آئین میں 90 دن کے ساتھ دیگر آپشن بھی موجود ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ آئین میں صرف 90 دن کا ہی ذکر نہیں دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی ایک بڑا راستہ ہے، پیپلز پارٹی کی اس سوچ کی پوری طرح توثیق کرتے ہیں۔وفاقی…
ملتان: ضلعی انتظامیہ کے چھاپے، چینی کی 1400 بوریاں برآمد
ملتان میں اسسٹنٹ کمشنرز نے چھاپہ مار کارروائیوں میں ہزاروں من چینی کی بوریاں برآمد کرلیں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مقدمات بھی درج کرلیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر ملتان عمر…
پیپلز پارٹی الیکشن سے بھاگنے والی نہیں، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی پی الیکشن سے بھاگنے والی نہیں، ہم سیاسی لوگ ہیں عوام کے پاس جائیں گے۔فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم یہ نہیں کہیں گے کہ ہم پیاز اور…
وزیراعظم صاحب کا دل یہ ہی ہے کہ ان کی نااہلی ہو، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 204 کے تحت 6 ماہ سے لیکر 5 سال تک کی نااہلی ہوسکتی ہے۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری نے کہا کہ وزیراعظم صاحب کا…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فنڈز اجراء سے متعلق حکم پر غور ہوگا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی…
سردار تنویر الیاس نے 1 سال میں 62 کروڑ سیکرٹ فنڈ میں خرچ کیے، ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے 1 سال میں 62 کروڑ 50 لاکھ روپے سیکرٹ فنڈ میں خرچ کر دیے، ترقیاتی بجٹ میں سوا ارب روپے کا گھپلا کیا گیا۔…
سی اے اے ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی اے اے بورڈ نے ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق سی اے اے بورڈ اجلاس سیکریٹری ایوی ایشن کی صدارت…
غیرملکیوں سے شادی کیلئے اومانی شہریوں کو حکومتی اجازت نامے کی شرط ختم
اومان کے سلطان حیثم بن طارق نے اومانی شہریوں کے غیر ملکیوں سے شادی کرنے کیلئے حکومتی اجازت نامے کی شرط ختم کر دی۔شاہی فرمان میں اومان کے شہریوں کی غیر ملکیوں سے شادی کے متعلق 7 نکات ہیں۔نئے حکم نامے کے مطابق سلطنتِ اومان میں شہریوں کی…
جوڈیشل مارشل لاء کے تاثر کو تقویت مل رہی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل مارشل لاء کے تاثر کو تقویت مل رہی ہے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ جوڈیشل مارشل لاء سے متعلق جو بات ہو رہی ہے، اس کی بنیاد اداروں کی حدود ہے۔پاکستان…
علی زیدی کیس میں درخواستوں پر تحریری حکمنامہ جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کیس میں دونوں درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ ملزم کو مخصوص کردار اور الزام پر مقدمہ میں نامزد کیا گیا، عارضی طور پر…
عمران خان نے کارکنوں کو لیڈر شپ کی خوبیاں بتادیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے کارکنوں کو لیڈرشپ کی خوبیاں بتادیں۔زمان پارک لاہور میں افطار پر کارکنوں سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کوئی بھی لیڈر آسان راستہ اختیار کرکے نہیں بنتا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
سعودی عرب اور ایران کی قربت پر انتہائی خوش ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات خوش آئند ہیں، ہم دو برادر ملکوں کی قربت پر انتہائی خوش ہیں۔وزیراعظم نے مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان خود احتسابی اور…
بھارت: ایوارڈ تقریب میں شریک دھوپ میں بیٹھے 11 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی مودی سرکار کے زیر اہتمام ایوارڈ کی تقریب میں گھنٹوں تپتی دھوپ میں بیٹھنے والے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔اس واقعہ پر اپوزیشن نے حکومت پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے حکومت کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا مطالبہ…
اسمبلی اجلاس کیلئے آتے ہوئے 3 وفاقی وزرا کو دھکے پڑے، عبدالقادر پٹیل
وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ اسمبلی کے اجلاس کے لیے آتے ہوئے تین وفاقی وزرا مجھے، شازیہ مری اور عابد بھیو کو دھکے پڑے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ وہ ڈی جی اے…
سال رواں کے پہلے 8 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.56 فیصد کمی
موجودہ مالی سال لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (بڑے صنعتی اداروں) کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.56 فیصد کمی ہوئی۔ اسلام آباد سے جاری ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری 2023 میں…
عمران خان نے مذاکرات کیلئے مقدمات ختم کرنے کی شرط نہیں رکھی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ان سے ملاقات میں اپنی مشکلات کا ذکر ضرور کیا، لیکن مذاکرات کیلئے مقدمات ختم کرنے کی شرط نہیں رکھی۔ایک انٹرویو میں سراج الحق نے کہا کہ عمران خان نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی کہ پہلے ان…
شہباز شریف نے قاضی حسین احمد پر پولیس حملہ کروایا تھا، پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ شریف برادران قابل اعتماد نہیں ہیں۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ شہباز شریف نے واجپائی کی خوشنودی کیلئے قاضی حسین احمد…
سول ایوی ایشن کے عملے نے مسافر کا 8 لاکھ روپے سے بھرا بیگ لوٹا دیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے عملے نے مسافر کا 8 لاکھ روپے سے بھرا بیگ تلاش کر کے لوٹا دیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر اسحاق چوہان کا بیگ دوسرے مسافر سے تبدیل ہوگیا تھا۔سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے…
میلبرن آسٹریلیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن گیا
سڈنی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میلبرن آسٹریلیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن گیا۔ایک صدی سے زائد عرصے سے سڈنی آسٹریلیا کا سب سے گنجان آباد شہر تھا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق اب میلبرن میں 48 لاکھ 75 ہزار 400 شہری ہیں، یہ تعداد سڈنی…
تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 164 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مہمان ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے 64…