کی اطلاعات، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے طے ہو جانے کی اطلاعات پر انڈیکس پانچ سو پوائنٹس بڑھا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 518 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار…

چند سیکنڈز میں پورے سال کا نظارہ، ویڈیو وائرل

عکس بندی جب شوق بن جائے تو تخلیق اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو کو ایک یوٹیوبر نے ریکارڈ کیا اور انہوں نے بتایا کہ یہ کینیڈا میں ان کے گھر جانے والا…

کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ: گواہ نے ملزم کو عدالت میں شناخت کرلیا

کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم داد بخش کو چشم دید گواہ نے عدالت میں شناخت پریڈ کے دوران  شناخت کر لیا۔ تفتیش کاروں کے مطابق خود کش بمبار کو بم بیگ پیک میں بنا کردیا گیا، یہ بم کہیں باہر ہی اس کے حوالے…

پی ٹی آئی کے ایم این اے عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ایک شہری کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ایم این اے عبد…