جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی۔اسلام آباد میں غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے غیر آئینی طور پر اسمبلی توڑی، ان کے خلاف تحریک عدم…

جلتے پیٹرول ٹینکر سے آبادی کو بچانیوالے ڈرائیور نے تمغۂ شجاعت ملنے پر کیا کہا؟

جلتے پیٹرول ٹینکر کو جان پر کھیل کر آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے تمغۂ شجاعت ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔کوئٹہ میں ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمغۂ…

پاکستان میں سیاسی تناؤ کے سبب تشدد پریشان کن ہے: امریکی سینیٹر کیتھرین کورٹیز ماسٹو

ڈیمو کریٹ امریکی سینیٹر کیتھرین کورٹیز ماسٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی تناؤ کے سبب تشدد پریشان کن ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ڈیمو کریٹ امریکی سینیٹر کیتھرین کورٹیز ماسٹو نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا…

اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطاء الہٰی مستعفی

اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر شہزاد عطاء الہٰی نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق شہزاد عطاء الہٰی نے اٹارنی جنرل پاکستان کے عہدے سے ذاتی وجوہات کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ شہزاد عطاء الہٰی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل…

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی ضمانتیں منظور

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی گئی۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی سمیت 60 گرفتار ملزمان کی درخواست…

حج واجبات کی وصولی کیلئے بینک ہفتے اور اتوار کو کھلیں گے

حج کے درخواست فارموں کے ساتھ حج 2023ء کے واجبات کی وصولی کے لیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتے اور اتوار کو کھلی رہیں گی۔ بینک دولت پاکستان نے حج کرنے کے خواہش مند افراد کو درخواست فارموں کے ساتھ حج 2023ء کے واجبات جمع کرنے میں سہولت دینے…

رمضان اسپیشل: ماش کی دال کے دہی بھلے

بیسن کے دہی بھلےتویقیناََ سب ہی کو بنانے آتے ہیں لیکن آج ماش کی دال سے بنے ہوئے مذیدار دہی بھلوں کی ریسیپی کے بارے میں بات ہوگی۔اجزاء: ایک کپ ماش کی دال، ہری مرچ کا پیسٹ 1/4 چائے کا چمچ، ادرک حسب ضرورت، کٹی لال مرچ حسب ذائقہ، دہی 2 کپ،…

تحریک انصاف جاپان کی امجد خان نیازی کی گرفتاری کی مذمت

عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما امجد خان نیازی کی گرفتاری کی تحریک انصاف جاپان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔اس حوالے سے تحریک انصاف جاپان کے صدر ملک یار محمد نے کہا ہے کہ امجد نیازی ایک قانون پسند شہری ہیں، ان کی…

پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حنان شاہد ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار

پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار دے دیا گیا۔حنان شاہد کو کوریا میں ہونے والے ایشین ہاکی فیڈریشن کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی تقریب میں ٹرافی دی گئی۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام سے…

ٹوئٹر اکاؤنٹس سے ’بلیو ٹِک‘ ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر موجود اکاؤنٹس سے بلیو ٹک ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر یکم اپریل سے اپنے صارفین کے تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے بلیو ٹِکس کو ہٹانا شروع کردے گا۔اس حوالے سے ٹوئٹر نے انفرادی صارفین اور تنظیموں…

کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو گرفتار کرنے اسلام آباد کی عدالت پہنچ گئی

کوئٹہ پولیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد کی ضلعی کچہری پہنچ گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حسان خان نیازی کو اڈیالہ جیل سے ضلعی کچہری میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔جوڈیشل…

جرمنی سے بھارت پہنچی پرواز میں دورانِ لینڈنگ ہنگامی صورتحال

جرمنی سے بھارتی شہر بنگلور پہنچی لفتھنسا ایئر کی پرواز میں لینڈنگ کے دوران ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فرینکفرٹ ایئر پورٹ سے لفتھنسا ایئر کی کارگو پرواز ایل ایچ 8474 نے 23 مارچ کی رات مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر…

حفاظتی ضمانت کیلئے عمران خان لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عمران خان لاہورہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت پہنچے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی…

پاکستان کا افغانستان کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم کا اعلان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم میں آج 4 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں کے ناموں کو اعلان بھی کردیا گیا ہے۔صائم ایوب، طیب طاہر، زمان خان اور احسان اللّٰہ آج پہلی مرتبہ…

واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں مزید سہولیات پیش کر دی گئیں

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے کچھ نئی سہولیات پیش کی ہیں جن میں انٹرفیس اس طرح بدلا گیا ہے کہ آپ کثیر افراد کے ساتھ گفتگو کر سکتے ہیں اور واٹس ایپ ویڈیو کانفرنسنگ میں کئی افراد شامل ہوسکتے ہیں۔ اب کئی…

شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو یہ ایپ استعمال نہیں کرنے دیتے

شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو یہ ایپ استعمال نہیں کرنے دیتے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشاؤ شادہ شدہ ہیں اور دو بچوں کے باپ ہیں۔ ان کی اہلیہ، ویویئن کاؤ، بھی ایک انویسٹمینٹ فرم کی چیف ایگزیکٹیو ہیںمضمون…

پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم

پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سمیع چوہدریعہدہ, کرکٹ تجزیہ کار8 منٹ قبلسیاسی و سفارتی محاذ کی تُند خُوئی کے بعد اب کرکٹ کے میدان میں بھی پاکستان اور افغانستان مدِ

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالر بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کوالیفائر میں ’Liechtenstein‘ کے خلاف کیریئر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے…

برطانوی وزیراعظم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کیخلاف بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک سے ملاقات کی۔اس موقع پر برطانوی وزیراعظم اور کرکٹرز گھل مل گئے اور سب نے ایک ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔اس دوران رشی سوناک نے انگلینڈ کے بولرز کا سامنا…

خاتون جج کو دھمکی، عمران کی وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت میں پراسیکیو ٹر راجہ رضوان عباسی پیش…