ویڈیو، علی عظمت کو دوست کے منہ میں سالگرہ کا کیک ٹھونسنا مہنگا پڑ گیا
پاکستانی معروف، سینئر پاپ اسٹار علی عظمت کی سالگرہ مناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔علی عظمت نے گزشتہ دنوں اپنی 53ویں سالگرہ منائی۔اس موقع سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں علی عظمت کو خوب ہلا گُلا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا…
پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات اور دیگر امور پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس شروع ہو گیا۔اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن، آصف علی زرداری، میاں افتخار، خالد مقبول صدیقی ، آفتاب شیر پاؤ، خالد…
عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم
لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے افتخار رسول گھمن کی درخواست پر سماعت کی۔سیشن عدالت نے ملزم افتخار رسول گھمن کو 1 لاکھ کا…
بنوں: باپ 4 معصوم بچوں کیساتھ قتل
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں 4 بچوں اور ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں کوشی ایریا سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔بنوں پولیس کے مطابق مرنے والے ایک ہی خاندان کے افراد ہیں، جن میں باپ، بیٹے اور بیٹیاں شامل ہیں۔بنوں…
ایران کا سعودی عرب کے ساتھ تجارت شروع کرنے کا اعلان
ایران کے وزیر صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب باہمی رضا مندی سے تجارت کا آغاز کر رہے ہیں۔ایرانی وزیر رضا فاطمی امین کا کہنا ہے کہ تعلقات بحالی کے تناظر میں ایرانی اشیا کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دینا ایجنڈے میں شامل…
پی ٹی آئی کے ارکان آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی ارکان عدالتی فیصلے کی روشنی میں آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے کہا ہے کہ آج ہم اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اجلاس میں شرکت…
اسلام آباد میں منکی پوکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، نگراں وزیر صحت پنجاب
نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں منکی پوکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ اسلام آباد میں منکی پوکس کے 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چلڈرن اور…
لوٹنے آئے ڈاکوؤں پر خاتون نے پستول تان لی، ویڈیو وائرل
’چوروں کو پڑ گئے مور،‘ یہ کہاوت تو سب نے سُن رکھی ہے مگر اسے ایک خاتون سے سچ ثابت کر دکھایا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہے جس میں برقع پہنے، راہ چلتی خاتون کو ڈاکوؤں سے لٹنے کے بجائے اُنہیں اُلٹے پاؤں بھاگنے پر مجبور کرتے…
بابر اعظم اور محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی رینکنگز میں پوائنٹس مزید بہتر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی رینکنگز میں پوائنٹس مزید بہتر ہوگئے۔آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ محمد رضوان بدستور دوسرے اور…
ترک صدر رجب طیب اردوان نے آج انتخابی مہم منسوخ کردی
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ڈاکٹرز کی ہدایات پر آج انتخابی مہم منسوخ کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوان نے پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر آج انتخابی مہم میں شرکت منسوخ کی۔اس سے قبل ترکیہ میں ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران صدر رجب…
کچے میں آپریشن 18ویں روز میں داخل، مزید 8 ڈاکو گرفتار
رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آج 18 ویں روز بھی جاری ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کے دستوں نے کچے کے اندرونی علاقوں میں بکتر بند کے ساتھ پیش قدمی کی۔ترجمان نے کہا کہ دریائے سندھ کے جزیروں میں…
جعفر آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے پولیس مقابلہ، انسپکٹر سمیت 6 اہلکار شہید
سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے جعفر آباد میں تاجر کے بیٹے کی بازیابی کے لیے پولیس اور اغواء کاروں میں مقابلے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ایس ایس پی سمیر نور چنہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں انسپکٹر سمیت 3 اہلکار موقع پر شہید جبکہ 4…
سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کا مقدمہ درج، تحقیقات جاری
سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانے کے مال خانہ میں بارود، ڈائنامائٹ، خودکش جیکٹس، ڈیٹونیٹرز اور…
پاکستان میں پہلی بار حج کوٹہ دستیاب لیکن حج کرنے والے کم پڑ گئے
پاکستان میں پہلی بار حج کوٹہ دستیاب لیکن حج کرنے والے کم پڑ گئے۔ڈالر کی قلت اور مہنگائی سے پاکستانیوں کے لیے حج ادائیگی کی راہیں بھی مشکل ہوگئیں۔وزارتِ مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق حکومت کا استعمال نہ کیا جانے والا حج کوٹہ سعودی عرب کو…
دیواروں کی ٹکر سہنے والا ڈرون تیار
ایریزونا: سائنسدانوں نے سب سے زیادہ برداشت کرنے والا ڈرون بنایا ہے جو دیواروں سے ٹکرانے کے باوجود ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوتا ہے اور اپنی پرواز برقرار رکھتا ہے۔
عام طور پر کواڈکاپٹر (چار پنکھڑیوں والے) ڈرون کو بند کمروں میں اڑانا محال…
سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا…
سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘،تصویر کا ذریعہAbdullah،تصویر کا کیپشنسوڈان پورٹ پر موجود پاکستانی۔ تصویر میں پاکستانی سفارتکار (درمیان) میر بہروز ریکی بھی موجود…
سپریم کورٹ: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ آج ڈی لسٹ کر دیا گیا۔بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیے گئے تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر…
علی امین گنڈا پور کو 6 روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو متنازع تقریر کے کیس میں شکارپور کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ علی امین گنڈا پور کو شکارپور کی سینٹرل جیل سے اسپیشل سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما کو 6 روزہ…
انٹر بینک: عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد مہنگا
عید کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہوا تاہم کچھ دیر بعد ڈالر مہنگا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن…
سائنسدانوں نے بال سفید ہونے کی وجہ بتادی
نئی تحقیق میں عمر کے بڑھنے کے ساتھ بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کی گئی ہے جبکہ بالوں کو دوبارہ سے کالا کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق کے نتائج میں عمر بڑھنے کے ساتھ بالوں کے سفید نکلنے کی وجہ…