جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اربن فلڈنگ کی پیشنگوئی، راولپنڈی میں صفائی آپریشن شروع

محکمہ موسمیات کی جانب سے اربن فلڈنگ کی پیشنگوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے نشیبی علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی آپریشن شروع کردیا۔ راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں جدید مشینری کے ذریعے سیوریج لائنوں اور نالوں کی صفائی کا عمل شروع…

14 مئی کو الیکشن کے انتظامات جنات ہی کر سکتے ہیں، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے انتظامات اب جنات ہی کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے آٹھ اکتوبر کی تاریخ دی ہے جو مناسب ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما کا…

ہنگو: ہائی اسکول میں بارش کا پانی داخل، ریلے میں طالبات پھنس گئیں

ہنگو میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ بارش کا پانی گھروں،دکانوں اور اسکولوں میں بھی داخل ہوگیا، گرلز اسکول میں طالبات بھی پھنس گئیں، جنہیں بعد میں ریسکیو کرلیا گیا۔ہنگو میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کے باعث کھڑی فصلوں…

علی امین گنڈاپور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیا گیا۔علی امین گنڈا پور کو لاہور سے راہداری ریمانڈ پر شکارپور لایا گیا تھا، شکارپور کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کو کیس میں بری کردیا تھا۔پی ٹی…

سپریم کورٹ کا 14مٸی کو انتخابات کروانے کاحکم برقرار ہے، تحریری حکم نامہ

ملک میں عام انتخابات ایک ہی روز کروانے کے کیس میں سپریم کورٹ نے  27 اپریل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کا تین صحفات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے حکومت اور…

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں مصروفیات

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں مصروفیات کیا ہیں؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی اپنی رہائش گاہ پر مختلف افراد سے ملاقاتیں ہوئیں، مختلف ممالک کے سرمایہ کار بھی شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم…

گوا میں آج کیا کیا مصروفیات ہیں؟ وزیر خارجہ نے بتادیا

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کےلیے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں موجود ہیں۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں آج اپنی مصروفیات کے بارے میں بتایا۔ ان کا کہنا…

بھارت میں ایس سی او اجلاس، پاکستانی وزیر خارجہ توجہ کا مرکز

بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایس سی او اجلاس کےلیے بھارتی شہر گوا پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے…

سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں ملوث دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکردہ دہشت گرد اقبال عرف بالی کھیارہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، ہلاک دہشت گرد اقبال عرف بالی سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں بھی ملوث تھا۔دہشت گرد اقبال محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کو 21…

بشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔مریم نواز کے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف بیان کے معاملے پر انہیں نوٹس بھجوایا گیا ہے، پی ٹی…

وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے روسی ہم منصب سرگئی لاروف کی گوا میں ملاقات

وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے روسی ہم منصب سرگئی لاروف نے گوا میں ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاک روس تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں فوڈ سیکیورٹی اور توانائی کے شعبے میں…

90 روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ 90 روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہو چکی ہے۔اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اب آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت جب بھی انتخابات ہوئے، وہ درست اور آئینی سمجھے جائیں گے۔ عرفان صدیقی نے…

ایف آئی اے کے 3 ڈپٹی ڈائریکٹرز کی کراچی میں تقرریاں اور تبادلے

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز مہر کو سائبر کرائم سرکل کراچی تعینات کیا گیا۔جاوید بلوچ کو ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد انسانی اسمگلنگ…

سوموٹو اختیار سے پاکستان کی سیاست کا تعین کیا جارہا ہے، ملک احمد خان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست پر اثرانداز ہونے والے بینچ پر ہمیں اعتراض ہے، بینچ کی تشکیل اور سوموٹو اختیار سے پاکستان کی سیاست کا تعین کیا جارہا ہے۔اسلام آباد میں…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا، نوید قمر

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا۔وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ تاریخی برادرانہ تعلقات میں ایک قابل ذکر سنگ میل ہے جس سے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے…

اسحاق ڈار سے نائب صدر عالمی بینک کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عالمی بینک کی نائب صدر برائے انسانی ترقی ممتا مورتھی نے ملاقات کی ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے نائب صدر عالمی بینک کو عوام کی بہتری کےلیے اقدامات سے آگاہ کیا۔وزیر خزانہ نے…