جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاک بحریہ نے 9 بھارتی ماہی گیروں کو بچالیا، ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں بھارتی کشتی جمنا ساغر کے ڈوبنےکی اطلاع پر بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے 9 بھارتی ماہی گیروں کو بچالیا۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی کشتی کے 10 میں سے 9 افراد کو زندہ…

شہباز گل کے ڈرائیور کی چھوٹی سی بیٹی کو ماں سے ملنے نہیں دیا گیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے ڈرائیور کی چھوٹی سی بیٹی کو ماں سے ملنے نہیں دیا گیا، 13اگست کو لاہور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے جلسہ کروں گا، وہاں لوگوں کو بتاؤں…

گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگی

گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے باوجود کےالیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 11 روپے 10 پیسے مہنگی کردی گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق صرف اگست اور ستمبر کے بلوں پر ہوگا۔نیپرا کے مطابق کےالیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 11 روپے 39…

عدالت نے ایف آئی اے کو اسد قیصر کےخلاف آئندہ سماعت تک انکوائری سے روک دیا

پشاور ہائی کورٹ میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایف آئی اے طلبی کے خلاف درخواست پر عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت تک انکوائری سے روک دیا۔عدالت نے اسد قیصر کی درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے ایف آئی اے سے چھ سوالات…

عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ اور برادر نسبتی نعمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ اور برادر نسبتی نعمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان بدر نے خاتون ملزمہ کو جیل بھیج دیا، جبکہ  ملزم نعمان کا 2…

تفتیش کے دوران شہباز گل نےفوج سے متعلق بیان دینےکااعتراف کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما شہباز گل نے تفتیش کے دوران فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا تھا کہ  بیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، میرے خیال میں، میں نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر یہ بیان…

اسلام آباد سیشن کورٹ، شہباز گل سے ملاقات کیلئے قانونی ٹیم کی درخواست مسترد

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قانونی ٹیم کی طرف سے شہباز گل سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔ شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری نے عدالت سے استدعا کی کہ قانونی ٹیم شہباز گل سے ملاقات کرنا چاہتی ہے، اجازت دی جائے۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس…

طیبہ گل کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی

سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنے والی خاتون طیبہ گل کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔طیبہ گل ہراسانی کمیشن کی سربراہ جویریہ آغا نے طیبہ گل کو پولیس سیکیورٹی فراہم کی۔طیبہ گل نے جیو نیوز سے گفتگو…

حنا پرویز بٹ نے پی ٹی آئی سے کروڑوں کے کونسے اعلان کا مطالبہ کیا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کروڑوں کی آسٹروٹرف جلسے کے بعد اپنی جیب سے لگوانے کا مطالبہ کیا ہے۔حنا پرویز بٹ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے ٹوئٹس کے ذریعے پی ٹی آئی اور عمران خان کو…

گرفتاری کے دوران شہباز گل پر تشدد کے الزامات غلط ثابت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کے گرفتار رہنما شہباز گِل کا عدالت کے حکم پر میڈیکل مکمل کرلیا گیا جس کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔شہباز گل کا میڈیکل 3 رکنی بورڈ نے پمز اسپتال میں کیا ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق…

شریف زرداری گینگ PTI کو اداروں سےلڑانے کی سازش کر رہا ہے، عمر سرفراز چیمہ

مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ شریف زرداری گینگ پی ٹی آئی کو اداروں سے لڑانے کی سازش کر رہا ہے۔یہ بات مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ن لیگی ترجمان جھوٹا…

13 اگست کو لاہور جلسے سے حقیقی آزادی کا سفر شروع کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 13 اگست کو لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کاجشن منائیں گے، اور حقیقی آزادی کے سفر کا آغاز کریں گے۔عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو وہ ملک بنائیں گے…

مارک زکربرگ نے واٹس ایپ کیلئے 3 نئے فیچر متعارف کروادیے

مارک زکربرگ نے واٹس ایپ صارفین کے لیے پرائیویسی کے 3 نئے فیچرز متعارف کروادیے ہیں۔میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا کہ ان نئے پرائیویسی فیچرز سے واٹس ایپ میسجنگ کو دو لوگوں کے درمیان آمنے سامنے ہونے والی گفتگو کی طرح نجی اور محفوظ…

ہاکی اسٹیڈیم سے ٹرف کی تبدیلی کا فیصلہ سابق حکومت نے کیا: وزیرِ کھیل پنجاب

وزیرِ کھیل پنجاب تیمور مسعود نے الزام لگایا ہے کہ ہاکی اسٹیڈیم لاہور سے آسٹرو ٹرف تبدیل کرنے کا فیصلہ سابق دورِ حکومت میں کیا گیا۔جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ نئی ٹرف کے لیے جلد ٹینڈر دیا جائے گا، لاہور اسٹیڈیم میں جشنِ آزادی…

ماں نے بیٹی کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا جشن منانے کیلئے بل بورڈ کرائے پر لے لیا

قابلِ فخر امریکی خاتون نے اپنی بیٹی کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا جشن منانے کے لیے روڈ پر لگا بِل بورڈ کرائے پر لے لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ریاست ہائے متحدہ میں نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون کی بیٹی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی…