شاہ رخ کار تلے روندی جانے والی لڑکی کے ورثاء کی امداد کیلئے میدان میں آگئے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نئے سال کے موقع پر خوفناک حادثے میں ہلاک ہونے والی 20 سالہ لڑکی کے ورثاء کی امداد کیلئے شاہ رخ خان میدان میں آگئے۔شاہ رخ خان کی این جی او میر فاؤنڈیشن نے دہلی میں ہلاک قتل ہونے والی انجلی سنگھ کے اہلخانہ…
مریم نواز کو کیوں یہ عہدہ دیا گیا یہ دیکھنے کی ضرورت ہے، محمد زبیر
رہنما ن لیگ محمد زبیر نے مریم نواز کو پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عوام کی پذیرائی جس کے ساتھ ہوگی اسی کو عہدہ ملے گا۔محمد زبیر نے کہا…
ایم پی اے مولانا غیاث الدین ن لیگ میں واپس آگئے
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 47 نارووال سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا غیاث الدین دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ ایم پی اے مولانا غیاث الدین نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں واپسی کا فیصلہ کیا۔پاکستان مسلم لیگ ن…
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو ہرا کر سیریز جیت لی
بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ راجکوٹ میں کھیلا جانے والا سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ یک طرفہ ثابت ہوا جہاں بھارت نے 91 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی سمیٹی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5…
توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور :توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 9جنوری کو سماعت کرے…
پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا
اسلام آباد :سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین کا معیشت کی بدحالی اور اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آگیا، پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو…
آئی ایم ایف کہہ رہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں،کوشش کررہے ہیں لوگوں پر کم سے کم بوجھ پڑے،
تفصیلات کے مطابق رانا ثنا…
بھاری ادائیگیوں کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر کی کم ترین سطح پر
کراچی: پاکستان کی جانب سے 2 بھاری بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر کی کم ترین سطح پر آ گئے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کی صورت میں ملکی زرمبادلہ کے…
جولائی 2023ء تک کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی، چیئرمین نیپرا
کراچی: چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) توصیف حسن فاروقی نے کہا ہے کہ جولائی 2023ء تک کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی۔
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی…
نازی دور کی ٹائٹینک فلم: پروپیگنڈہ، زیادتی اور المیے کی کہانی
نازی دور کی ٹائٹینک فلم: پروپیگنڈہ، زیادتی اور المیے کی کہانیمضمون کی تفصیلمصنف, فرنانڈو ڈؤرٹےعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننازی جرمنی نے پروپیگنڈہ کرنے کے لیے ایک بہت ہی مہنگی فلم کی تیاری!-->…
جرمنی کی اپنے شہریوں کو چین کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت
جرمنی نے اپنے شہریوں کو چین کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین میں کورونا کیسز میں اضافے پر نئی سفری ہدایات دی جارہی ہیں۔جرمنی نے گزشتہ روز چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹنگ کی شرط…
وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے آج ماڈل ٹاؤن میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے طلب کیے گئے اس اہم اجلاس میں وفاقی…
ملک میں مہنگائی 30 فیصد سے زائد ہوچکی ہے، صدر عرفان اقبال شیخ
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں 30 فیصد سے زائد مہنگائی ہوچکی ہے۔لاہور میں عرفان اقبال شیخ نے کاشف انور اور میاں انجم نثار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں…
عمران کی پھر پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کردی۔عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے صوبائی وزرا کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی چیئرمین نے اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ اور…
فیصل واوڈا کی چھوڑی سینیٹ نشست پر صرف پی پی امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست کیلئے صرف پیپلز پارٹی کی جانب سے تین امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کروائے۔آج سینیٹ کی خالی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری روز تھا۔سابق وفاقی وزیر فیصل…
افغان قیدیوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔دستاویزات کے مطابق سندھ کی مختلف جیلوں سے سزا پوری ہونے کے بعد 530 افغان باشندوں کو رہا کردیا گیا جبکہ 800 افغان قیدی اب بھی سندھ کی…
سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ: پروفیشنل کیٹیگری میں محمد اشفاق آگے
سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کی پروفیشنل کیٹیگری میں محمد اشفاق سب سے آگے ہیں۔ امیچر میں محمد ارسلان جبکہ جونیئرز کیٹیگری میں اشاس امجد نے برتری حاصل کرلی ہے۔24ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ میں پروفیشنل کیٹیگری میں محمد اشفاق نے لیڈ حاصل…
جنوبی کیلیفورنیا میں شہری برفانی اُلّو دیکھنے جمع ہوگئے
امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں برفانی اُلّو پایا گیا جسے دیکھنے کیلئے علاقہ مکین جمع ہوگئے۔برفانی اُلّو عموماً آرکٹک کے برفانی علاقوں میں پائے جاتے ہیں جہاں ان کے سفید پر انہیں برف میں چھپا دیتے ہیں۔امریکا کی نیشنل آڈوبون سوسائٹی کے…
الجزائر: خوفناک کار حادثے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک
الجزائر میں خوفناک کار حادثے کے دوران 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔محکمہ شہری دفع کے مطابق بچوں کی عمریں 4 سے 13 برس کے درمیان تھیں۔بچوں کے والدین اور ایک رشتےدار خاتون حادثے میں ہلاک ہوئے، ان کی گاڑی ٹریلر سے ٹکرا گئی…
چوہدری پرویز الہٰی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے، ناصر شاہ
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ پاکستان میں دو سیاسی سوچ ہیں، ایک پارلیمینٹ کو مضبوط اور دوسری تحلیل کرنے والی…