چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر ہوئی تو اس پر بھی سماعت ہو سکتی ہے۔ذرائع الیکشن…
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا، کراچی بھر کی پولیس ہائی الرٹ
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے کے فیصلے کے بعد کراچی میں پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں صورتحال معمول پر ہے اور کراچی بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق…
خلاء گہرائیوں میں سوالیہ نشان جیسی پُراسرار شے کی نشان دہی
سسیکس: امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے خلاء کی اتھاہ گہرائیوں میں سوالیہ نشان کی شکل کے جرم کی نشان دہی کی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سوالیہ نشان کوئی پُراسرار شے نہیں بلکہ دو کہکشاؤں کے ملنے کا ایک مظہر…
راشد لطیف نے وائٹ بال کرکٹرز کیلئے بھی پنشن کا مطالبہ کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے وائٹ بال کرکٹرز کے لیے بھی پنشن کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے راشد لطیف نے لکھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو وائٹ بال کرکٹرز کے لیے پنشن کی اسکیم تیار کرنی چاہیے، کرکٹرز کو پنشن کی سہولت…
5 اگست کا اقدام بھارتی عوام کے لیے بھی ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، ماہرینِ قانون
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ماہرینِ قانون نے کشمیر میں بھارتی تسلط اور غاصبانہ قبضے سے متعلق اظہارِ خیال کیا۔اس حوالے سے سابق چیف جسٹس چوہدری ابراہیم نے کہا ہے کہ آئین میں یہ تبدیلی بھارتی آئین سے بہت بڑا مذاق ہے۔سابق چیف جسٹس منظور…
توشہ خانہ کا کیس آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، عطا تارڑ
وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا کیس آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے لیکن وکیل صاحبان عدالت سے بھاگ گئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان تاریخ کا انوکھا…
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا تیسری بار اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے توشہ خانہ کیس میں تیسری بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اگست کے فیصلے کو کالعدم قرار…
کبھی کسی کا اسٹائل کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی، انگریزی نیوز کاسٹر شائستہ زید
1969 میں بطور انگریزی نیوز کاسٹر پاکستان ٹیلی وژن سے وابستہ ہونے والی شائستہ زید کا کہنا ہے کہ ایک خاتون نیوز کاسٹر کو دیکھ کر نیوز کاسٹنگ کا شوق پیدا ہوا، تاہم اپنے بحث و مباحثے کے انداز کو چھوڑنے کے لئے کافی محنت کرنی پڑی ، کبھی کسی کا…
منی پور فسادات میں ابتک 180سے زائد افراد ہلاک
بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں میتی برادری کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور متعددگھروں کو آگ لگا دی گئی۔ہجوم نے ضلع بشنوپور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر حملہ کیا اور گولہ بارود…
پاکستان کشمیریوں کی آواز بن کر پوری دنیا میں گونجے گا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی آواز بن کر پوری دنیا میں گونجے گا۔سید مراد علی شاہ نے یومِ استحصال کشمیر پر پیغام میں کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم انسانیت سوز ہیں، بھارت جارحانہ اقدامات سے کشمیریوں کو…
صدرمملکت ، وزیراعظم کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عزم کیا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں…
پڈعیدن، علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں
پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر جانے کی وجہ سے اپ ٹریک بند ہوگیا۔کراچی سے پنجاب جانے والی دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے۔ علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے سیالکوٹ جارہی تھی، خوش قسمتی سے واقعے میں…
سندھ، پنجاب کے کچھ شہروں میں بارش
اسلام آباد، گوجرانوالہ، تھرپارکر، بدین، خیرپور اور رحیم یار خان میں رات گئے تیز بارش ہوئی۔ تیز بارش کے سبب کچھ علاقوں میں کھڑی فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبر پختونخوا…
الیکشن کون سی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے؟ فیصلہ آج ہوگا
الیکشن 2017 یا پھر 2023 کی مردم شماری کے مطابق ہوں گے، اس بات کا فیصلہ آج مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کی منظوری کے لیے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس…
ایران میں جنگل میں آگ لگنے سے جیل کے اطراف بارودی سرنگیں پھٹ گئیں
ایران میں شمالی تہران کے جنگلوں میں سخت گرمی کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث جیل کے ارد گرد سیکیورٹی زون میں لگی بارودی سرنگیں دھماکے سے پھٹ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ صرف چند منٹوں کے لیے لگی جس پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا۔ آگ کے…
رضوانہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں آگئی
سول جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی قانونی تحویل چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے حاصل کرلی۔وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسی بچیوں کے معاملے پر قانون سازی کر رہے ہیں۔اتنی تیز رفتاری سے دوسری…
بھارت نے لاکھوں غیر کشمیریوں کو جعلی ڈومیسائل جاری کیے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ بھارت نے لاکھوں غیر کشمیریوں کو جعلی ڈومیسائل جاری کیے ہیں۔یوم استحصال کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارتی حکام نے انتخابی حلقوں کی منتخب حد بندی کی…
کراچی، فائرنگ کے 5 واقعات میں 2 افراد جاں بحق
کراچی میں رات گئے فائرنگ کے 5 مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے، بفرزون میں ڈکیتی کے دوران مزدور جان سے گیا جبکہ نارتھ کراچی اور کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر دو شہری زخمی ہوئے۔فائرنگ کا پہلا واقعہ بفرزون سیکٹر 15…
سندھ حکومت نے صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کئے ہیں، ندیم الرحمٰن میمن
سندھ کے سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمٰن میمن نے آج کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات کی۔ ڈائریکٹر پریس انفارمیشن حسن اصغر نقوی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔اس موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی…
کمپنی نے غلطی سے ملازم کو 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی
وسطی یورپی ملک ہنگری کا ایک شہری عارضی طور پر اس وقت دولت مند بن گیا جب اس کی کمپنی نے غلطی سے اسے 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی اور جب کمپنی نے اس سے کہا کہ وہ اضافی رقم واپس کرے تو اس نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔اس شخص کا نام تو معلوم…