جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب کے دورے کی تاریخ طے نہیں ہوئی، اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے مستقبل میں سعودی عرب کے دورے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا دورہ ٹیبل پر ہے، ابھی تاریخ طے نہیں ہوئی۔اسرائیلی فوجی ریڈیو سے گفتگو میں ایلی کوہن کا کہنا تھا کہ امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی…

مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کی ملاقات میں علی امین گنڈا پور کا ذکر

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، اس دوران سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا بھی ذکر ہوا۔ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے پوچھا کہ گنڈا پور کیسے ہیں؟ جس پر مولانا فضل…

پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے ہیں۔پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی…

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے ہیں۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس جمعرات کی رات ہوا جس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے 15 منٹ دیے گئے۔کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے لیے جمعرات کی رات 12…

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

عیدالفطر (شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔مرکزی رویت…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر وزارت عظمیٰ کیلئے چوہدری انوار کی نامزدگی پر برہم

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس چوہدری انوار الحق کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی پر برہم ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ چوہدری انوار الحق کہتے تھے پارٹی بچانے کیلئے کر رہا ہوں، آج سازش کا علم ہوا۔سردار تنویر الیاس نے کہا کہ چوہدری…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، کل روزہ ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان کے کسی بھی حصے سے چاند کی رویت کی شہادت موصول نہ ہونے کا…

سابق سیکریٹری وزیراعلیٰ پنجاب کو کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم

سابق سیکریٹری وزیراعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کو کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ سینئر سول جج راولپنڈی غلام اکبر نے محمد خان بھٹی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کو کرپشن کے مقدمے میں…

ریاستی وسائل لوٹنے والوں کا حساب ہوگا، نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا ہے کہ جن کو ارب پتی ہونے کا دعویٰ تھا انہوں نے جس بےحیائی سے ریاستی وسائل لوٹے، اس کا حساب ہوگا۔نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے عہدے کا حلف اٹھالیا،  صدر آزاد…

اسرائیلی وزیر خارجہ نے ترکمانستان میں سفارتخانہ کا افتتاح کردیا

اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلائی کوہن نے آج ترکمانستان میں مستقل سفارتخانہ کا افتتاح کر دیا۔اسرائیل اور ترکمانستان کے درمیان سفارتی تعلقات 30 سال قبل ہی شروع ہوگئے تھے لیکن ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد صرف ایک عارضی سفارتخانہ تھا۔دوسری…

کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کرواسکتا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کرواسکتا، ڈائیلاگ سیاسی جماعتوں کا کام ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک صوبے میں…

افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا اختیار صرف رکن ملکوں کو حاصل ہے، ترجمان یو این چیف

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ واضح طور پر رکن ممالک کے ہاتھ میں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اپنے بیان میں افغانستان کے حوالے سے بین…

مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مکی آرتھر کی ذمہ داریوں میں پاکستان مینز ٹیم کی حکمت عملی کی تشکیل، ڈیزائن اور اسکی نگرانی شامل ہیں۔اس میں کہا…

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا وائرس کا شکار

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بھارت میں حالیہ دنوں…

51 فیصد افراد کی الیکشن ایک ساتھ کروانے کی حمایت

ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کتنے فیصد افراد کروانا چاہتے ہیں؟ سروے نے بتا دیا۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں35  فیصد پاکستانیوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پنجاب اور کے پی…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی ٹرک میں آگ لگنے سے 5 فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک میں آگ لگ گئی۔سری نگر سے بھارتی میڈیا کے ٹرک میں آگ لگنے سے 5 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ دوسری جانب بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے ٹرک…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی

ملک بھر میں کہیں بھی شوال المکرم 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ملائیشین حکومت کا کہنا ہے کہ…

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شوال کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی دیوان اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ماہ شوال کا…

چوتھا ٹی20، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیریز کا چوتھا میچ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیم میں نسیم شاہ کی جگہ زمان خان جبکہ نیوزی لینڈ میں…