اتوار 18محرم الحرام 1445ھ6؍اگست2023ء

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب ایک پی ٹی آئی ہوگی اور وہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.