ہفتہ یکم صفر المظفر 1445ھ19؍اگست 2023ء

دریائے راوی میں ریلا ہیڈ سندھنائی کے قریب پہنچ گیا

دریائے راوی میں ریلا کمالیہ کے علاقے میں ہیڈ سندھنائی کے قریب پہنچ گیا۔

دریائی بیلٹ میں واقع بستیوں میں ریلا داخل ہونے سے ہزاروں ایکڑ پر مکئی کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

دوسری جانب دریائے ستلج میں اوکاڑہ کے قریب کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق 8 لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ کشتی میں سوار 31 افراد کو بچالیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.