جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خواجہ آصف عادتاً جھوٹے، کنفیوژن پھیلانے کے لیے کوشاں رہتے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف عادتاً جھوٹے، اپنی گفتگو سے کنفیوژن پھیلانے کے لیے کوشاں رہتے ہیں، خواجہ آصف کے خیالات کو سنجیدگی سے لینا خود سنجیدگی کی توہین ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب…

سازشی بیانیہ نہیں، عوام کی خدمت چلے گی، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سازشی بیانیہ نہیں، اب عوام کی خدمت چلے گی۔لاہور سے جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ مشکلات سے نہیں گھبراتے، مسائل پر قابو پا کر دم لیں گے، طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم پھر شروع ہو رہی ہے۔انہوں نے…

پہلی وفاقی حکومت ہے جس نے قبائلی اضلاع کا ترقیاتی بجٹ کم کیا، تیمور سلیم جھگڑا

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے لوگوں کو صحت کارڈ کے پینل سے نکال دیا گیا ہے، یہ پہلی وفاقی حکومت ہے جس نے قبائلی اضلاع کا ترقیاتی بجٹ کم کیا۔پشاور میں کامران بنگش کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں…

بس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

بھکر سے کراچی جانے والی بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب سے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔بھکر سے کراچی جانے والی بس میں…

اٹلی میں برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک، 8 زخمی

اٹلی کے پہاڑی علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ یہ واقع اطالوی الپس کے پہاڑی سلسلے میں پیش آیا۔اطالوی حکام کے مطابق شمالی اٹلی میں الپس پہاڑی سلسلے میں واقع مارمولادا…

وفاقی حکومت صرف اپنی جیب بھرنا چاہتی ہے، کامران بنگش

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر کامران خان بنگش نے وفاقی حکومت پر صرف اپنی جیب بھرنے کا الزام لگا دیا۔پشاور میں صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کامران بنگش نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پورا ملک…

ایجبسٹن ٹیسٹ: جانی بیئرسٹو اور ویرات کوہلی میں لفظی جنگ

کھلاڑی آپس میں اچھے دوست لیکن میدان میں ایک دوسرے کے دشمن بنے دکھائی دیتے ہیں جس کا عکس بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بھی نظر آیا۔ایجبسٹن ٹیسٹ کے دوران اُس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب انگلینڈ کے بیٹر جانی…

شہباز شریف پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے بجٹ میں زراعت پر توجہ دی، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے بجٹ میں زراعت پر توجہ دی، اس سے پہلے زراعت پر خاطر خواہ کام نہیں کیا گیا۔چوہدری شجاعت نے وزیراعظم شہباز شریف کی کھل کر تعریف کردی۔وزیراعظم…

خفیہ مراسلہ: شہباز گل کے نئے دعوے سے پہلے شاہ محمود کیا کہہ چکے تھے؟

عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے نئے دعوے سے کئی ماہ قبل شاہ محمود قریشی نے خفیہ خط سے متعلق کیا کہا تھا؟شاہ محمود قریشی نے 5 اپریل 2022ء کو ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ خفیہ مراسلہ آنے کے ایک دو دن بعد اُن کی نظر سے گزرا…

تائیوان تنازع سے متعلق چین پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، امریکی جنرل

امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ تائیوان تنازع سے متعلق امریکا نے چین پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل مارک ملی نے کہا کہ تائیوان پر چین کے فوری حملے کا امکان…

فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں، عطااللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان فرح گوگی کو واپس کیوں نہیں لاتے؟ ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ  نے کہا کہ  بشریٰ بی بی اور…

ارسلان خالد کا مبینہ آڈیو کی تصدیق یا تردید سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد نے مبینہ آڈیو کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ارسلان خالد سے مبینہ آڈیو سے متعلق رابطہ…

بھارت کو آج جس بحران کا سامنا ہے وہ ممکنہ تباہی ہے، امرتیا سین

بھارت ممکنہ تباہی کے راستے پر چل رہا ہے اس حوالے سے بھارتی دانشور بھی بول اُٹھے۔ماہرِ اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ امرتیا سین کا کہنا ہے کہ بھارت آج جس بھیانک بحران کا سامنا کر رہا ہے وہ ’ملک کی ممکنہ تباہی‘ ہے۔کولکتہ میں تقریب سے…

پی ٹی آئی نے ڈونلڈ لُو سے معافی مانگ لی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لُو سے معافی مانگ لی ہے، ہم نے اس سے متعلقہ تمام ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی جانب سے امریکی نائب…

شہباز گل نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو جعلی قرار دیدی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک جعلی قرار دے دی۔میڈیا بریفنگ میں شہباز گل نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک گھریلو خواتین کو بدنام کرنے کے لیے چھوڑی گئی…

منشیات اسمگل کرنے والے میاں بیوی کی گاڑی کو حادثہ، چرس اور افیون برآمد

پشاور میں موٹروے پر منشیات اسمگل کرنے والے میاں بیوی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس سے بڑی مقدار میں چرس اور افیون برآمد ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ہے جبکہ گاڑی میں سوار میاں…

پہلے مقدمہ بنائیں پھر ریڈ وارنٹ کی بات کریں، شوہر فرح خان

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے مقدمہ بنائے پھر ریڈ وارنٹ کی بات کرے۔وزیر داخلہ پنجاب عطااللّٰہ تارڑ کی جانب سے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے متعلق بیان پر جواب دیتے ہوئے فرح…