جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بگ بیش کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔بگ بیش لیگ 13دسمبر سے شروع ہو گی، فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جنوری میں آسٹریلیا کے تمام قومی کرکٹرز لیگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔بگ بیش لیگ…

دورۂ ویسٹ انڈیز، ویرات کوہلی کو آرام دے دیا گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورۂ ویسٹ انڈیز میں سابق کپتان ویرات کوہلی کو آرام دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں، وہ پہلے آؤٹ آف فارم تھے اب فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔ فاسٹ بولر…

پاکستان: مزید 390 کورونا کیسز، 2 افراد فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 2 مریضوں کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر آ گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

کراچی: بارش کا طاقتور اسپیل آج شام اثر دکھائے گا

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا طاقتور اسپیل آج شام سے اپنا اثر دکھائے گا۔کراچی میں آج شام سے بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے، ٹھٹھہ، بدین، مٹھی،تھر پارکر،عمر کوٹ،اسلام کوٹ میں گرج چمک کیساتھ…

الٹی بہتی آبشار کی نایاب ویڈیو وائرل

اس میں کوئی شک نہیں کہ آبشار قدرت کی خوبصورتی اور طاقت کا مظہر ہوتی ہے جو دیکھنے والوں کو مسحور یا دنگ کر دیتی ہے، الٹی گنگا بہنا کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہوگی لیکن کیا آپ نے کبھی آبشار کو الٹا بہتے ہوئے دیکھا ہے۔۔۔!! یقیناً نہیں۔فوٹو…

کوئٹہ، دارالامان سے 3 خواتین لاپتا ہونے کی تحقیقات، کمیٹی قائم

کوئٹہ میں دارالامان سے تین خواتین کے لاپتا ہونے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی کوتاہیوں کی جانچ کر کے 3 روز میں رپورٹ پیش کرے گی، خواتین کے لاپتا ہونے میں ملوث ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔بروری تھانہ کوئٹہ کے ایس ایچ او کے…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے ٹوئٹر پر معاہدے کی کاپی شیئر کی…

سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یوٹرن

سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک اور یو ٹرن لے لیا۔ سری لنکا کے جس صدر سے مہنگائی کم کرنے کے گرُ سیکھے تھے، اسی کو چور قرار دے دیا۔لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سری لنکا کا صدر جان بچا کر بھاگ رہا تھا، اسے ایئر پورٹ پر…

پیٹرول کی قیمت میں کمی پر سیاست دانوں کی رائے

مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملک میں پیٹرول کی قیمت کتنے روپے کم کی جائے، اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہونے کے…

موٹروے پولیس کا نیا یونٹ ’اسپارٹرز‘ میدان میں آ گیا

موٹروے پولیس نے خلاف ورزیوں کے تدارک کے لیے نیا یونٹ تشکیل دیا ہے۔سیکٹر کمانڈر کراچی فرحان احمد کے مطابق موٹروے پولیس کے نئے یونٹ کا نام ’اسپارٹرز‘ رکھا گیا ہے، جس نے این 5 پر کام بھی شروع کر دیا ہے۔کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ میں کارروائی…

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ آفیسر کو وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کیا مشورہ دیا؟

اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کرپشن، کِک بیکس اور دیگر سنگین الزامات کے حوالے سے نیب کی تحقیقات کا سامنا کرنے والے جاپان میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل اینڈ ٹریڈ آفیسر طاہر حبیب چیمہ کو وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے مشورہ دیا ہے…

لندن میں بیٹھے شخص نے کراچی کے لوگوں کو مروایا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ لندن میں بیٹھے ایک شخص نے کراچی کے لوگوں کو مروایا، کیا برطانیہ لندن میں ڈرون حملہ کرنےکی اجازت دے گا؟ جھنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لوگوں کے ضمیر…

پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کی ووٹر لسٹیں چیلنج کر دیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے ضمنی انتخابات کی ووٹر لسٹیں لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیں۔ درخواست میں الیکشن کمیشن، صوبائی الیکشن کمیشن، ڈی آر او کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں انتخابی…

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر (سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری) کی رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ عدالتِ عظمیٰ کا یہ 86 صفحات کا تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ…

کراچی: بابر غوری عدالت سے رہائی ملنے کے بعد دبئی روانہ

سابق وفاقی وزیر بحری امور بابر غوری کراچی کی عدالت سے رہائی ملنے کے بعد واپس دبئی روانہ ہوگئے۔بابر غوری آج سہ پہر ہی عدالت سے رہا ہوئے تھے، وہ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے ملک سے روانہ ہوئے۔تفتیشی افسر محبوب الہٰی نے جیو نیوز سے گفتگو…